Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

---------------Good News for Designers -----

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ---------------Good News for Designers -----

    Originally posted by جنیداختر View Post
    ab tu kuch nahi hosakta kiyu ke edit karne ki ijazat nahi hein...
    acha ..designing pay comment vohi doun gee :--)

    :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: ---------------Good News for Designers -----

      Originally posted by جنیداختر View Post
      وعلیکم السلام ڈرائیور بھائی۔۔

      میں نے رات کو ہی یہ نیا ورژن ڈاونلوڈ کیا ہے پر ابھی انسٹال کرکے چلایا نہیں ہے،،
      han ji aab aap k comments ka ham wait krin gy





      Comment


      • #18
        Re: ---------------Good News for Designers -----

        Originally posted by Aanchal View Post
        acha ..designing pay comment vohi doun gee :--)

        :thmbup:
        meray khayaal mein waha kisi design pe comment dena mana hein ...

        Comment


        • #19
          Re: ---------------Good News for Designers -----

          Originally posted by جنیداختر View Post
          meray khayaal mein waha kisi design pe comment dena mana hein ...
          lolz abhi ki baat nahi kar rahi ..lekan as a judge to deenay hain na comments competition close honay k bad ..:--)


          best of luck saray participants ko :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: ---------------Good News for Designers -----

            بہت بہترین ڈرائیور
            :jazak:
            Attached Files
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: ---------------Good News for Designers -----

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              بہت بہترین ڈرائیور مگر جو سائٹ لنک دیا وہاں بہت بے ہودہ ایڈ چل رہے ہیں مجھے لگتا ہے یہ بات مناسب نہیں آپ اس لنک کو ریموو کرکے دئے گئے ٹورنٹ سٹ اپ اور فوٹوشاپ سی سی یا کلوئڈ کا رار ٹورنٹ لگادیں ڈائنلوڈ کرکے باقی بعد میں ایڈٹ سے ریموو کردوں گا
              :jazak:

              اوہ جی جناب ۔۔ اصل میں میں ان باتوں کا بہت خیال رکھتا ہوں ۔۔ یہاں پہ ایسا کچھ تھا نہیں تو بس لگا دیا۔۔
              ٹھیک ہے میں خذف کردیتا ہوں۔۔۔
              بہت بہت شکریہ جمیل بھائی

              Comment


              • #22
                Re: ---------------Good News for Designers -----

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                اوہ جی جناب ۔۔ اصل میں میں ان باتوں کا بہت خیال رکھتا ہوں ۔۔ یہاں پہ ایسا کچھ تھا نہیں تو بس لگا دیا۔۔
                ٹھیک ہے میں خذف کردیتا ہوں۔۔۔
                بہت بہت شکریہ جمیل بھائی


                کب کی بات ہے میں نے آپ کے دئیے ہوئے لنک پر ہی کلک کیا تھا؟

                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: ---------------Good News for Designers -----

                  Originally posted by Sub-Zero View Post


                  کب کی بات ہے میں نے آپ کے دئیے ہوئے لنک پر ہی کلک کیا تھا؟

                  اسی وقت جب میں یہ لنک دے رہا تھا۔۔ خیر میں فائل اپلوڈ کیا۔۔ اب ذرا دیکھ لیں ۔۔

                  Comment


                  • #24
                    Re: ---------------Good News for Designers -----

                    Originally posted by -=The Driver=- View Post
                    اسی وقت جب میں یہ لنک دے رہا تھا۔۔ خیر میں فائل اپلوڈ کیا۔۔ اب ذرا دیکھ لیں ۔۔


                    ورکنگ ہے اپلوڈ گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سیڈ ہی ڈاؤن ہیں کوئی اچھی سپیڈ والے سیڈ آئیں تو بات بنے
                    Attached Files
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: ---------------Good News for Designers -----

                      Originally posted by Sub-Zero View Post


                      ورکنگ ہے اپلوڈ گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سیڈ ہی ڈاؤن ہیں کوئی اچھی سپیڈ والے سیڈ آئیں تو بات بنے

                      یہاں تو ذیادہ ٹائم نہیں لیا۔۔۔ خیر دیکھ لیں۔۔ شاید مل جائے

                      Comment


                      • #26
                        Re: ---------------Good News for Designers -----

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post
                        یہاں تو ذیادہ ٹائم نہیں لیا۔۔۔ خیر دیکھ لیں۔۔ شاید مل جائے


                        کس ٹائم کیا تھا ؟ اور پیک سپیڈ کیا تھی؟

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #27
                          Re: ---------------Good News for Designers -----

                          Originally posted by Sub-Zero View Post


                          کس ٹائم کیا تھا ؟ اور پیک سپیڈ کیا تھی؟


                          کل رات کو۔۔۔ سپیڈ تو خیر چیک نہیں کی تھی۔۔۔۔لیکن ہوا جلدی ہی تھا

                          Comment


                          • #28
                            Re: ---------------Good News for Designers -----

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            کل رات کو۔۔۔ سپیڈ تو خیر چیک نہیں کی تھی۔۔۔۔لیکن ہوا جلدی ہی تھا

                            دو سیکنڈ میں ہوگیا تھا جرمنی کی کمپنی کا لنک ہے کیا ایک جی بی پر سیکنڈ جو وہ ٹریفک جام کرنے کے لئے لگاتے ہیں اکٹھی تین سو فائل اور تین سو جی بی سے پورا نیٹ ورک ڈیڈ


                            اسی فیصد تو ہوا
                            Attached Files
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: ---------------Good News for Designers -----

                              اس طرح پنتیس منٹ میں فضول سپیڈ کے ساتھ نیا سی ایس ہمارا ہوا سیڈنگ سٹارٹ رات میں آپ کو بتاؤں گا یہ کتنا اچھا ہے ابھی والے سکس سے
                              Attached Files
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #30
                                Re: ---------------Good News for Designers -----

                                Originally posted by Sub-Zero View Post
                                اس طرح پنتیس منٹ میں فضول سپیڈ کے ساتھ نیا سی ایس ہمارا ہوا سیڈنگ سٹارٹ رات میں آپ کو بتاؤں گا یہ کتنا اچھا ہے ابھی والے سکس سے
                                جی جمیل صاحب ہمیں اپکے ماہرانہ رائے کا انتظار رہے گا

                                Comment

                                Working...
                                X