Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں



    پرانے دور میں سکے کیسے ڈھالے جاتے تھے؟ اس کا جواب میوزیم میں موجود سکے ڈھالنے کی قدیم مشین دیکھ کر مل سکتا ہے۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں


    نکل کی اس پلیٹ کے چھاپے کے ذریعے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی جاتی تھی۔



    ایک پائی کا سکہ بھی کافی عرصے تک زیر استعمال رہا۔



    اس کے علاوہ ایک آنے کا سکہ بھی جاری ہوا۔



    نوٹ چھاپنے والی یہ مشین بھی موجود ہے، جس کے ذریعے ایک عام کاغذ کو کرنسی نوٹ میں تبدیل کیا جاتا تھا۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں


      پاکستان میں پہلا سکہ ایک پیسہ تھا جس کا اجرا انیس سو اڑتالیس میں ہوا۔



      پاکستان حکومت نے انیس سو اڑتالیس میں پہلا کرنسی نوٹ جاری کیا جو ایک روپے مالیت کا تھا۔
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں


        پاکستان کا قیام عمل میں آنے کے بعد پہلے ایک سال تک متحدہ ہندوستان کے سکے اور کرنسی نوٹ استعمال ہوتے رہے، جن پر حکومت پاکستان کی مہر لگائی گئی



        پاکستان میں سٹیٹ بینک نے انیس سو پینسٹھ میں پہلی بار پانچ سو روپے مالیت کا نوٹ جاری کیا۔
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں


          پاکستان کا پہلا دس روپیہ مالیت کا نوٹ



          انیس سو تریپن میں پہلی مرتبہ پاکستان سٹیٹ بینک نے پانچ روپے کے ساتھ دس روپے اور ایک سو روپے کے کرنسی نوٹوں کا اجرا کیا۔
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں


            انیس سو ستاون میں پہلی بار پچاس روپے مالیت کا کرنسی نوٹ جاری کیا گیا، اس کے علاوہ پانچ ، دس اور ایک سو روپے کے نوٹوں کی ری ڈیزائننگ کی گئی۔



            پاکستان کا پہلا ایک سو روپیہ مالیت کا نوٹ۔
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

              واوووو
              نہائت معلوماتی اور خوبصورت شئیرنگ
              ریپو پاور قبول فرمائے
              مزید تصاویر اور تاریخ کا بے چینی سے انتظار رہے گا
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں

                Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر

                میںAssalam_u_Alaikum
                wow bohat khoob apni tareekh ke bare main itni achi maloomat very good mazeed tareekh aur tasaveer ka intazar rahe ga bechaini se

                Comment

                Working...
                X