Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

---------------Good News for Designers -----

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: ---------------Good News for Designers -----

    Originally posted by Sub-Zero View Post

    سچ مچ پکاسو تو نہیں بننے لگے
    یہ تجریدی آرٹ کیسے بنایا

    تجریدی آرٹ کی نمائش میں ایک چھوٹا سا لڑکا ایک تصویر کے سامنے رکا اور اپنی ماں سے کہنے لگا ۔
    "?امی جان ! اس تصویر میں کیا ہے"
    ماں نے غور سے تصویر کو دیکھا اور کہا ۔
    "ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مصور اس میں چرواہے اور گھوڑے کو دکھانا چاہتا ہے"
    تو پھر اس نے کیوں نہیں دکھایا؟‘‘ لڑکا بولا
    :lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #47
      Re: ---------------Good News for Designers -----

      Originally posted by Aanchal View Post
      :shyy:

      wesay joint venture main sub kidesigning deekh k mera bhi dil kar raha hai kuch diff or superb kaam karnay ko :--d
      lekan abhi nahi ..kuch time bad inshallah
      چلو اللہ کرے وہ دن جلد آئے

      Comment

      • #48
        Re: ---------------Good News for Designers -----

        میں نے مشترکہ مقابلے کے ڈیزئینزز دیکھیں۔۔ ماشاء اللہ سب نے بہت ہی محنت کی۔۔۔
        میں یہاں اپنے اختلاف کا اظہار کرنے جا رہا ہوں۔۔
        میں یہ بیہاف اف فلانا بیہاف اف فلانہ ۔۔ اس کے خلاف ہوں میں۔۔
        وہاں میں نے دیکھا ایک بہترین ڈیزائینر نے اپنے ۲ ممبرز کے بیہاف اپنے پوسٹ کئے۔۔۔ پہلے سے پتہ لگانا تھا نا کہ کونسا ممبر فورم پہ آ رہا ہے کونسا نہیں۔۔۔
        اب ہمیں تو یہ پتہ نہیں کہ کیا وہ واقعی نہیں آ رہا یا اس کو کہا گیا ہے کہ اپکے لئے ڈیزائین میں بنا رہا ہوں۔۔
        اپ کو کیا لگتا ہے یہ صحیح ہے کیا غلط ؟؟

        Comment

        • #49
          Re: ---------------Good News for Designers -----

          Originally posted by -=The Driver=- View Post

          بلکل صحیح اگر ڈیزائنر جو کسی ایک فورم کو ریپسنٹ کررہا ہے اگر اپنے باقی تین ساتھیوں کو ڈیزائن بناکردے اور وہ وہ اپنی آئی ڈی سے لگادیں تو ہمیں پتہ چلے گا؟
          اگر وہی ڈیزائنر اگر دو تین شاندار ڈیزائن بنا کر جیت جاتا ہے تو یہ افسوس کا مقام ہے ایک کھلاڑی سب کے چھکے اڑادے
          تیسرا کسی قانون کو اسی لئے بنایا جاتا فریق کی جگہ فریق کا وکیل اس کے دلائل دے لیں اس میں کوئی برائی نہیں

          ممبرز کو محنت کرنی چاہئے تھی ایک ڈیزائن کو پوری فلم بنانا چاہئے تھا میری سنو تو میرا شروع سے کوئی ارادہ نہیں تھا حصہ لینے گا مگر جوش و جزبہ پیدا کرنے کی میں جتنی کوشش کرسکتا تھا کی مگر ہمارے ممبرز بھی کیا کریں جو بس خود ہی اپنے بل بوتے پر سیکھتے رہتے ہیں یا پرانا سیکھا ہوا ہی استعمال کرلیتے ہیں۔۔ اردو شناس کے ڈیزائن دیکھئے یہ ان کی خود کی محنت نہیں بلکہ ان کو گائیڈ کیا جاتا ہے ایک اکیڈمی کی طرح
          میری دعائیں نیک خوائشات پیغام کے ممبرز کے لئے
          :jet::jeopg::rose
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #50

            جمیل بھائی مجھے تو ہار جیت کی کوئی پرواہ ہی نہیں۔۔ بس ہر بندے کو اپنا کام کرنا چاہیئے تھا۔۔
            یا ذیادہ سے ذیادہ کسی کے بیہاف بس ایک عدد کی اجازت ہونی چاہیئے تھی۔۔
            خیر بڑے لوگ ہیں یہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔۔ میں تو پہلے دن سے کہتا آ رہا ہوں کہ کوئی بھی جیتے
            اصل جیت آرٹ کی ہے فن کی ہے۔۔۔
            نیک خواہشات پیغام ٹیم

            Comment

            • #51
              Re: ---------------Good News for Designers -----

              ڈرائیور بھائی ٹھنڈے ہوجائے ۔۔ ہمارے ایڈمن (مسعود بھائی) نے بھی پیغام کے ایک ممبر کی طرف سے ڈیزائن پوسٹ کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مسعود بھائی نے اُس ممبر کو ڈیزائن بنا کر دیا ہے۔۔۔۔۔:)

              Comment

              • #52
                Re: ---------------Good News for Designers -----

                Originally posted by جنیداختر View Post
                ڈرائیور بھائی ٹھنڈے ہوجائے ۔۔ ہمارے ایڈمن (مسعود بھائی) نے بھی پیغام کے ایک ممبر کی طرف سے ڈیزائن پوسٹ کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مسعود بھائی نے اُس ممبر کو ڈیزائن بنا کر دیا ہے۔۔۔۔۔:)
                ٹھنڈہ ہی ہوں جنید بھائی۔۔ اور ویسے بھی ہمارے ٹھنڈے یا گرم ہونے سے کچھ ہوتا نہیں۔۔
                میں نے یہی تو کہا کہ بس ایک کی اجازت ہونی چاہیئے تھی۔۔
                اب اگر کوئی ممبر آ نہیں رہا فورم پہ مصروفیات کی وجہ سے تو اسے کہہ دینا چاہیئے تھا۔۔
                خیر اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔۔

                Comment

                • #53
                  Re: ---------------Good News for Designers -----

                  Originally posted by Sub-Zero View Post

                  پہلے ٹورنٹ سٹ اپ کیجئے اور پھر ٹورنٹ فائل پھر آرام سے ٹی وی دیکھئے فون کرلیجئے یا باہر کا چکر لگا آئیں جب تک ڈائنلوڈ ہو ہی جائے گئی
                  سٹ اپ پلس ٹورنٹ فائل۔۔۔ پیج نمبر ۱ پر پوسٹ نمبر بیس میں موجود ہیں

                  ٹورنٹ کی فائل نے ایک منٹ بھی نہیں لگایا ڈانلوڈ ہو گئی
                  اب پی ایس ڈانلوڈ ہو رہی ہے
                  :fly:

                  Comment

                  • #54
                    Re: ---------------Good News for Designers -----

                    Originally posted by -=The Driver=- View Post
                    جمیل بھائی مجھے تو ہار جیت کی کوئی پرواہ ہی نہیں۔۔ بس ہر بندے کو اپنا کام کرنا چاہیئے تھا۔۔
                    یا ذیادہ سے ذیادہ کسی کے بیہاف بس ایک عدد کی اجازت ہونی چاہیئے تھی۔۔
                    خیر بڑے لوگ ہیں یہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔۔ میں تو پہلے دن سے کہتا آ رہا ہوں کہ کوئی بھی جیتے
                    اصل جیت آرٹ کی ہے فن کی ہے۔۔۔
                    نیک خواہشات پیغام ٹیم

                    آپ بلکل بچوں جیسی باتیں کررہے ہیں چیٹنگ کرنے کے ایک سو ایک طریقے ہیں مگر یہ قانون کسی ممبر کی مصروفیت ، بیماری یا کسی اور وجہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کسی تقریب میں شرکت کے لئے بنا تھا
                    فن کی جیت تو تھی ہی ٹیم سپریٹ کی زیادہ بات ہے گلی میں کرکٹ سیکھنے اور اکیڈمی میں جہاں ایک سے ایک مشورے گائیڈ لائن ملیں بہت فرق ہوتا ہے
                    میں تو ابھی کہتا ہوں چھپاؤ مت اپنے بندوں کو تو بتاؤ ، مگر یہ دیسی حکیم کی طرح نسخے سات تالوں میں چھپا کر رکھیں گئے جیسے پتہ نہیں کیا بات ہے مجھے تو افسوس ہی ہوتا ہے

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #55
                      Re: ---------------Good News for Designers -----

                      Originally posted by Nadia khan View Post

                      ٹورنٹ کی فائل نے ایک منٹ بھی نہیں لگایا ڈانلوڈ ہو گئی
                      اب پی ایس ڈانلوڈ ہو رہی ہے
                      :fly:

                      واہ آپ کی گپیں ڈیڑھ جی بی ایک منٹ میں
                      :lol
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #56
                        Re: ---------------Good News for Designers -----

                        Originally posted by جنیداختر View Post

                        السلام علیکم نادیہ جی

                        یہ ٹورنٹ فائل ہے اس کے لئے ٹورنٹ سافٹ وئیر کی ضرورت پڑے گی۔۔۔

                        یہ ٹورنٹ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کریں پھر ڈرائیور بھائی والی فائل کو اس سافٹ وئیر میں ایڈ کریں تو ایڈوب فوٹوشاپ سی سی ڈاونلوڈ ہونا شروع ہوجائے گا۔۔۔

                        download Bittorrent

                        وعلیکم السلام
                        بہت بہت شکریہ جنید جی
                        میں نے ٹورنٹ فائل ڈانلوڈ کر لی ہے بے حد تھینکس

                        Comment

                        • #57
                          Re: ---------------Good News for Designers -----

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post

                          یہ و علیکم الالام کا کیا مطلب ہے۔۔؟؟؟
                          سوری صبح جلدی میں تھی تو دیکھا نہیں

                          Comment

                          • #58
                            Re: ---------------Good News for Designers -----

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            واہ آپ کی گپیں ڈیڑھ جی بی ایک منٹ میں
                            :lol
                            ہاہاہا آپ کا کیا خیال ہے زیادہ دیر لگتی
                            :lol

                            Comment

                            • #59
                              Re: ---------------Good News for Designers -----

                              Originally posted by Nadia khan View Post

                              ہاہاہا آپ کا کیا خیال ہے زیادہ دیر لگتی
                              :lol

                              اب کنکشن کتنے ایم بی کا ہے آپ کا یہ شائد آپ کو پتہ ہی نہیں ہوگا ہے نہ؟

                              اس سپیڈ سے ڈائنلوڈ کے لئے کم از کم سپیڈ تین سو ایم بی ہونا چاہئے
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              • #60
                                Re: ---------------Good News for Designers -----

                                Originally posted by Sub-Zero View Post

                                اب کنکشن کتنے ایم بی کا ہے آپ کا یہ شائد آپ کو پتہ ہی نہیں ہوگا ہے نہ؟
                                وہ کیوں جی ہم ان پڑھ تھوڑی ہیں
                                60 mb
                                ہے
                                :yaay:
                                پی ایس ابھی ڈانلوڈ پر آگین لگائی
                                پہلے مس ٹیک ہو گئی تھی

                                Comment

                                Working...
                                X