اسلام علیکم
تقریباً سبھی موڈریٹس جانتے ہیںکہ میں پیغام پر کس روٹین کےساتھ آتا ہوں
جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ میں پیغام پر "صرف ایک مہمان"کی طرح نہیں ہوں ۔
لیکن میرے "نک اور اوتار "کے ساتھ لفظ "مہمان"لکھا رہتا ہے جسے میںنے تبدیل کرنا چاہا لیکن مجھے پتہ نہیں چل رہا کہ اسے کس طرح تبدیل کروں اگر کوئی محترم جانتا ہے تو برائے مہربانی سکرین شاٹ کے زریعے مدد فرمائیں بہت مہربانی ہوگی
آللہ جی سب دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment