اسلام علیکم پیغام!۔
مس عاشی(چاند نگر) کے نامکمل ٹیٹوریل کی مدد سے میں یہ سب بنا سکا ہوں۔۔
http://www.pegham.com/f180/lighting-61328/#post1331543
جس پر میں خاص طور پر مس عاشی(چاند نگر)کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔:thmbup:۔اگر میری بار بار کی درخواست کو وہ ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکتیں اور ٹیٹوریل مکمل کر دیتیں تو شائد میں لکیر کا فقیر بن جاتا اور ان تجربات کےذریعے جو کچھ میرے علم میں اضافہ ہوا ہے وہ نہ ہوتا ۔
انشاء اللہ میں اس کا مکمل ٹیٹوریل پھلی فرصت میں بنا کر پوسٹ کروں گا تا کہ کوئی دوسرا ممبر جو یہ بنانا چاہتا ہو وہ میری طرح خوار نہ ہو۔

Comment