السلام علیکم ساتھیوں!
پیغام پر ہم آج امیج ڈیزائننگ کے لیے ایک بہت ہی مفید سافٹ وئیر لے کر حا ضر ہوئے ہیں
PhotoFiltre Studio X
Version 10.4.1

اس سافٹ وئیر کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کا سا ئز دوسرے ڈیزائننگ سافٹ وئیر کے مقابلے میں بہت کم ہے
Size: 10.61 Mb
اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ امیج ایڈٹنگ باآسانی کر سکتے ہیں

امید ہے کہ آپ کو یہ سافٹ وئیر پسند آئے گا
آپ اس سافٹ وئیر کو یہاں سے باآسانی ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
DOWNLOAD HERE

سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کے ہوالے سے اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو آپ بلا جھجک اس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
شکریہ

Comment