Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

---------------Good News for Designers -----

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ---------------Good News for Designers -----

    Originally posted by -=The Driver=- View Post
    جی جمیل صاحب ہمیں اپکے ماہرانہ رائے کا انتظار رہے گا

    ماہرانہ رائے تو بانیاز کرسٹل سے لو بھئی ہم نے تو بس یہ دیکھ کے خوش ہونا نئے فوٹو شاپ میں کیا کیا کارٹون بنائیں

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #32
      Re: ---------------Good News for Designers -----

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      ماہرانہ رائے تو بانیاز کرسٹل سے لو بھئی ہم نے تو بس یہ دیکھ کے خوش ہونا نئے فوٹو شاپ میں کیا کیا کارٹون بنائیں

      ایک بہت ہی زبردست اور کارآمد فلٹر شامل کیا ہے اس فوٹو شاپ میں جمیل صاحب

      Comment

      • #33
        Re: ---------------Good News for Designers -----

        یہ بہت شاندار ورژن ہے پہلی بات جو نوٹ کی برشز کا انگل گھمانے کے لئے الگ ونڈو کھولنی پڑتی تھی مگر اس میں ساتھ ہی سہولت ہے
        Attached Files
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: ---------------Good News for Designers -----

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          ایک بہت ہی زبردست اور کارآمد فلٹر شامل کیا ہے اس فوٹو شاپ میں جمیل صاحب
          کون سا بھلا
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #35
            Re: ---------------Good News for Designers -----

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            کون سا بھلا
            last mein jo design kia hai woh jee

            Comment

            • #36
              Re: ---------------Good News for Designers -----

              Originally posted by -=The Driver=- View Post
              last mein jo design kia hai woh jee

              کون سا لاسٹ پہیلی کی سہیلی مت بنو
              :lol
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #37
                Re: ---------------Good News for Designers -----

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                کون سا لاسٹ پہیلی کی سہیلی مت بنو
                :lol

                JAMEEL sahib apke liye gift... hope keh pasan ayega..
                Attached Files

                Comment

                • #38
                  Re: ---------------Good News for Designers -----

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  JAMEEL sahib apke liye gift... hope keh pasan ayega..

                  سچ مچ پکاسو تو نہیں بننے لگے
                  یہ تجریدی آرٹ کیسے بنایا

                  تجریدی آرٹ کی نمائش میں ایک چھوٹا سا لڑکا ایک تصویر کے سامنے رکا اور اپنی ماں سے کہنے لگا ۔
                  "?امی جان ! اس تصویر میں کیا ہے"
                  ماں نے غور سے تصویر کو دیکھا اور کہا ۔
                  "ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مصور اس میں چرواہے اور گھوڑے کو دکھانا چاہتا ہے"
                  تو پھر اس نے کیوں نہیں دکھایا؟‘‘ لڑکا بولا
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #39
                    Re: ---------------Good News for Designers -----

                    سکرین شاٹ دو یا فلٹر کا نام بتاؤ پہلیاں بھجوائے جارہے ہو
                    :garmi:
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #40

                      372-haha372-haha

                      Comment

                      • #41
                        Re: ---------------Good News for Designers -----

                        Originally posted by Sub-Zero View Post
                        سکرین شاٹ دو یا فلٹر کا نام بتاؤ پہلیاں بھجوائے جارہے ہو
                        :garmi:
                        Camera Raw Filter

                        Comment

                        • #42
                          Re: ---------------Good News for Designers -----

                          وعلیکم السلام
                          واؤ
                          اڈوب فوٹو شاپ نے اپنے نئے ورژن کا اجراء کیا ہے
                          یہ تو بہت اچھی نیوز ہے
                          ڈرائیور جی یہ میرے پاس یہ فائل اوپن نہیں ہو رہی

                          Comment

                          • #43
                            Re: ---------------Good News for Designers -----

                            Originally posted by Nadia khan View Post
                            وعلیکم الالام
                            واؤ
                            اڈوب فوٹو شاپ نے اپنے نئے ورژن کا اجراء کیا ہے
                            یہ تو بہت اچھی نیوز ہے
                            ڈرائیور جی یہ میرے پاس یہ فائل اوپن نہیں ہو رہی

                            پہلے ٹورنٹ سٹ اپ کیجئے اور پھر ٹورنٹ فائل پھر آرام سے ٹی وی دیکھئے فون کرلیجئے یا باہر کا چکر لگا آئیں جب تک ڈائنلوڈ ہو ہی جائے گئی
                            سٹ اپ پلس ٹورنٹ فائل۔۔۔ پیج نمبر ۱ پر پوسٹ نمبر بیس میں موجود ہیں

                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #44
                              Re: ---------------Good News for Designers -----

                              Originally posted by Nadia khan View Post
                              وعلیکم الالام
                              واؤ
                              اڈوب فوٹو شاپ نے اپنے نئے ورژن کا اجراء کیا ہے
                              یہ تو بہت اچھی نیوز ہے
                              ڈرائیور جی یہ میرے پاس یہ فائل اوپن نہیں ہو رہی
                              السلام علیکم نادیہ جی

                              یہ ٹورنٹ فائل ہے اس کے لئے ٹورنٹ سافٹ وئیر کی ضرورت پڑے گی۔۔۔

                              یہ ٹورنٹ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کریں پھر ڈرائیور بھائی والی فائل کو اس سافٹ وئیر میں ایڈ کریں تو ایڈوب فوٹوشاپ سی سی ڈاونلوڈ ہونا شروع ہوجائے گا۔۔۔

                              download Bittorrent

                              Comment

                              • #45
                                Re: ---------------Good News for Designers -----

                                Originally posted by Nadia khan View Post
                                وعلیکم الالام
                                واؤ
                                اڈوب فوٹو شاپ نے اپنے نئے ورژن کا اجراء کیا ہے
                                یہ تو بہت اچھی نیوز ہے
                                ڈرائیور جی یہ میرے پاس یہ فائل اوپن نہیں ہو رہی

                                یہ و علیکم الالام کا کیا مطلب ہے۔۔؟؟؟

                                Comment

                                Working...
                                X