Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Taza-Tareen Khabren Rozana
Collapse
This is a sticky topic.
X
X
-
Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
وزیرِ اعظم کی گاڑی پر دو گولیاں لگی ہیں
اسلام آباد ہائی وے پر بدھ کے روز وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی گئی جس میں وزیر اعظم سمیت ان کے قافلے میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔
وزیر اعظم کے قافلے پر فائرنگ میں ان کے قافلے میں شامل گاڑی پر گولیاں لگیں اور وزیر اعظم کی گاڑی پر بھی گولیاں لگیں۔ یہ حملہ اسلام آباد ہائی وے پر فصائیہ کالونی کے پاس پیش آیا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/s...ttack_as.shtml
Comment
Comment