Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

    Originally posted by S.A.Z View Post
    محترم احمر بھائی اسلام علیکم
    میں اپنے سسٹم پر یہ سب سیٹنگ نہیں کر رہا تھا کیونکہ الحمد للہ مجھے نہ تو اس کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس ملک میں کوئی ایسی ویسی سائٹ اوپن ہوتی ہے لیکن کل مجھے خیال آیا کہ اگر میں اسے پاکستان میں کسی سے شئیر کروں تو کیا اس کی سیٹنگ آسانی سے ہو جائے گی ؟؟؟؟
    یہ سوچتےہوئے میں آج اس کی سیٹنگ کرنے بیٹھا تو یہ الجھنیں سامنے آئیں پلیز توجہ دیجئے تا کہ اس ٹیٹوریل سے فوائد حاصل کئے جا سکیں شکریہ
    مزید رہنمائی کے لئے دیکھیں سکرین شاٹ :)
    اور "نمبر آف ریزلٹ" آپشن بھی میرے پاس ڈ م نظر آرہا ہے ،جیسا کہ تصویر میں بھی دکھائی دے رہا ہے میں اس میں سے 100 کیسے سلیکٹ کروںںںںںںںںںں۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Walikum salam Qabil-e-Tazeem S.A.Z

    Aap kon sa Browser use ker rehe hain ?

    Comment


    • #32
      Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

      کبھی گوگل چورم اور کبھی مازولا؟؟؟
      کیا ان کے ورژن کی تبدیلی سےبھی آپشنز آگے پیچھے ہو جائیں گے :(۔
      :star1:

      Comment


      • #33
        Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

        Originally posted by S.A.Z View Post
        کبھی گوگل چورم اور کبھی مازولا؟؟؟
        کیا ان کے ورژن کی تبدیلی سےبھی آپشنز آگے پیچھے ہو جائیں گے :(۔
        Jee. Aksar ho jata hai.
        Aap check ker k bataen k kia aap k sab Browsers me yehi problem hai ya kisi aik specific Browser me problem aa rehe hai...?

        Sometime yeah masla Security issue ki waja se bhi aa jata hai. Aap kindly apne ghar k pc/laptop peh bhi check kerain.

        Comment


        • #34
          Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

          :garmi:

          Comment


          • #35
            Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

            bohout bohout shukria janab ...JZAK ALLAH
            sigpic:SubhanAllhaa:

            Comment


            • #36
              Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

              جزاک اللہ، بہت اچھا کام کیا ہے، بعض چیزیں ایسی ہو تی ہیں کہ ان کی طرف ذھن نہیں جاتا
              Click image for larger version

Name:	Graphic1.gif
Views:	13
Size:	22.4 KB
ID:	2417786

              Comment


              • #37
                Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

                بہت عمدہ آپ کے اس تھریڈ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

                Click image for larger version

Name:	Duaaa.gif
Views:	5
Size:	46.3 KB
ID:	2419000

                Comment


                • #38
                  Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔

                  بہت خوب ٹیٹوریل لکھا ہے، اس طرح کی شئیرنگ کرتے رہیں۔

                  Click image for larger version

Name:	Animated.gif
Views:	11
Size:	41.8 KB
ID:	2422658

                  Comment


                  • #39
                    bohat he umdah tehreer haon

                    Comment

                    Working...
                    X