Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

    اسلام علیکم
    ونڈو خراب ہونے کی صورت میں کیا کرتے ہیں؟ ونڈو دوبارہ کرنے میں یقینا فاـدہ نہیں ہے، ایک توآپ کی ساری سیٹنگ خراب ہو جاتی ہے، آپ میں جتنے بھی روزمرہ کے کمپوٹریوزرز ہیں انہیں بیک اپ کی اہمیت سے انکار نہیں کرنا چا‏ئیےاور بیک اپ کے لیے میرے پاس پہلے ایکرونس ٹرو امیج کا پرانا ورزن تھا جو صرف ایکس پی کوبیک اپ کرتا تھا۔ لیکن مجھے اس کا اڈوانس ورزن مل گیا ہے، جو ونڈو سیون کو بھی بیک اپ کر سکتا ہے،میں اس سافٹ و‏یر کو پچھلے پانچ سال سے استعمال کررہا ہوں۔ آپ اپنی سی ڈرا‏يو کا امیج یا بیک اپ بنا لیں اور جب بھی ونڈو خراب ہو، اس امیج کو ریسٹور کرلیں، ونڈو اس پواـنٹ پرریسٹور ہوگی جہاں سے آپ نے بیک اپ لیا ہوگا،میڈیافا‏ئرپراپ لوڈ کررہاہوں، ڈون لوڈ کریں انسٹال کریں، اور آج ہی بیک اپ بنا‏ـیں، اور روزروز ونڈو اور باقی سافٹ و‏ییر کرنے کے جھنجھٹ سے نجات حاصل کریں
    Last edited by Yaaram; 10 July 2012, 03:22.
    Allah

  • #2
    Re: Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

    JazakAllah e khair
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

      Originally posted by Tanha Hassan View Post
      JazakAllah e khair
      Backup !!
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

        abhi download krta hoon ji

        thanks a lot





        Comment


        • #5
          Re: Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

          وعلیکم السلام

          اتنی مفیدشئیرنگ کا بہت شکریہ۔۔ شادرہیں۔۔ :)

          جنید
          Last edited by جنیداختر; 10 July 2012, 14:45.

          Comment


          • #6
            Re: Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

            بہت شکریہ

            بہت عمدہ شئیرنگ
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: Acronis True Image 2010 - Your backup Solution !!

              تمام دوستوں کا بے حد شکریہ
              Allah

              Comment

              Working...
              X