Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

PhotoFiltre Studio X Version 10.4.1

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • PhotoFiltre Studio X Version 10.4.1

    السلام علیکم ساتھیوں!

    پیغام پر ہم آج امیج ڈیزائننگ کے لیے ایک بہت ہی مفید سافٹ وئیر لے کر حا ضر ہوئے ہیں



    PhotoFiltre Studio X
    Version 10.4.1




    اس سافٹ وئیر کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کا سا ئز دوسرے ڈیزائننگ سافٹ وئیر کے مقابلے میں بہت کم ہے

    Size: 10.61 Mb


    اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ امیج ایڈٹنگ باآسانی کر سکتے ہیں

    Click image for larger version

Name:	photo.jpg
Views:	1
Size:	87.2 KB
ID:	2487813

    امید ہے کہ آپ کو یہ سافٹ وئیر پسند آئے گا

    آپ اس سافٹ وئیر کو یہاں سے باآسانی ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں


    DOWNLOAD HERE


    Click image for larger version

Name:	photofiltre-studio-23.jpg
Views:	1
Size:	63.3 KB
ID:	2487812

    سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کے ہوالے سے اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو آپ بلا جھجک اس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
    شکریہ

    Last edited by Mr.Khan; 30 March 2012, 22:47.

  • #2
    Re: PhotoFiltre Studio X Version 10.4.1

    بہت عمدہ سوفٹ وئیر
    ڈیزائنر کے بڑے کام کی چیز ہے
    اور سائز بھی کم ہے با آسانی ڈائنلوئڈ ہوجائے گا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: PhotoFiltre Studio X Version 10.4.1

      شکر الحمدُللہ کہ پیغام پر بھی اس طرح کے تھریڈ بننا شروع ہوئے

      ورنہ تو لگتا تھا کہ پیغام پر سیکھو اور سکھاو نہیں لڑو اور لڑاو چلتا ہے

      خان بھائی بہت بہت مہربانی کہ آپ نے اتنا مفید سوفٹ وئیر شئیر کیا

      کیا یہ پورٹیبل ہے؟؟ کیا یہ ٹرائل ورژن ہے پلیز ضرور بتائے گا۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: PhotoFiltre Studio X Version 10.4.1

        Ji han, ye trail version hai

        Comment


        • #5
          Re: PhotoFiltre Studio X Version 10.4.1

          اوکے معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ

          یہ یہیں پر سجا ہوا اچھا لگ رہا ہے :)۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: PhotoFiltre Studio X Version 10.4.1

            بہت عمدہ سوفٹ وئیر کا تعارف پیش کیا ہے، شکریہ

            Click image for larger version

Name:	Animated.gif
Views:	11
Size:	41.8 KB
ID:	2423558

            Comment

            Working...
            X