Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام موڈریٹس مدد فرمائیں

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام موڈریٹس مدد فرمائیں

    اسلام علیکم
    تقریباً سبھی موڈریٹس جانتے ہیںکہ میں پیغام پر کس روٹین کےساتھ آتا ہوں
    جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ میں پیغام پر "صرف ایک مہمان"کی طرح نہیں ہوں ۔
    لیکن میرے "نک اور اوتار "کے ساتھ لفظ "مہمان"لکھا رہتا ہے جسے میںنے تبدیل کرنا چاہا لیکن مجھے پتہ نہیں چل رہا کہ اسے کس طرح تبدیل کروں اگر کوئی محترم جانتا ہے تو برائے مہربانی سکرین شاٹ کے زریعے مدد فرمائیں بہت مہربانی ہوگی
    آللہ جی سب دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: پیغام موڈریٹس مدد فرمائیں

    ub aap mehman nahi rehaye :lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: پیغام موڈریٹس مدد فرمائیں

      :okq::okq::okq:
      اسلام علیکم
      بہت بہت شکریہ
      مجھے یہ لفظ"مہمان " دیکھ کر دکھ ہوتا تھا
      شکریہ
      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:phool:۔
      Last edited by S.Athar; 16 September 2010, 10:55.
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: پیغام موڈریٹس مدد فرمائیں

        Done By....Aanchal

        Problem Solved. Thread Closed.

        Comment

        Working...
        X