Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Takhleeq-e-Kainat

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Takhleeq-e-Kainat

    اپ نے اپنی پوسٹ میں کواسرز کاذکر کیا تو مجھے لگا اسکی وضاعت
    بھی کرتا جائوں۔۔مختصرالکھتا ہوں زیادہ تر لیکن کوئی اگر اسمیں
    انٹرسٹدہو تو میں ڈیٹیل سے بھی لکھ دوں گا

    ١٩٦٣ میں ہالینڈ کے ایک ماہر فلکیات مارٹن شمٹ نے اییک عجیب و غیرب
    دریافت کی اور اسنے اپنی بیوی کو بتایا

    اآج کچھ حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا ہے اگر وہ سچ ہے جو میں نے سوچا ہے

    some thing trible happend today if wht i think is True

    درحقیقت اس نے ایک مدھم ستارے کو دیکھا تھایہ مدھم تھا کہ ہم سے بہت فاصلے
    پہ تھا لیکن جب اسے ریڈیو دوربین سے دیکھا گیا ت تو یہ ہماری گلیسکسی سے ١٠٠ گنا
    زیادہ چمکدار معلوم ہوا اسکا نام کوازر ( Quasar) رکھا گیا جسکا مطلب ستارہ نما شے ہے
    یہکافہ پراسرار ستارے۔
    کوازر کو مزید جانچنے کو جب ریڈیائی دوربین استعمال کی گئی یہ دوربین اپنے نتائج ایک
    کاغذی پٹی پر دیتی ہے چنانچہ اس دوربین نے ایک ہفتہ میں کوئی چار سو فٹ کی پٹی خارج
    کی اتنی طویل پٹی کے نتائج کا تجزیہ تو کوئی کمپئیوٹڑ ہی کر سکتا تھا لیکن کیمبرج کے ماہر فلکیات
    نے اس ریکارڈ کو خود ہ جانچنے کا فیصلہ کیا جس لڑکی کو اس تجزیہ کا کام سونپا گیا اس
    نے نوٹ کیکہ ستارہ باقاعدہ دھڑکن ( Regular Beat ) ظاہر کر رہا ہے اور یہ دھرکن خلا میں کسی مخصوص
    پوزیشن سے آرہی ہے یہ ایک انتبائی حیرت انگیز بات تھی یہ لوگ نتائج کا اعلان کرنے میں
    پس و پیش سے کام ؛لتے رہے ان کا خیال تھا کہجو انہوں نے دریافت کیا وہ ت صرف ریڈیائی
    مداخلت ہے لیکن کوئی ایسا مکیزیم معلوم نہیں ہو سکا جو ریڈیائی دھڑکنوں کا سلسلہ پیدا کرے
    ہیت دان یہ بات ماننے پہ مجبور ہو گئے کہ شاید خلا میں سے کوئی مخلوق زمین کی طرف ریڈیائی
    سگنل بھیج رہی ہے کوازر کو پلسٹنگ ی پلسار سٹار بھی کہا جاتا ہے
    :(

    Comment

    • #17
      Re: Takhleeq-e-Kainat

      Originally posted by Jamil Akhter View Post
      Aslam-e-Alykum

      manay kaha takhleeq-e-kayinat kay sath kuch app logo ko dilchasp haqieq say bhi agah karoon
      hum say aksar log scientist ki batoon aur Darwin(theory) ko sach samjhty hoy insan ko bandar
      ki badli hui shakal samjhtay hain...jabkay irtiqa (evolution) ki theory agar sach man bhi li
      jay tu kisi bhi irtaqa kay liyi kum as aik crore sal chyin jabkay +neanderthals+ jinhy scientist
      insan ka jade-ala banayi bathin hain kay jo fossils milin hain zaida say zaida 2 lakh sal poranay
      hain science-dan khud manty hain is ka taluq jeded(modern)insan say hona na-mumkin hay
      jaded insan kay jo fossils milin hain wo 50 hazar sal poranay hain...+neanderthals+ agar insan ki
      shakal hoty jabkay inkay brains aur moderen insan kay brain may zameen asman ka farq hay tu
      aik crore saal poranay hony chyii thy...2nd baat scientist mazeed paryshan hain tu jadeed insan
      kon hay aur aik dum kasay 50 hazar phly agya kisi aur planet say aya?

      3rd baat 35-hazar saal say zameen par koi ice age nahi ayi jabkay ye earth ki history hay kay
      har 10 say 11 hazar bad zaror ice-age ati hay tu 35 saal say kyon nahi arahi 4th baat 50 saal
      15 hazar saal nikal diyi jayin tu ye wohi zamana banta hay jab tofan-nooh aya tha..

      akhri sab say herat-angeez bat science-dan kah rahy hain hamari earth ki magnetic-field
      hawayi-kura itna mazbot hogya hay jitna phly khabi bhi nahi tha atleast 50 hazar sal phly tu
      bilkul nahi tha...

      waqtan-fa-waqatan is say bhi herat-angaze inkhashafat app ka bataon gan jis say app dung aur
      Subhan-Allah kahnay par majbor hojyin gain......

      shukriya

      w/salam apka dost Jamil-Akhter

      Ya scientific nahii ha ap mari post Rooh Asar ka wait kary Darwin ki theory
      itni bhi sidhi sadi nahii jitna hum samjhtay beso sal unho na Dunia ki khak
      chani tab nataij akhz keay..Soch kafir nahii Hosakti Haan Ilam ki justjo
      ma Insan Un rastao sa guzrta jehan sa pehlay Kabi us kaGuzar nahii Hwa hota

      Quran Ka Mehboob Lafz hi Fikr Ha

      Khush rehay

      Baba Khajal SaieN
      Last edited by Dr Fausts; 18 June 2011, 19:41.
      :(

      Comment

      • #18
        Re: Takhleeq-e-Kainat

        Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
        Ya scientific nahii ha ap mari post Rooh Asar ka wait kary Darwin ki theory
        itni bhi sidhi sadi nahii jitna hum samjhtay beso sal unho na Dunia ki khak
        chani tab nataij akhz keay..Soch kafir nahii Hosakti Haan Ilam ki justjo
        ma Insan Un rastao sa guzrta jehan sa pehlay Kabi us kaGuzar nahii Hwa hota

        Quran Ka Mehboob Lafz hi Fikr Ha

        Khush rehay

        Baba Khajal SaieN
        right...mujhy intazar hay magar may nahi samjhta Neanderthals ka taluq human being say hay jabkay Neanderthals ka DNA 4% Europeans say match hua 98% Africans say its gene-based racism ...aur ye tamashy say zaida kuch nahi....
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #19
          Re: Takhleeq-e-Kainat

          افسوس اپ کی بات کا تدبر سے جواب دینے کی اہلیت ہونے کے باوجود
          میں الگ پوسٹ نہیں لگاسکا ۔۔کچھ لوگوں کو مبارک ہو کجھل سائیں جا رہے
          پر میں پھر کبھی آوں گا تاہم اپکے اٹھائے ہوئے سوالوں کا جواب دیتا جائوں گا

          علمائے طبقات الارض کہتے ہیں کہ کرہ ارض کو افتاب سے جدا ہوئے دو ارب برس ہو چکے
          ہیں شروع شروع میں زمین اک دہکتے ہوئے گولے کی مانند تھی جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ
          ٹھنڈا ہوتا گیا۔لاکھوں برسوں تک اس کے بطون میں مختلف تبدیلیاں واقع ہوتی رہیں حتی کے
          سطع زمین پر ہوا پانی کا ظہور ہوا پہاڑوںاور سمندروں نے اپنے موجودہ شکلیں اختیار کی
          صحفہ ارض پر زندگی کب نمودار ہوئی ظاہر ہے اس پر صرف قیاس آرائی ہی کی جاسکتی
          تاہم اتنا یقینی ہے زندگی کے ابتدائی مظاہر اسفنج قسم کے پودے تھے جو سمندروں کے قریب
          نمودار ہو گئے تھے۔۔اسکے ہزاروں سال بعد برف کے زمانے آئے ( یہ بات ذہن میں رکھی جائے
          کے برف کا زمانہ ارتقائی پریڈ کا ھصہ ہے )برف کا پہلازمانہ اج سے کم و بیش پانچ لاکھ برس پہلے
          شروع ہوا تھا اس کے بعد چار دفعہ کئی صدیوں کے وقفںوں کے بعد قطب شمالی کے برفانی تودے
          بڑھتے بھڑھتے خط استوا تک جا پہنچےار حیوانات اورنباتات کو تباہ کر تے ہوئے واپہس چلے گئے

          اخری برف کا زمانہ پچاس ہزا قبل ازمسیح کا بتایا جاتا ہے اس کے خاتمے پر برف کے تودے
          چاروں طرف تباہی پھیلانے کے بعد قطب مالی کی طرف اپس لوٹٹے جا رہے ہیں ۔سست الوجود
          ڈاینو سارزاراس کے ساتھی اس بدلتی ہوی آب ہ ہوا کے ساتھ موافقت نہ پیدا کر سکےاورپیوند زمین
          ہو گئے اور ن کے ڈھانچے ان کی خون خواری کی دستان سنانے کو باقی رہ گئے

          علم الاانسان کی رو سے انسان کو حیوانات کی صف سے جدا ہوئے ہزار ہا برس گزرچکے ہیں
          پیکن جاوا ہائیڈیل برگ کے مقامات سے جو کھوپڑیں ملی ہیں ان کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے
          کہ یہ نیڈر تھال کے اجداد تھے ( نینڈر تھال کی وجہ تسمیہ کہ ان کی پہلی کھوپڑی جرمنی کے شیہر
          نینڈر سےملی تھی )
          تنزانیہ سے جو ان کے اثار دریافت ہوئے ان کا تعلق ١٥ سے ٢٠ لاکھ سال پہلے سے ہے اوراس
          مخلوق سے ایک دیوار نما تعمر بھی منسوب ہے اس لیے اسے انسان قرار دینا مشکل ہے

          موجودہ انسان ہولسین دور سے تعلق رکھتا ہے جس کی بتدا ١١ ہزار سال پہلے ہوئی تھی
          اس سے پہلےجو دور گزرا اسے پلی آسٹن کہا جاتا ہے جسکا تخمینہ ٥ سے ٢٠ لاکھ سال ہے
          یورپ میں انسانوں کی ایک نسل ( نیدر تھال اپست قسم کے نیم انسان ہی تھے ارسطو اورڈاورن
          ک مطابق بوزںے انسان کی گمشدہ ارتقائی کڑی ہیں جن کے نامکمل شواہد مل چکے ہیں
          یہ بات قابل ذکر ہے کہ نینڈر تھال انسانوں کی ہی ایک قسم تھی وہ کوئی ارتقا کی کڑی نہ تھے)
          یورپ میں نیڈر تھال کا عروج ڈیڑھ لاکھ سال تک رہا یہ بڑے٦ بھاری بھرکماور مضبوط لوگ تھے
          جن کی پیشانیاں جھکی ہوئی تھیں ٣٠ سے ٤٠ ہزار سال ہونے کو آئے تو انسانوں کی ایک نئی
          نسل کرو میگیون کہیں سے نمودار ہوئی یہ لوگ سیدھے کھڑے ہو سکتے تھے ان کے دماغ کا سائز
          نیندرتھا ےبڑا تھا دونوں نسلوں کے درمیان دشمنی ہو گئی شاید خوراک کے ھصول میں بقا کی جنگ
          میں نیندر تھال نابود ہو گئے اور کرمیگینون کامیاب رہے

          تہذیب اورارتقا کی تھویرز پہ بجلی آنے کے بعد بات کرتا )))))))))))))

          کھجل سائیں
          Last edited by Dr Fausts; 19 June 2011, 08:22.
          :(

          Comment

          • #20

            buhat umda bahtreen bas thori si garbar denusar jo thy wo 20 crore saal phlay thy aur jub zameen thori cold hui tu 7 lakh saal tu musalsal barish hoti rahi thi jabhi ozone o3 bana...wasay app ja kahan rahay hain jo kah rahy hain kuch log kush hojyin gain?
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #21
              Re: Takhleeq-e-Kainat

              SOLAR SYSTEM

              SUN
              Last edited by Jamil Akhter; 19 June 2011, 09:35.
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #22
                Re: Takhleeq-e-Kainat

                Dear jami

                میرےبھائی میں نہیں جانتا اپ کی معلومات کا ماخذ کا ہے لیکن میرا ناقص رائے میں
                ڈائنو سارز بمعنی خوفناک چھکیلی یہ ٢٣لاکھ سے ٢٣٠ لاکھ سال کےمیسو زومک
                عہد میں پائے جاتے تھے
                ان میں کچھ کا قد تو ایک معمولی چوزے جتنا تھا ار بعض ٩٠ فٹ زائد طویل اور
                ٥٠ ٹن سے زیادہ وزنی تھے دنیا کےم علاقوں میں ان کے شواہد مل چکے ہی

