Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Takhleeq-e-Kainat

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Takhleeq-e-Kainat

    Takhleeq-e-Kainat

    A big bang
    kayinat

    TO BE CONTINUED ....
    Last edited by Jamil Akhter; 17 June 2011, 08:54.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: Takhleeq-e-Kainat

    اس سلسے میں قیاس آرائی ہی کی جاسکتی ویسے علمائے طبقات
    کہتے ہیں کرہ ارض کو سورج سے جدا ہوئے دو ارب برس ہو چکے ہیں
    اور اس پر زندگی کب شروع ہوئی یہ بھی محض قیاس اآرئی ہی کی جاسکتی ہے

    طویل زمانے جکن کے تصور ہی سے ذہن ششدر رہ جاتا اور نامساعد حالات قریبا
    ساری زمین دلدلوں سے پٹی ہوئی تھی جن مں لمبے تڑنگے درختوں کے گھنے جنگلات تھے
    سخت گرممرطوب اآب و ہوا تھی

    لیکن بگ بینگ پہ اب کافی تنقید ہو چکی اور میں پرسنلی بھی اس نظریے کو نہیں مانتا
    کائنات کی ابتدا بگ بینگ سے ہوئی ہوگی۔اس سلسے میں دلائل سے بات کر سکلتا فلیکات
    میرا پسندیدہ سبجیکٹ ہے
    :(

    Comment

    • #3
      Re: Takhleeq-e-Kainat

      Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post

      flkiat kitna dilchisp aur herat-angaiz subject hay na mujhy bhi attract karta akhir ye kanyat hay kya....thanks info denay ka app say kuch hamesha sekhnay ko hi milta hay:rose
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: Takhleeq-e-Kainat

        @ jamil

        بگ بینگ یا عظیم دھماکہ جسکے مطابق تمام عناصر چند سکینڈوں میں
        معرض وجود میں اگئے تھے۔۔زیادہ تر فلیکات دان اسی نظریہ پہ یقین رکھتے
        اوریہ وہ نظریہ ہے جو بیسویں صدی میں کائنات کی پیدائش کے متعلق سب سے زیادہ مشہورہوا۔
        اس نظریہ کے مطابق کہکشائیں دھماکے کے مرکز سے باہر کیطرف فرارہو رہی ہیں

        اب یہ کیےپتہ چلتا کہ واقعی کہکشائیں متحرک ہیں؟؟

        تواس بات کا پہ اس حقیقت سے چلتا ہے کہ دور دراز کی کہکشائوں کے پیچھے ایک لکیر
        سی نظر آتی ہے جو کہکشائوں سے نکلنے والی روشنی ہے اس روشنی کو ریڈ شفٹ کہتے ہیں۔

        اب بگ بینگ پہ جو اعتراض واردہوتے سب سے زیادہ مضبوط اعتراض یہ ہے

        کہ بگ بینگ کے مطابق کائنات کی مام کہکشائیں ایک ہی لمحہ مں دھماکے سے بکھر کر وجود
        میں اآئیں ( گویا یہ کن فیکیون والا معاملہ ہوا کیونکہ اس امر میں چند سینڈ ہی صرف ہوئے ہونگے)
        اگر واقعی کائنات بگ بینگ سے وجود میں آئی ہوتیں تو ہر طرف ایک جیسی کہکشائیں ہی دکھائی دینی
        چاہیے تھی اورہر ایک پر ایک جسی کیفات وارد ہوتی لیکن اس کے بر عکس کیں بوڑھی دم توڑتے
        سورجوں کی کہکشائیں نظر آتی ہیں اور ایک جگہ تو ہائیڈروجن کے بادلوں می ایک نئی کہکشاں
        کچی حالت میں جنم لیتی نظر آگئ ہے

        یوں فنا اور پیدائش کے مختلف سلسلے نظر آنا بگ بینگ کے خلاف ہے

        اس کے علاوہ مزید بھی کچھ دلائل دوں گا برادر فی الحال بہت تھکا ہوا ک انشا اللہ
        اس پہ فریش ذہن سے بات کروں گا
        :(

        Comment

        • #5
          Re: Takhleeq-e-Kainat

          اچھا سلسلہ ہے

          اس کی اگل قسط بھی پیش کی جائے

          Comment

          • #6

            acha koi baat nahi itni malomat bhi kafi dilchisp lagi shukriya:rose
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: Takhleeq-e-Kainat

