اسلام علیکم یہ ٹیٹوریل ہے تو مس آشی کا لیکن پتہ نہیں کن مصلحتوں کےتحت اُنہوں نےاسے مکمل نہیں کیا تو کیا کوئی ایڈوب ایکسپرٹ اسے مکمل کرے گا میں نے مس عاشی کو میسجز بھی کئے لیکن شائد آج کل وہ بہت مصروف ہیں اس لئے توجہ نہیں دے سکیں۔پلیز کوئی اس ٹیٹوریل کو مکمل کردے۔
http://www.pegham.com/showthread.php?61328-lighting
مس عاشی جی سے بات ہوئی تھی وہ کہتیں ہیں کہ میں اب اسے مکمل نہیں کر سکتی اس سیکشن کے موڈز میں سے کسی سے مکمل کروالو اُنہیں بھی یہ سب آتا ہے ۔اب مہربانی فرما کر یا تو اس ٹیٹوریل کو "کمپلیٹ کردیں یا پھر اسے ڈیلیٹ" کر دیں تا کہ میری طرح کوئی دوسرا پریشان ہو کر پیغام سے دلبرداشتہ نہ ہو

Comment