                ان کے خاتمے کے متعلق مختف تھیوریز ہے جہاں یہاں بیان کروں تو ایک الگ ٹاپک
                شروع ہو جائے گا لیکن ان مں اسے چیدہچیدہ برفانی دور۔ ایک شدید بیماری، انڈے کھانے
                والے ممالیہ جانور،اور خلا سے آنے والا ایک بہت برا شہابیہ یہ تھوریز ہیں کوئی ڈیٹیل جاننا
                چاہے تو بنہ ھاضر

                اورہاں ڈاورن اورارتقا پہ پوسٹ ادھار ہے اج انشا اللہ پوسٹ کر دوں گا

                واسلام

                بابا کھجل سائیں
                :(

                Comment

                • #23
                  Re: Takhleeq-e-Kainat

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #24

                    chlyiii intazar rahay ga apki post ka.....shukriya aur salam:rose
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #25
                      Re: Takhleeq-e-Kainat

                      یہ کائنات ایک حیرت کدہ ہے جمیل جتنا سوچوں گے جتنا پڑھو گے اتنا ہی حیران
                      رہ جاو گے۔۔لیکن حیرت کدہ بھی ان لوگوں کے لیے جنہیں قدرت نے حیران ہونے
                      کا ذوق عطا کیا۔۔ورنہ اس حیرانی پہ حیران ہونے والوں کی بھی کمی نہیں اور مجھے
                      یقین بہت سے لوگ ہم پہ ہنستے بھی ہوں گے لیکن اپنا تو مشن ہی حصول علم کے
                      لیے کوشاں رہنا ہے

                      Click image for larger version

Name:	darwin1.gif
Views:	1
Size:	53.1 KB
ID:	2418554
                      :(

                      Comment

                      • #26
                        Re: Takhleeq-e-Kainat

                        Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post

                        اپ نے اپنی پوسٹ میں کواسرز کاذکر کیا تو مجھے لگا اسکی وضاعت
                        بھی کرتا جائوں۔۔مختصرالکھتا ہوں زیادہ تر لیکن کوئی اگر اسمیں
                        انٹرسٹدہو تو میں ڈیٹیل سے بھی لکھ دوں گا

                        ١٩٦٣ میں ہالینڈ کے ایک ماہر فلکیات مارٹن شمٹ نے اییک عجیب و غیرب
                        دریافت کی اور اسنے اپنی بیوی کو بتایا

                        اآج کچھ حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا ہے اگر وہ سچ ہے جو میں نے سوچا ہے

                        some thing trible happend today if wht i think is True

                        درحقیقت اس نے ایک مدھم ستارے کو دیکھا تھایہ مدھم تھا کہ ہم سے بہت فاصلے
                        پہ تھا لیکن جب اسے ریڈیو دوربین سے دیکھا گیا ت تو یہ ہماری گلیسکسی سے ١٠٠ گنا
                        زیادہ چمکدار معلوم ہوا اسکا نام کوازر ( Quasar) رکھا گیا جسکا مطلب ستارہ نما شے ہے
                        یہکافہ پراسرار ستارے۔
                        کوازر کو مزید جانچنے کو جب ریڈیائی دوربین استعمال کی گئی یہ دوربین اپنے نتائج ایک
                        کاغذی پٹی پر دیتی ہے چنانچہ اس دوربین نے ایک ہفتہ میں کوئی چار سو فٹ کی پٹی خارج
                        کی اتنی طویل پٹی کے نتائج کا تجزیہ تو کوئی کمپئیوٹڑ ہی کر سکتا تھا لیکن کیمبرج کے ماہر فلکیات
                        نے اس ریکارڈ کو خود ہ جانچنے کا فیصلہ کیا جس لڑکی کو اس تجزیہ کا کام سونپا گیا اس
                        نے نوٹ کیکہ ستارہ باقاعدہ دھڑکن ( Regular Beat ) ظاہر کر رہا ہے اور یہ دھرکن خلا میں کسی مخصوص
                        پوزیشن سے آرہی ہے یہ ایک انتبائی حیرت انگیز بات تھی یہ لوگ نتائج کا اعلان کرنے میں
                        پس و پیش سے کام ؛لتے رہے ان کا خیال تھا کہجو انہوں نے دریافت کیا وہ ت صرف ریڈیائی
                        مداخلت ہے لیکن کوئی ایسا مکیزیم معلوم نہیں ہو سکا جو ریڈیائی دھڑکنوں کا سلسلہ پیدا کرے
                        ہیت دان یہ بات ماننے پہ مجبور ہو گئے کہ شاید خلا میں سے کوئی مخلوق زمین کی طرف ریڈیائی
                        سگنل بھیج رہی ہے کوازر کو پلسٹنگ ی پلسار سٹار بھی کہا جاتا ہے
                        herat-angeez aisa asay hua kya waqyi kisi makhloq nay bhija yan phir ye galaxy ka dil hay?
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #27
                          Re: Takhleeq-e-Kainat