              Originally posted by baniazkhan View Post
              اچھا سلسلہ ہے

              اس کی اگل قسط بھی پیش کی جائے
              thanks:rose
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: Takhleeq-e-Kainat

                TO BE CONTINUED ....
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #9
                  Re: Takhleeq-e-Kainat

                  بہت عمدہ سلسلہ
                  دونوں احباب کے مضامین کا انتظار رہے گا
                  شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: Takhleeq-e-Kainat

                    سابق پوسٹ میں میں کائنات کی تکوین کے متعلق نظریہ بگ بینگ پہ اعتراض میں
                    دلائل سے رہا تھا یہ سلسہ اب پھر وہی سے شروع کرتاہوں۔۔

                    پہلااقوی اعتراض بگ بینگ کے مطابق تمام کہکشائیں ایک ہی وقت میں تخلیق ہوئ
                    اب سوال یہ تھا کہ اگر سب ایک ہی وقت مںتخلیق ہوئی تو ان کی عمریں بھی ایک جیسی
                    ہوتی لیکن مشاہدہ اس کے برعکس کہیں بوڑھے دم توڑتےسورجوں کی کہکشائیں ہیں
                    کہیں نئی جنم لیتیں کہکشائیں بھی نظر آرہی سو پیدائش اور فنا کےمخلتلف نظریات
                    بگ بینگ کے خلاف ہہیں۔۔

                    دوسرا اعتراض یہ کہ کہشائیں ایک سیدھی سمت میں فرار نہیں ہو رہیں بلکہ ایک
                    بڑے دائرےکی صورت میں اپنے بڑے بے ستاروں کے جھگمٹوں کے گرد گھوم رہی ہیں
                    لکن یہ چکر اسقدر طویل ہے کہ کروڑوں برس میں مکلمل ہوتا ہے اس لیے دورکی کہشئائیں
                    سیدھا سفر کرتی معلوم ہوتی ہیں۔۔جسے کہ ہم زمین ک مسطع محسوس کرتے ہیں حالانکہ یہ
                    گول ہے۔۔صرف ریڈ شفٹ کی موجودگی کہکشائوں کے فرار کا ثبوت نہیں کیونک کہکشائیں
                    اپنے گول مدارں کا صرف ایک فیصد فاصلہ بھی لاکھوں برسوں میں مکمل کرتیں ہیں
                    اوربہت بڑےدائرے کی ننھی ننھی قوس سیدھا خط معلوم ہو تہ ہے۔۔سو صرف ریڈ شفٹ کی
                    موجودگی کو اس چیز کی اساس نہیں بنایا جا سلکتا کہکہشائیں سیدھی سمت میں فرار ہو رہیں
                    ہں۔۔

                    تیسرا اعترااض
                    بگ بینگ کے مطابق جو کہکشاں مرکز سے جتنا دور ہو گی اتنی ہی تیزی سے سفر کرے گی
                    اب دوربینی مشاہدہ سے ایسی دور دراز کہکشائوں کا سراغ لگایا گیا ہے کہ جن کے ریڈ شفٹ
                    سے اندازہ ہوتاہے کہ وہ روشنی کی رفتارسے متحرک ہیں ۔۔۔۔لیکن کائنات تو اس بھی اگے ہے
                    اب ان کہکشائوں سے اگے لازما ایسی کہکشائیں ہو نی چہاہیے جو روشنی کی رفتار سے زیادہ
                    تیز حرکت مییں ہوں اور ان کے بعد روشنی کی رفتارسے دوگنا ، تین گنا زیادہ تی سفر والی
                    کہکشائیں ہوگی اور رفتار کا یہ سلسلہ بگ بین کے مطابق بڑھتے چلا جانا چاہیے لیکن

                    طبعیات روشنی سے زیادہ تیز مادی اشیا کے وجود س انکار کرتی ہے اگر ایسا ہی مشاہدہ ادھر کی
                    کہکشائوں سے ہو تو ہماری کہکشاں کو لازما رشنی سے تیز رفتار دکھائی دینا چاے مگر ایسا نہں
                    ہمارامشاہدہ یہ نتائج س وقت بھی دے سکتا ہے کہ یا تو ہم کائنات کے مرکز میں بیٹھے یہ مشاہدات
                    نوٹ ک رہہوں یا بالکل کنارے پر موجود ہوں ( او یہ دونوں باتیں امکلان سے باہر ہیں )

