Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انپیج بھول جائیں۔فوٹوشاپ میں اردو لکھیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انپیج بھول جائیں۔فوٹوشاپ میں اردو لکھیں

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

    آج میں پیغام میمبران کے لئے ایسا سافٹ وئیر لایا ہوں جس سے ان کو بیحد خوشی محسوس ہوگی۔یہ سافٹ وئیر ہے تو فوٹوشاپ ہی ہے لیکن یہ فوٹوشاپ کا مڈل ایسٹ ورژن جس میں آپ باآسانی اردو لکھ سکتے ہیں ۔۔جی بلکل اب آپ انپیج کو بھول جائیں۔۔۔اور جلدی سے اس کو ڈاون لوڈ کریں ۔۔اس میں اردو لکھنے کے لئے آپ کے ونڈوز میں اردو لینگویج کی بورڈ اور اردو فونٹس کا ہونا ضروری ہے۔۔۔یہ فوٹوشاپ پورٹیبل ہے ۔۔اس کا سائز صرف ۸۵ ایم بی ہے ۔۔۔نیچے جو فوٹوشاپ کی امیج میں جو تحریر لکھی ہے وہ بھی اسی فوٹوشاپ مڈل ورژن میں لکھی گئی ہے۔۔۔اور جو فونٹ استعمال کیا ہے اس کا نام علوی نستعلیق ہے ۔۔۔

    یہاں سے ڈاون لوڈ فرمائیں۔۔

    اردو فونٹس کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔۔
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=77190

    Attached Files
    Last edited by جنیداختر; 9 October 2011, 20:19.

  • #2
    Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

    wao ...very nice ...amazing

    Comment

    • #3
      Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

      Originally posted by ahsaas View Post
      wao ...very nice ...amazing
      Shukriya :)

      Comment

      • #4
        Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

        خوش رہیے ۔۔ بھا ئ

        Comment

        • #5
          Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

          Mery khayal se ahsas ka masla ab solve ho gya ho ga, inshALLAH

          Junaid aap k share karda PS CS5 main hi main aajkal designing kar raha hon aur bara conveniently use karta hon.

          I added reputation.
          Allah

          Comment

          • #6
            Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

            :D.... hm ne install kia tha ye but extracting kerty huye error aa rahy thy ...:(

            مگر ہم آپ کا بتایا یو ٹیوب والا کی بورڈ ایڈ کر لیا ۔۔۔ بہت لمبا پرو سیجر تھا ۔۔۔ :)

            Comment

            • #7
              Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

              Originally posted by ahsaas View Post
              :D.... hm ne install kia tha ye but extracting kerty huye error aa rahy thy ...:(

              مگر ہم آپ کا بتایا یو ٹیوب والا کی بورڈ ایڈ کر لیا ۔۔۔ بہت لمبا پرو سیجر تھا ۔۔۔ :)
              CHalein ho to gya tha, behter ho gya ,
              Allah

              Comment

              • #8
                Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

                Originally posted by ahsaas View Post
                :D.... hm ne install kia tha ye but extracting kerty huye error aa rahy thy ...:(

                مگر ہم آپ کا بتایا یو ٹیوب والا کی بورڈ ایڈ کر لیا ۔۔۔ بہت لمبا پرو سیجر تھا ۔۔۔ :)
                یہ فوٹوشاپ پورٹیبل ہے تو اس میں کوئی ایکسٹریشن کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔۔یہ ڈائرکت رَن ہوتا ہے۔۔۔

                Comment

                • #9
                  Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

                  Originally posted by Yaaram View Post
                  Mery khayal se ahsas ka masla ab solve ho gya ho ga, inshALLAH

                  Junaid aap k share karda PS CS5 main hi main aajkal designing kar raha hon aur bara conveniently use karta hon.

                  I added reputation.
                  reputation ke liye shukriya :)

                  Comment

                  • #10
                    Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

                    کیا یہ ایڈوب 7٫0 میں بھی چل جاَءے گا؟

                    Comment

                    • #11
                      Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

                      الحمدللہ میں یہ میڈل ایسٹ ورژن ہی استعمال کررہا ہوں
                      جن دوستوں کو اس کا نہیں پتہ تھا اُن کے لئے یہ بہت ہی عمدہ شئیرنگ ہے
                      اللہ جی آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین
                      Last edited by S.Athar; 9 October 2011, 18:28.
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

                        Originally posted by ahsaas View Post
                        کیا یہ ایڈوب 7٫0 میں بھی چل جاَءے گا؟
                        آپ ایڈوب سیون کو بھول جائیں دنیا بہت آگے نکل گئی ہے بہتر ہے کہ آپ بھی نئے ورژن استعمال کرنا شروع کر دیں
                        یہ ایڈوب سیون میں نہیں چلے گا ،یہ تو خود ایک علیحدہ سوفٹ وئیر ہے کوئی پلگ ان نہیں
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          آپ ایڈوب سیون کو بھول جائیں دنیا بہت آگے نکل گئی ہے بہتر ہے کہ آپ بھی نئے ورژن استعمال کرنا شروع کر دیں
                          یہ ایڈوب سیون میں نہیں چلے گا ،یہ تو خود ایک علیحدہ سوفٹ وئیر ہے کوئی پلگ ان نہیں
                          Exactly !!
                          Allah

                          Comment

                          • #14
                            Re: اب انپیج بھول جائیں۔۔۔فوٹوشاپ میں اردو ل&a

                            me ne abhi install nae kiya....kr k reply karoon gi .....wese thanks for sharing with us.
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment

                            • #15
                              Re: انپیج بھول جائیں۔فوٹوشاپ میں اردو لکھیں

                              fantastic, very very nice sharing , thanks

                              Comment

                              Working...
                              X