Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

    اسلام علیکم پیغام!۔
    مس عاشی(چاند نگر) کے نامکمل ٹیٹوریل کی مدد سے میں یہ سب بنا سکا ہوں۔۔
    http://www.pegham.com/f180/lighting-61328/#post1331543

    جس پر میں خاص طور پر مس عاشی(چاند نگر)کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔:thmbup:۔اگر میری بار بار کی درخواست کو وہ ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکتیں اور ٹیٹوریل مکمل کر دیتیں تو شائد میں لکیر کا فقیر بن جاتا اور ان تجربات کےذریعے جو کچھ میرے علم میں اضافہ ہوا ہے وہ نہ ہوتا ۔
    انشاء اللہ میں اس کا مکمل ٹیٹوریل پھلی فرصت میں بنا کر پوسٹ کروں گا تا کہ کوئی دوسرا ممبر جو یہ بنانا چاہتا ہو وہ میری طرح خوار نہ ہو۔
    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

    W.Salam
    wha!! thatz great work....
    app ni animation sekh lya hai... aur mein pechly 2 saal sy animation try kar rhi ho ... ni ho raha hai

    apk PS masala be hal hogyaa isa hai lgt hai... :)
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

      Originally posted by *Hala* View Post
      W.Salam
      wha!! thatz great work....
      app ni animation sekh lya hai... aur mein pechly 2 saal sy animation try kar rhi ho ... ni ho raha hai

      apk PS masala be hal hogyaa isa hai lgt hai... :)
      سلام ہالہ جی۔نہیں یہ ماننے تو دل نہیں کر رہا کہ آپ یہ نہیں بنا سکتیں؟؟؟؟؟؟
      اور "ایڈوب کا مسلہ تو فلحال جوں کا توں ہے :(۔
      رہپوٹیشن دینے کا بہت شکریہ۔ریپوٹیشن سے زیادہ اہمیت میرے لئے آپ کے الفاظ کی ہے ۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

        Mashaa'Allah!
        Zabardast.....Bari Khushi Hooi....!
        :oldie:
        S T I L L W A I T I N G
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

          Originally posted by BANJARAH View Post
          Mashaa'Allah!
          Zabardast.....Bari Khushi Hooi....!
          بہت شکریہ بھائی
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

            bohat khoob...ab is ka tareeka bhi bata den..ta k me bhi bna sakun

            Comment


            • #7
              Re: یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

              Originally posted by AbgeenA View Post
              bohat khoob...ab is ka tareeka bhi bata den..ta k me bhi bna sakun
              انتظار فرمائے :offline:۔
              Last edited by S.Athar; 19 June 2010, 08:56.
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: یہ ٹیٹوریل نہیں ہے۔

                NiCe !!!

                Comment

                Working...
                X