                    بگ بینگ کے ماننے والے ایک دلیل بعید کہکشائوں میں کثافت کے مشاہدے کی دیتے ہں
                    لیکن درحقیقت ان کہکشاوں میں بے پناہ فاصلے ہیں لیکن دوری کے سبب و ملی جل نظر اتیں ہیں
                    اور یہی مشاہدہ ہماری کہکشاں کے متعق ا کہکشائوں سے کیا جا سکتا ہے لہذا یہ دلیل بھی بے وزن ہے

                    تکوین کائنات کے متلق دوسری تھیوریز پہ بھی انشا اللہ بات ہوگی
                    اوراس چیزمیں قران پاک کی ایات بھی کوٹ کروں گا۔۔اپنے لگے بدھے
                    بے دلائل بے مغز نظریات رٹی رٹائی اھادیث سے اپنے مذہب کی ازلی اور ابدی
                    صداقتوں پہ استدلال کرنا تو آسان لیکن سائنس کی زبان میں ان کو ثابت کرنا
                    اس سے کئی زیادہ افضل کام ہے

                    بابا کجھل سائیں
                    Last edited by Dr Fausts; 18 June 2011, 08:30.
                    :(

                    Comment

                    • #11

                      mashAllah buhat zabardsast apkay dalil shandar aur aitrazat bhi mazbot hain..shukriya...intazar hay agli baton ka ..buhat shukriya:rose
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: Takhleeq-e-Kainat

                        TO BE CONTINUED ....

                        galaxy milky way area 1 lakh light year

                        STARS
                        Last edited by Jamil Akhter; 18 June 2011, 08:58.
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: Takhleeq-e-Kainat

                          NIce.....

                          Quasar pa bhi roshni daly na Ya Dilchaspi sa khalai na huga
                          :(

                          Comment

                          • #14
                            Re: Takhleeq-e-Kainat

                            Aslam-e-Alykum

                            manay kaha takhleeq-e-kayinat kay sath kuch app logo ko dilchasp haqieq say bhi agah karoon
                            hum say aksar log scientist ki batoon aur Darwin(theory) ko sach samjhty hoy insan ko bandar
                            ki badli hui shakal samjhtay hain...jabkay irtiqa (evolution) ki theory agar sach man bhi li
                            jay tu kisi bhi irtaqa kay liyi kum as aik crore sal chyin jabkay +neanderthals+ jinhy scientist
                            insan ka jade-ala banayi bathin hain kay jo fossils milin hain zaida say zaida 2 lakh sal poranay
                            hain science-dan khud manty hain is ka taluq jeded(modern)insan say hona na-mumkin hay
                            jaded insan kay jo fossils milin hain wo 50 hazar sal poranay hain...+neanderthals+ agar insan ki
                            shakal hoty jabkay inkay brains aur moderen insan kay brain may zameen asman ka farq hay tu
                            aik crore saal poranay hony chyii thy...2nd baat scientist mazeed paryshan hain tu jadeed insan
                            kon hay aur aik dum kasay 50 hazar phly agya kisi aur planet say aya?

                            3rd baat 35-hazar saal say zameen par koi ice age nahi ayi jabkay ye earth ki history hay kay
                            har 10 say 11 hazar bad zaror ice-age ati hay tu 35 saal say kyon nahi arahi 4th baat 50 saal
                            15 hazar saal nikal diyi jayin tu ye wohi zamana banta hay jab tofan-nooh aya tha..

                            akhri sab say herat-angeez bat science-dan kah rahy hain hamari earth ki magnetic-field
                            hawayi-kura itna mazbot hogya hay jitna phly khabi bhi nahi tha atleast 50 hazar sal phly tu
                            bilkul nahi tha...

                            waqtan-fa-waqatan is say bhi herat-angaze inkhashafat app ka bataon gan jis say app dung aur
                            Subhan-Allah kahnay par majbor hojyin gain......

                            shukriya

                            w/salam apka dost Jamil-Akhter
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #15
                              Re: Takhleeq-e-Kainat

                              Originally posted by بابا کھجل سائیں View Post
                              NIce.....

                              Quasar pa bhi roshni daly na Ya Dilchaspi sa khalai na huga
                              center galaxies ka quarsar...acha app is pay kuch roshni dalin...mujhy tu bas thora sa maloom hay
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X