Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔
Collapse
X
-
Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
سبحان اللہ
احمر بھائی کاش آپ میرے سامنے ہوتے تو میں ضروربہ ضرور آپ کی نظر اُتارتا کہ اللہ جی آپ کی ذہانت کو ہر قسم کی نظر بد سے بچائیں اور آپ کو تا عمر صحت و تندرستی عطا کریں
شائد آپ کو یاد ہو کہ میں جب یہاں کا نیا نیا ممبر بنا تھا تو میں نے ایسے سوفٹ وئیرز اور طریقہ کار کی ڈیمانڈ کی تھی کہ جس سے اس قسم کی قبیح سائٹس کو روکا جا سکے کچھ دوستوں نے ایکسپرولر کی سیٹنگ میں اُن سائٹس کے لنک لکھنے کا مشورہ دیا جنہیں بلاک کرنا مقصود ہو (جو کہ ناممکن سی بات ہے،پہلی بات تو یہ کہ جس فرد کو ایسی سائٹس کا پتہ ہی نہ ہو وہ لنک کیا سیف کرے گا اور اگر کرے گا بھی تو کہاں تک،لاکھوں کی تعداد میں یا کروٖڑوں کی تعدادمیں) :(۔
کچھ دوستوں نے ایک دو سافٹ وئیرز کا بتایا لیکن وہ بھی یا تو ڈانونلوڈنہیں ہوتے ،ہوتے ہیں تو ٹرائل ورژن ہوتےہیں جو پندہ ،تیس دنوں بعد بائی بائی کہہ کر بھاگ جاتے ہیں َ(۔
آپ کی یہ تمام سیٹنگ تو نہ صرف آسان ترین بلکہ "فری "ہونے کے باعث نہائت قابل عمل بھی ہے۔
میں تو الحمد للہ ایسے ملک میں ہوں جہاں نہ صرف ایسی سائٹس حکومت کی جانب سے بلاکڈ ہیں بلکہ اگر کوئی آپ کے میل باکس میں بھی کچھ غلط قسم کا مواد سینڈ کرے تو وہ بھی اوپن نہیں ہوتا :)۔لیکن مجھے بار بار اپنے گھر کے بارے میں خیال آتا تھا کہ یا تو نیٹ جیسی سہولت سے میرے بھتیجے بھتیجیاں ،بھانجے بھانجیاں،محروم رہیں پھر رسک لیا جائے اور ایسا رسک لیتے ہوئے ہزار بار ڈر لگتا تھا۔
اب آپ کے ٹیوریل کو میں اپنےان تمام گھروں میں شئر کروں گا جن کے ہاں نیٹ ہے اور بہت سختیوں کے ساتھ استعمال ہو رہا ہے آپ کے اس ٹیٹوریل کی مدد سے اب اُن والدین کی ڈیوٹی میں کمی ہوجائے گی جن کے پندہ اٹھارہ سال کے بچے اُن کی موجودگی میں ہی نیٹ اوپن کر سکتے تھے۔
اللہ جی آپ کو اس صدقہ جاریہ کی اچھی سے اچھی جزا عطا فرمائیں اور میری معزرت آپ قبول فرمائیں کہ میں بولتا بہت ہوں :)۔
اللہ جی آپ کو ہمیشہ ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 19 January 2011, 17:35.:star1:
Comment
-
Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔
W.salam
JAZAKALLAH... app ni jitni mehnaat aur dil sy apna thread present karty ho.... salute to u... :hii:
zabardast... thankz for alwayz sharing and teaching us.
be happyu can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."
:pr:
Comment
-
Re: Google... se Apne Bachoon ko Bachana Seekhain...مکمل اُردو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔ ۔
محترم احمر بھائی اسلام علیکم
میں اپنے سسٹم پر یہ سب سیٹنگ نہیں کر رہا تھا کیونکہ الحمد للہ مجھے نہ تو اس کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس ملک میں کوئی ایسی ویسی سائٹ اوپن ہوتی ہے لیکن کل مجھے خیال آیا کہ اگر میں اسے پاکستان میں کسی سے شئیر کروں تو کیا اس کی سیٹنگ آسانی سے ہو جائے گی ؟؟؟؟
یہ سوچتےہوئے میں آج اس کی سیٹنگ کرنے بیٹھا تو یہ الجھنیں سامنے آئیں پلیز توجہ دیجئے تا کہ اس ٹیٹوریل سے فوائد حاصل کئے جا سکیں شکریہ
مزید رہنمائی کے لئے دیکھیں سکرین شاٹ :)
اور "نمبر آف ریزلٹ" آپشن بھی میرے پاس ڈ م نظر آرہا ہے ،جیسا کہ تصویر میں بھی دکھائی دے رہا ہے میں اس میں سے 100 کیسے سلیکٹ کروںںںںںںںںںں۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 25 January 2011, 11:07.:star1:
Comment
Comment