Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

    اسلام علیکم یہ ٹیٹوریل ہے تو مس آشی کا لیکن پتہ نہیں کن مصلحتوں کےتحت اُنہوں نےاسے مکمل نہیں کیا تو کیا کوئی ایڈوب ایکسپرٹ اسے مکمل کرے گا میں نے مس عاشی کو میسجز بھی کئے لیکن شائد آج کل وہ بہت مصروف ہیں اس لئے توجہ نہیں دے سکیں۔پلیز کوئی اس ٹیٹوریل کو مکمل کردے۔
    http://www.pegham.com/showthread.php?61328-lighting
    مس عاشی جی سے بات ہوئی تھی وہ کہتیں ہیں کہ میں اب اسے مکمل نہیں کر سکتی اس سیکشن کے موڈز میں سے کسی سے مکمل کروالو اُنہیں بھی یہ سب آتا ہے ۔اب مہربانی فرما کر یا تو اس ٹیٹوریل کو "کمپلیٹ کردیں یا پھر اسے ڈیلیٹ" کر دیں تا کہ میری طرح کوئی دوسرا پریشان ہو کر پیغام سے دلبرداشتہ نہ ہو
    Attached Files
    Last edited by S.Athar; 13 April 2010, 09:52.
    :star1:

  • #2
    Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

    W.Salam
    hmmm..:donno:
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

      walaikum salam !!
      Jiss nay Start kiya hai wahin jaanti hain k iss ka next step kia ho gaa naa !!

      Comment


      • #4
        Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

        Wswrwb

        Jiss nay start kia hai wahi jaanti hain iss k anext step kia hai naa!!

        Comment


        • #5
          Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

          Originally posted by Gul View Post
          Wswrwb

          Jiss nay start kia hai wahi jaanti hain iss k anext step kia hai naa!!
          سلام ۔اُنہوں نے تو عجیب شرط لگا دی372-scare۔کہتی ہیں جب تک پیغام کا کلر تبدیل نہیں ہوگا میں نہیں کروں گی۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

            me ko tu samaj hi nahi aya woh kia bata rahe the :think:

            Comment


            • #7
              Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

              Originally posted by S.A.Z View Post
              اسلام علیکم یہ ٹیٹوریل ہے تو مس آشی کا لیکن پتہ نہیں کن مصلحتوں کےتحت اُنہوں نےاسے مکمل نہیں کیا تو کیا کوئی ایڈوب ایکسپرٹ اسے مکمل کرے گا میں نے مس عاشی کو میسجز بھی کئے لیکن شائد آج کل وہ بہت مصروف ہیں اس لئے توجہ نہیں دے سکیں۔پلیز کوئی اس ٹیٹوریل کو مکمل کردے۔
              http://www.pegham.com/showthread.php?61328-lighting
              مس عاشی جی سے بات ہوئی تھی وہ کہتیں ہیں کہ میں اب اسے مکمل نہیں کر سکتی اس سیکشن کے موڈز میں سے کسی سے مکمل کروالو اُنہیں بھی یہ سب آتا ہے ۔اب مہربانی فرما کر یا تو اس ٹیٹوریل کو "کمپلیٹ کردیں یا پھر اسے ڈیلیٹ" کر دیں تا کہ میری طرح کوئی دوسرا پریشان ہو کر پیغام سے دلبرداشتہ نہ ہو
              اِس میں جو سٹیپس شامل ہیں۔۔۔یہ وہی مکمل کروا سکتا ہے جس نے تھریڈ شروع کیا ہے۔۔۔یہ اُس کی زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے تھریڈ کو فوراً مکمل کروائیں۔۔۔

              آپ
              mishgaan
              کو ایک بر پھر کہیں۔۔۔اگر اب بھی اُن کی جانب سے خاطر خواہ جواب موصول نہیں ہوتا تو یہ ٹھریڈ ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔۔۔

              Comment


              • #8
                Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

                agar tutorial start karnay se pehlay, final output ke picture show kar detay k kya bananay ja rahen hai ham tutorial me tou
                yaqeenana is tutorial ko continue keya ja sakta tha. ab pata he nahe k agla kya bananay ja raha tha.

                Comment


                • #9
                  Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

                  [QUOTE=kutkutariyaan;1320645]اِس میں جو سٹیپس شامل ہیں۔۔۔یہ وہی مکمل کروا سکتا ہے جس نے تھریڈ شروع کیا ہے۔۔۔یہ اُس کی زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے تھریڈ کو فوراً مکمل کروائیں۔۔۔

                  آپ
                  mishgaan
                  کو ایک بر پھر کہیں۔۔۔اگر اب بھی اُن کی جانب سے خاطر خواہ جواب موصول نہیں ہوتا تو یہ ٹھریڈ ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔۔۔[/QUOTEاسلام علیکم احمر بھائی ڈیلٹ کرنے سے تو میرا مسلہ حل نہیں ہوگاخیر اصل بات کی طرف آتا ہوں میں اب مس عاشی یعنی کہ مس مشی گن یعنی کہ موجودہ چاند نگر سے بات نہیں کر سکتا کیونکہ اُنہوں نے اس سلسلے میں بات کلئیر کر دی ہے۔ وضاحت کے لئے یہ حاضر ہے۔
                  دراصل اب ایک جستجو سی ہو گئی ہے کہ یہ "لائٹگ کا کام"بہت عمدہ لگ رہا ہے تو اس کو سیکھ لیا جائے تقریباً دو ماہ سے میں اسہی تگودو میں رہا کہ کسی طرح یہ "ٹیٹوریل مکمل ہو جائے تو میں اسے بنائو :)۔
                  Attached Files
                  Last edited by S.Athar; 6 May 2010, 17:39.
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: کیا کوئی اسے مکمل کرے گا

                    Originally posted by ızɐɹıɥs View Post
                    agar tutorial start karnay se pehlay, final output ke picture show kar detay k kya bananay ja rahen hai ham tutorial me tou
                    yaqeenana is tutorial ko continue keya ja sakta tha. ab pata he nahe k agla kya bananay ja raha tha.
                    سلام جناب مس عاشی(چاندنگر)یہ جلتی بجھتی لائٹ بنانا سکھا رہی تھیں ۔اگر آپ اس بارے میں کچھ کر سکتے ہیں تو پلیز بتائے۔
                    Attached Files
                    Last edited by S.Athar; 27 April 2010, 10:43.
                    :star1:

                    Comment

                    Working...
                    X