یہ بھی ممکن ہے رہوں آنکھ میں آنسو کی طرح
یہ بھی ممکن ہے کبھی یاد نہ آؤں اُسکو...!
عباس تابش
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Search Result
Collapse
101 results in 0.0055 seconds.
Keywords
Members
Tags
-
360 Degree Camera Technology Kickstarter Video
Check Kren g Technology ki video 360 Degree Camera. agrachalga thread to like or reply me ani like or dislike ka izharkren. :)
...
-
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻨﮯ...
-
آج غم کی سبھی اقسام پہ رونا آیا
ہجر ، بے چارگی ، اَفسوس ، ندامت ، غصہ
آج غم کی سبھی ___ اقسام پہ رونا آیا
-
ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ...................... ﺍﯾﮏ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ
ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺍﺗﺎﺭ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﻣﺮﺩ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ...
-
ہم وہ سادہ مزاج ہیں،
ہم وہ سادہ مزاج ہیں، جن سے ...
زنـــــدگی انتــــــــقام لیتی ہے.......
-
دور رہ کر
یہ ضروری تو نہیں جو ہر روز آپ کی خیریت پوچھے اچھی اچھی باتیں کرے اسے آپ کا بہت خیال ہو میرا مشاہدہ ہے بلند دعوے کرنے والے وقت پڑنے پر کھوکھلے ثابت ہوتے ہیں ،
ہوسکتا ہے دور رہ کر آپ سے محبت کرنے والا آپ کے لئے زیادہ مخلص اور دعاگو ہو -
-
سنسکرت زبان سے مشتق الفاظ
...
﷽
السلامُ علیکم ۔۔۔
اس تھریڈ میں سنسکرت زبان سے مشتق الفاظ شئیر کیے جائیں گے ۔۔۔
اردو میں بھی بہت سے عربی ، سنسکرت اور فارسی الفاظ شامل ہیں ۔جن کی نشاندہی کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی ۔ انشاء اللہ
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کام
- Stuck
-
فارسی زبان سے مشتق الفاظ
...
﷽
السلامُ علیکم ۔۔۔
اس تھریڈ میں فارسی زبان سے مشتق الفاظ شئیر کیے جائیں گے ۔۔۔
اردو میں بھی بہت سے عربی ، سنسکرت اور فارسی الفاظ شامل ہیں ۔جن کی نشاندہی کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی ۔ انشاء اللہ
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کام میں
- Stuck
-
عربی زبان سے مشتق الفاظ
...
﷽
السلامُ علیکم ۔۔۔
اس تھریڈ میں عربی زبان سے مشتق الفاظ شئیر کیے جائیں گے ۔۔۔
اردو میں بھی بہت سے عربی ، سنسکرت اور فارسی الفاظ شامل ہیں ۔جن کی نشاندہی کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی ۔ انشاء اللہ
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کام میں
- Stuck
-
Pistachio Nuts پستہ ــــ
﷽
السلامُ علیکم
Pistachio Nuts پستہ ــــ
پستہ ایک ایرانی درخت کا بیج ہے جسے مقامی زبان میں "پستاشو" کہا جاتا ہے۔ اس کا پھل ایک گٹھلی کی شکل میں ہوتا
-
Cashewکاجو ــــ
﷽...
السلامُ علیکم
Cashewکاجو ــــ
کاجُو کا بِیج گُردے کی شکل کا ہوتا ہے جو پھل کی تہہ سے جُڑا ہوا ہوتا ہے۔ کاجو کا وطن شمال مشرقی برازیل کے ساحلی علاقے ہیں۔
-
مکرر کی تصحیح ـــــــــــــ سہ کرر
سہ کرر
( سِہ کَرَّر )
{ سِہ (کسرہ س مجہول) + کَر + رَر }...
تیسری مرتبہ، تہارا (مکرر کے قیاس پر غلط ترکیب وضع کر لی گئی)۔
Last edited by ahsaas; 25 January 2016, 11:53.
-
Galt-fehmiyanغلط فہمیاں ــــ
دوریاں ہوئیں تو غلط فہمیاں اور بھی بڑھ گئیں
پھر اُس نے وہ بھی سنا، جو میں نے کہا ہی نہیں
-
-
My name is Hina
A o A
How areyou Friends? sabthekthakhongy. I'm New Here.
My name is Huma From Pakistan. Kafi achalaga ye Forum aek friend h os nybtaiatha to join krlia. easily join hogaithi me.
mekoch ni krtivelihoti ho hahahah Travel ka bhotshok h. kabikhiprkabi khi serykrtiphi...