                          Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
                          یہ کائنات ایک حیرت کدہ ہے جمیل جتنا سوچوں گے جتنا پڑھو گے اتنا ہی حیران
                          رہ جاو گے۔۔لیکن حیرت کدہ بھی ان لوگوں کے لیے جنہیں قدرت نے حیران ہونے
                          کا ذوق عطا کیا۔۔ورنہ اس حیرانی پہ حیران ہونے والوں کی بھی کمی نہیں اور مجھے
                          یقین بہت سے لوگ ہم پہ ہنستے بھی ہوں گے لیکن اپنا تو مشن ہی حصول علم کے
                          لیے کوشاں رہنا ہے

                          [ATTACH]96310[/ATTACH]
                          thats nice information...misal bhi tu dia karain jasay kin hison ka istamal taraq hua aur wo dead hogay:think:
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #28
                            Re: Takhleeq-e-Kainat

                            Originally posted by Jamil Akhter View Post
                            herat-angeez aisa asay hua kya waqyi kisi makhloq nay bhija yan phir ye galaxy ka dil hay?
                            دیو مالا اور مذہبی صحیفوں میں بھی ایسے اشارے ملتے کہ ہم اس کائنات میں تنہا نہیں ہیں

                            قران مجید میں ہے

                            اوراس اللہ کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے ارض و سماوات کی تخلیق
                            کی اور ان دونوں میں جاندار مخلوق کو پھیلا دیا۔اوروہ ( اللہ) اس پر قادرہےکہ
                            جب چاہیے انہیں آپس میں ملا دے( ٢٩؛٤٢
                            )
                            :(

                            Comment

                            • #29
                              Re: Takhleeq-e-Kainat

                              Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
                              دیو مالا اور مذہبی صحیفوں میں بھی ایسے اشارے ملتے کہ ہم اس کائنات میں تنہا نہیں ہیں

                              قران مجید میں ہے

                              اوراس اللہ کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے ارض و سماوات کی تخلیق
                              کی اور ان دونوں میں جاندار مخلوق کو پھیلا دیا۔اوروہ ( اللہ) اس پر قادرہےکہ
                              جب چاہیے انہیں آپس میں ملا دے( ٢٩؛٤٢
                              )
                              ohh its mean waqyi makhloq hay koi kisi planet pay? may be wo hum say jadeed ho ya shyid 1700 ya 1800 ki tarah kum tarqi yafta..
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              • #30
                                Re: Takhleeq-e-Kainat

                                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                                thats nice information...misal bhi tu dia karain jasay kin hison ka istamal taraq hua aur wo dead hogay:think:

                                لامارک نے بے شمار مثالیں دیں تھیں جیسے ایک مثال سانپ کی ہے
                                بقول ان کے ارتقائی پریڈ میں سانپ کی ٹانگیں بھی ہوا کرتی تھییں
                                ان کے بل وہ چلا کرتا تھا لیکن بعدمیں اس کا استعمال ترک کر دیا تو
                                آنے والی سانپ کی نسلوں میں ٹانگیں سرے سے ہی غائب ہو گئیں

                                لیکن ایک ولندیزی سائیندان نے ٢٢ نسلوں تک چوہوں پہ تجربہ کئے وہ
                                چوہوں کے بچے پیدا ہوتے ہی ان کی دم کاٹ دیتا تھا لیکن ٢٢ نسلوں تک
                                جو بھی چوہا پیدا ہوتا وہ دم سمیت پیدا ہوتا اس تجربہ کی بنا پہ اسنے لامارک
                                کا نظریہ غلط ثابت کیا تھا ار کہا کہ جو تبدیلی جنینز میں واقع ہوتی وہی
                                اگلی نسلوں مں نتقل ہوتی ہیں

                                اس طرح زرافے کی لمبی گردن پہ لامارکنے کہا تھا ک جب گھاس کم ہوئی
                                تو زرافوں نے درختوں کے پتے کھانے کی کوشش شروع کر دی گردن کے
                                زیادہ استعمال سے اگلی نسلیں جو پیدا ہوئیں وہ لمبی گردنوں والے زرافے تھے
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X