پرانے دور میں سکے کیسے ڈھالے جاتے تھے؟ اس کا جواب میوزیم میں موجود سکے ڈھالنے کی قدیم مشین دیکھ کر مل سکتا ہے۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں
Collapse
X
-
Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں
نکل کی اس پلیٹ کے چھاپے کے ذریعے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی جاتی تھی۔
ایک پائی کا سکہ بھی کافی عرصے تک زیر استعمال رہا۔
اس کے علاوہ ایک آنے کا سکہ بھی جاری ہوا۔
نوٹ چھاپنے والی یہ مشین بھی موجود ہے، جس کے ذریعے ایک عام کاغذ کو کرنسی نوٹ میں تبدیل کیا جاتا تھا۔ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
-
Re: پاکستانی کرنسی کی تاریخ تصاویر میں
پاکستان کا قیام عمل میں آنے کے بعد پہلے ایک سال تک متحدہ ہندوستان کے سکے اور کرنسی نوٹ استعمال ہوتے رہے، جن پر حکومت پاکستان کی مہر لگائی گئی
پاکستان میں سٹیٹ بینک نے انیس سو پینسٹھ میں پہلی بار پانچ سو روپے مالیت کا نوٹ جاری کیا۔
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment