اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
آج میں پیغام میمبران کے لئے ایسا سافٹ وئیر لایا ہوں جس سے ان کو بیحد خوشی محسوس ہوگی۔یہ سافٹ وئیر ہے تو فوٹوشاپ ہی ہے لیکن یہ فوٹوشاپ کا مڈل ایسٹ ورژن جس میں آپ باآسانی اردو لکھ سکتے ہیں ۔۔جی بلکل اب آپ انپیج کو بھول جائیں۔۔۔اور جلدی سے اس کو ڈاون لوڈ کریں ۔۔اس میں اردو لکھنے کے لئے آپ کے ونڈوز میں اردو لینگویج کی بورڈ اور اردو فونٹس کا ہونا ضروری ہے۔۔۔یہ فوٹوشاپ پورٹیبل ہے ۔۔اس کا سائز صرف ۸۵ ایم بی ہے ۔۔۔نیچے جو فوٹوشاپ کی امیج میں جو تحریر لکھی ہے وہ بھی اسی فوٹوشاپ مڈل ورژن میں لکھی گئی ہے۔۔۔اور جو فونٹ استعمال کیا ہے اس کا نام علوی نستعلیق ہے ۔۔۔

یہاں سے ڈاون لوڈ فرمائیں۔۔
Comment