Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

    walaikum salam,
    aapki mehnath zaroor rung layay ge, magar ahista ahista,
    bahuth shukria ,











    sigpic

    Comment


    • #17
      Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

      Thanks

      Comment


      • #18
        Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

        no answer

        Comment


        • #19
          Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

          Originally posted by ahsaas View Post
          Shift+ B se بسم اللہ نہیں آ رہی
          اگر اردو کی بورڈ انسٹال نہیں کیا تو پہلے یہ کی بورڈ انسٹال کیجیے۔
          http://www.pegham.com/showthread.php?t=76875
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #20
            Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

            اردو کو زندہ رکھنے والوں میں اس فورم اور آپ کا نام بھی تاریخ میں زندہ رہےگا
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

              وعلیکم السلام
              بہت ہی زبردست ورک
              بہت بہت شکریہ

              Comment


              • #22
                Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                وعلیکم السلام

                ایڈمن آپ کاادرو زبان کی ترویج کے لیے یہ ایک نہایت احسن قدم ہے
                Last edited by Yaaram; 18 December 2011, 05:11.
                Allah

                Comment


                • #23
                  Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                  اسلام علیکم ایدمن جی
                  ابھی بہت مشگل سے لکھا جا رہا ہے
                  لیکن مین تراءی کرتی رہون گی انشاء اللہ

                  Comment


                  • #24
                    Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                    اردو کو زندہ رکھنے والوں میں اس فورم اور آپ کا نام بھی تاریخ میں زندہ رہےگا
                    بہت ہی زبردست
                    بہت بہت شکریہ
                    Tum Agar Bhool bhi jaao tu Ye Haq hay Tumko
                    Meri Baat Or hay Mainay Tu Muhubbat ki hay ... !

                    Comment


                    • #25
                      Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                      ایک اوربات جومیرے علم میں ہے اوروہ یہ کہ آپ اپنے کمپیوٹرمیں موجود کی بورڈ لےآؤٹ کے ذریعے ہی لکھیں اور اپنی پوسٹس کا ڈیفالٹ فونٹ "جمیل نوری نستعلیق" رکھیں توجب بھی آپ پوسٹ کریں گےتو وہ خور بخورجمیل نوری نستعلیق فونٹ میں تبدیل ہوگی۔یعنی آپ کو یہ لےآؤٹ یادکرنے کی ضرورت نہیں۔آپ جس لےآؤٹ سے پہلے ہی لکھ رہے ہیں اسی سے پیغام پربھی لکھ سکتے ہیں
                      Allah

                      Comment


                      • #26
                        Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                        Originally posted by Masood View Post


                        اگر اردو کی بورڈ انسٹال نہیں کیا تو پہلے یہ کی بورڈ انسٹال کیجیے۔
                        http://www.pegham.com/showthread.php?t=76875
                        یہ بھی ہے ہمارے پاس ۔۔۔۔

                        Key aik bar phir se bta dein
                        بسم اللہ کی


                        thnx

                        Tc

                        Comment


                        • #27
                          Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                          Originally posted by Yaaram View Post
                          ایک اوربات جومیرے علم میں ہے اوروہ یہ کہ آپ اپنے کمپیوٹرمیں موجود کی بورڈ لےآؤٹ کے ذریعے ہی لکھیں اور اپنی پوسٹس کا ڈیفالٹ فونٹ "جمیل نوری نستعلیق" رکھیں توجب بھی آپ پوسٹ کریں گےتو وہ خور بخورجمیل نوری نستعلیق فونٹ میں تبدیل ہوگی۔یعنی آپ کو یہ لےآؤٹ یادکرنے کی ضرورت نہیں۔آپ جس لےآؤٹ سے پہلے ہی لکھ رہے ہیں اسی سے پیغام پربھی لکھ سکتے ہیں
                          یہ بات بھی درست ہے - مگر اس کی بورڈ کی بہت بڑی خوبی یہ ہے کہ اس سے آپ آفس کے کسی بھی پروڈکٹ میں نستعلیق میں لکھ سکتے ہیں۔ ہر ڈاکومنٹ نستعلیق میں بن سکتا ہے۔
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment


                          • #28
                            Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                            Originally posted by ahsaas View Post


                            یہ بھی ہے ہمارے پاس ۔۔۔۔

                            Key aik bar phir se bta dein
                            بسم اللہ کی


                            thnx

                            Tc
                            کی وہ ہے شفٹ جمع بی کی



                            دبانے سے پہلے اردو کی بورڈ ایکٹیو ہونا چاہیے۔
                            Last edited by Masood; 18 December 2011, 17:19.
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #29
                              Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                              Originally posted by Masood View Post


                              یہ بات بھی درست ہے - مگر اس کی بورڈ کی بہت بڑی خوبی یہ ہے کہ اس سے آپ آفس کے کسی بھی پروڈکٹ میں نستعلیق میں لکھ سکتے ہیں۔ ہر ڈاکومنٹ نستعلیق میں بن سکتا ہے۔
                              وہ توونڈو کنفگرڈ کی بورڈ میں بھی بن سکتا ہے اگر اردو انسٹال ہوتو اور آپ کے سسٹم میں یہ فونٹس ہوں تو۔ ساتھ ہی میں آپ سے گذارش کروں گا کہ اردو کے مزید فونٹس انسٹال کریں اگر ممکن ہوسکے تو
                              Allah

                              Comment


                              • #30
                                Re: پیغام اردو کی بورڈ لے آؤٹ

                                :hhh: پھر تو کچھ بھی نہیں آ رہا

                                Comment

                                Working...
                                X