Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Windows Live Messenger 2009

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Windows Live Messenger 2009

    بہت سے لوگ ونڈوز لائیو میسنجر استعمال کرتے ہونگے۔ لیکن اس کے سب سے جدید ورژن کو استعمال نہیں کر رہے ہونگے۔ کیوں کہ مائیکرو سافٹ والوں نے اس کا کوئی الگ سے انسٹالر نہیں دیا۔ بلکہ یہ ونڈوز لائیو اسینشلز کے ذریعے بہت سے دوسرے مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے۔ یا اگر الگ سے انسٹال کرنا ہو تو پھر انٹرنیٹ سے انسٹالیشن ہوتی ہے۔ جو کہ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں۔ کچھ ایک سافٹ وئیر کی ویب سائٹس پر اس کا الگ سے انسٹالر بھی موجود ہے مگر اس انسٹالر سے ونڈوز لائیو میسنجر کرنے کے بعد سائن ان نہیں ہوتا۔ تو لو جناب آپ کی مشکل حل ہو ھو گئی۔
    آپ اس لنک سے میسجر کا ایم ایس آئی انسٹالر ڈاون لوڈ کریں اور پھر میری اٹیچ شدہ فائل سے میسنجر کا وہ حصہ ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں جس جے بغیر آپ کا میسنجر ورک نہیں کرے گا۔ انسٹال کرنے کے بعد آپ کا میسنجر ورک کرے گا۔ نیا میسنجر بہت خوبصورت ہے۔ مزہ کریں۔
    Attached Files
    Last edited by shazy; 1 July 2009, 14:47.

    Muafir Hoo Yaro

  • #2
    Re: Windows Live Messenger 2009

    thanks..

    Comment


    • #3
      Re: Windows Live Messenger 2009

      ye live ka patch hai bhai meray, real live msnger download 150MB say zeada hai.softpedia authenticated site to nahi hai windows live ki.yeh patch main use ker kay dekh chuka hun , wo maza nahi jo real live msnger main hai.aur us ka complete setup meray pass downloaded hai.137,481 KB us ka real size hai.anyway enjoy......!
      Last edited by Mirza Ghalib; 12 June 2009, 21:56.
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: Windows Live Messenger 2009

        Originally posted by Mirza Ghalib View Post
        ye live ka patch hai bhai meray, real live msnger download 150MB say zeada hai.softpedia authenticated site to nahi hai windows live ki.yeh patch main use ker kay dekh chuka hun , wo maza nahi jo real live msnger main hai.aur us ka complete setup meray pass downloaded hai.137,481 KB us ka real size hai.anyway enjoy......!
        thx for reply.

        Muafir Hoo Yaro

        Comment


        • #5
          Re: Windows Live Messenger 2009

          اگر پہلے ایم ایس این 8 یا 8.5 استعمال نہیں کر رہے تو پھر آپ کے پاس میسنجر انسٹال نہیں ہو گا۔ کیوں کہ میسنجر کو رن کرنے کے لیئے کچھ دوسری چیزوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ مائیکرو سافٹ ویژول سی پلس پلس وغیرہ اور ایک دو اور چیزیں۔ ایم ایس میسنجر 8 یا 8.5 کے انسٹالرز آفیشلی ریلیز ہوئے تھے اس لئیے وہ میسنجر کے ساتھ ساتھ ساری ضروری چیزیں بھی انسٹال کرتے تھے۔ لیکن جس انسٹالر کے میں نے لنک دیا وہ صرف اور صرف میسنجر انسٹال کرتا ہے۔ اور ساتھ جو فائل ہے وہ وہ ہے جو پرانا میسنجر ڈیلیٹ کرنے سے میسنجر کے ساتھ ہی ڈیلیٹ ہو جاتی ہے۔ اس لئیے میں نے ساتھ اس کا لنک بھی دیا ہے۔ باقی چیزیں پرانا میسنجر ڈیلیٹ کرنے کے باوجود کمپیوٹر میں ہی رہتی ہیں اس لئیے میں نے وہ شئیر نہیں کی تھی۔

          Muafir Hoo Yaro

          Comment


          • #6
            Re: Windows Live Messenger 2009

            Nyce!! Sharing
            Coooooooooolllll

            Comment

            Working...
            X