بہت سے لوگ ونڈوز لائیو میسنجر استعمال کرتے ہونگے۔ لیکن اس کے سب سے جدید ورژن کو استعمال نہیں کر رہے ہونگے۔ کیوں کہ مائیکرو سافٹ والوں نے اس کا کوئی الگ سے انسٹالر نہیں دیا۔ بلکہ یہ ونڈوز لائیو اسینشلز کے ذریعے بہت سے دوسرے مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے۔ یا اگر الگ سے انسٹال کرنا ہو تو پھر انٹرنیٹ سے انسٹالیشن ہوتی ہے۔ جو کہ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں۔ کچھ ایک سافٹ وئیر کی ویب سائٹس پر اس کا الگ سے انسٹالر بھی موجود ہے مگر اس انسٹالر سے ونڈوز لائیو میسنجر کرنے کے بعد سائن ان نہیں ہوتا۔ تو لو جناب آپ کی مشکل حل ہو ھو گئی۔
آپ اس لنک سے میسجر کا ایم ایس آئی انسٹالر ڈاون لوڈ کریں اور پھر میری اٹیچ شدہ فائل سے میسنجر کا وہ حصہ ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں جس جے بغیر آپ کا میسنجر ورک نہیں کرے گا۔ انسٹال کرنے کے بعد آپ کا میسنجر ورک کرے گا۔ نیا میسنجر بہت خوبصورت ہے۔ مزہ کریں۔

Comment