اسلام علیکم
ونڈو خراب ہونے کی صورت میں کیا کرتے ہیں؟ ونڈو دوبارہ کرنے میں یقینا فاـدہ نہیں ہے، ایک توآپ کی ساری سیٹنگ خراب ہو جاتی ہے، آپ میں جتنے بھی روزمرہ کے کمپوٹریوزرز ہیں انہیں بیک اپ کی اہمیت سے انکار نہیں کرنا چائیےاور بیک اپ کے لیے میرے پاس پہلے ایکرونس ٹرو امیج کا پرانا ورزن تھا جو صرف ایکس پی کوبیک اپ کرتا تھا۔ لیکن مجھے اس کا اڈوانس ورزن مل گیا ہے، جو ونڈو سیون کو بھی بیک اپ کر سکتا ہے،میں اس سافٹ ویر کو پچھلے پانچ سال سے استعمال کررہا ہوں۔ آپ اپنی سی ڈرايو کا امیج یا بیک اپ بنا لیں اور جب بھی ونڈو خراب ہو، اس امیج کو ریسٹور کرلیں، ونڈو اس پواـنٹ پرریسٹور ہوگی جہاں سے آپ نے بیک اپ لیا ہوگا،میڈیافائرپراپ لوڈ کررہاہوں، ڈون لوڈ کریں انسٹال کریں، اور آج ہی بیک اپ بناـیں، اور روزروز ونڈو اور باقی سافٹ وییر کرنے کے جھنجھٹ سے نجات حاصل کریں
Comment