سنو! یہ وقت رخصت ہے، سکوت سفر طاری ھے
ختم عمروں کا زر، باقی لمحوں کی ریزگاری ھے
سنو! آنکھیں تو گم صم ہیں، دلوں میں آہ و زاری ھے
سنو! یہ ضبط کا موسم نہیں ھے، بے...
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Search Result
Collapse
46 results in 0.0112 seconds.
Keywords
Members
Tags
-
سنو! یہ وقت رخصت ہے،
-
یہ جو سب کچھ ہے یہ شاید کچھ نہیں روگ جی کو کیا لگانا
ساری باتیں بھول جانا
تھا وہ سب کچھ اک فسانہ
ہاں محّبت ایک دھوکا ہی تو تھی
اب کبھی دُھوکا نہ کھانا
چھیڑ دے گر کوئی میرا تذکرہ
سُن کے طنزاً مسکرانا...
-
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻨﮯ...
-
آج غم کی سبھی اقسام پہ رونا آیا
ہجر ، بے چارگی ، اَفسوس ، ندامت ، غصہ
آج غم کی سبھی ___ اقسام پہ رونا آیا
-
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے رو پڑوں
مجھے منزل عشق پر ہو یقین
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں...
-
کہ جو تم کو میرا خیال تھا, سو نہیں رہا
کبھی خواہشوں کا وبال تھا, سو نہیں رہا
انہی حسرتوں کا ملال تھا, سو نہیں رہا
شب و روز, فکر و مزاج بدلے ہیں اس طرح
کہ جو تم کو میرا خیال تھا, سو نہیں رہا
...
-
کہیں تو کس سے کہیں
نہ ربط ہے نہ معانی ، کہیں تو کس سے کہیں
ہم اپنے غم کی کہانی ، کہیں تو کس سے کہیں
سلیں ہیں برف کی سینوں میں اب دلوں کی جگہ
یہ سوزِ دردِ نہانی کہیں تو کس سے کہیں
نہیں ہے اہلِ جہاں کو خود اپنے غم سے فراغ
ہم...
-
اُس نے کہا کہ مجھ سے تمہیں کتِنا پیار ہے
us nay kaha kay mujh say by Aitbaar sajid
اُس نے کہا کہ مجھ سے تمہیں کتِنا پیار ہے
میں نے کہا! ستاروں کا کوئی شُمار ہے
اُس نے کہا کہ کون تمہیں ہے بہت عزیز!
میں نے کہا کہ...
-
________ معتبر
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔...
بہت عرصے بعد حاضری لگا رہا ہوں۔۔۔۔
برداشت کریں۔۔
-
یہ ہیں محبتیں ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
...
کچھ محبتیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں ۔خاموش خاموش ،لیکن ان کی مہک ان کے ہونے کی پہچان ہوتی ہے ۔کچھ لپکتے شعلوں کی طرح کہ ان میں جلنے والے خود بھی جلتے ہیں اور ان کے
-
-
~*~ Straight from the Heart of Mr.Khan ~*~
:rose
Kabhi yun bhi aa meri aankh me k meri nazar ko khabar na ho,...
Mujhe aik raat nawaaz de magar iske baad sehar na ho,
Kabhi din ki dhoop me jhoom, kar kabhi shub ke phool chom kar,
Chalein yoon hi saath sada, Kabhi khatam apna safar na ho,
Mera khuda bada raheem
-
-
-
mar jaiye toh........
Mujhey yaqeen hey k Mirza Ghalib ko aap ne bhi parha ho ga aur un ka kalaam aap k sar k ooper se guzar gaya ho ga:maan: . Ghalib ko jitna parha jaye un ki shayeri utni hi ulajhti chali jati hey aur sath mein parhnay walay ko bhi uljha kar rakh deti hey, iss liye meray mashwaray per amal karein to Ghalib...