﷽
السلام علیکم
میرے جیسے بہت سارے ممبرز ایسے ہیں جواُردُو میں لکھنا چاہتے ہیں، مگر اکثر اس کے لے آؤٹ کی وجہ سے نہیں لکھ پاتے۔ یہ نہیں سمجھ پاتے کہ کونسا حرف کس کی کے نیچے ہے۔ انہیں اردو کی بورڈ کے لے آؤٹ کا نہیں پتہ۔ میں نے اردو کی بورڈ کا کی بورڈ بنایا ہے جو آپ کے مدد کر سکتا ہے۔ درجِ ذیل تصویر بغور دیکھیں اور یاد کر لیجیے۔

Comment