نغمہ کائنات میں ایک آواز
one voice in he cosmic Fugue
اور مجھے یہ حکم دیا گیا کہ میں رب العالمین کا فرمانبردار رہوں۔۔وہ وہ ہے جس نے تمیں خاک سے اٹھایا
قران کریم۔سورہ 40 المومن
تمام فلسفوں میں سب سے قدیم نظریہ ارتقا دینیات ک تفسیروں کی گرم بازاری میں ہاتھ پائوں باندھ کر تاریکی میں ڈال دی گا۔لیکن ڈارون نے اس قدیم ڈھانچے میں نیا خون شامل کیا،،زنجریں ٹوٹیں اور کائنات کی تنظیم و تربیت کے بارے میں قدیم یونان کے نظریات کی جدید تفسیر نے خود کو ان تمام نظریات سے بہتر ثبت کیا جنہیں آنے والی 70 نسلوں نے ضعیف العتقادی کے تحت قبول کیا اور ان کی خوش اعتقادی نے خوش آمدید کہا تھجا۔
T.H Huxley 1887..
تقریبا تمام ہی نامیاتی حیات جو کبھی زمین پر موجود رہی ہے اس اولین شکل سے وجود میں آئی ہے جس نے پہلی بار حیات نے سانس لیا۔۔یہ نظریہ حیات بہت شاندار ہے کہ ایک سیارے جو کشش ثقل کے مقررہ قانون کے مطابق اپنے مدار پر گردش کر رہا ہے حیاتکی اتنی سادہ سی ابتدا سے خوبصورت، لاتعداد اور حرت انگیز شکلین نمودار ہوئیں اور ہو ری ہیں
Charles Darwin The Origin of species1959..
نظر انے والی کائنات میں مادے کی ایک ہی برادری موجود ہے۔۔ ستاروں میں کئی ایسے عناصر ہیں جو ہمارے سورج اور زمین پر موجود ہیں۔۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہ عناصر جو لاتعداد ستاروں میں بکھر پڑے ہیں ان میں کچھ ہمارے سیارے کی نامیاتی حیات سے بھی منسلک ہیں مثلا ہائیڈروجن سوڈیم میگنزیم اور لوہا۔۔یہ نہیں ہوسکتا کہ کم سے کم وہ چمکدار ستار جو ہمارے سورج کی طرح کے ہیں اور ایک سیاراتی نظام کا مرکز یہں وہ بھی خؤد کو حیات کا مسکن بننے کے لیے تیار کر چکے ہوں؟
willaim Huggins_1865
میں اپنی تمام زندگی کسی اور سیارے پر حیات کے امکانات کے بارے میں سوچتا رہا ہوں۔۔وہ کیسی ہو گی؟ کس چز سے بنی ہوگی؟ہمارے سیارے پر تمام حیات نامیات سالموں سے بنی ہے ایک ایسا پیچیدہ خوردبینی ڈھانچہ جس میں کاربن کا اٹیم مرکزی کردادر ادا کرتا ہے۔۔حیات کے وجود میں آنے سے پہلے ایک دور ایسا تھا جب زمین بنجر اور ویران تھی۔۔آج دنیا سے حیات چھلک ری ہے یہ کیسے ہوا؟ حیات کی غیر موجدگی میں کاربن کی بنیاد والے نامیاتی سالمے کیسے بنے؟ پہلی زندہ چیز کیسے وجود میں آئی۔۔حیات نے ارتقا کر کے انسان جیسے پیچیدہ اور تفصیلی حیات کیسے پیدا کی جو خود اپنی ابتدا کے اسرار کو دریاففت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔
جاری ہے

Comment