Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نغمہ کائنات میں ایک آواز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نغمہ کائنات میں ایک آواز

    نغمہ کائنات میں ایک آواز

    one voice in he cosmic Fugue


    اور مجھے یہ حکم دیا گیا کہ میں رب العالمین کا فرمانبردار رہوں۔۔وہ وہ ہے جس نے تمیں خاک سے اٹھایا

    قران کریم۔سورہ 40 المومن

    تمام فلسفوں میں سب سے قدیم نظریہ ارتقا دینیات ک تفسیروں کی گرم بازاری میں ہاتھ پائوں باندھ کر تاریکی میں ڈال دی گا۔لیکن ڈارون نے اس قدیم ڈھانچے میں نیا خون شامل کیا،،زنجریں ٹوٹیں اور کائنات کی تنظیم و تربیت کے بارے میں قدیم یونان کے نظریات کی جدید تفسیر نے خود کو ان تمام نظریات سے بہتر ثبت کیا جنہیں آنے والی 70 نسلوں نے ضعیف العتقادی کے تحت قبول کیا اور ان کی خوش اعتقادی نے خوش آمدید کہا تھجا۔

    T.H Huxley 1887..





    تقریبا تمام ہی نامیاتی حیات جو کبھی زمین پر موجود رہی ہے اس اولین شکل سے وجود میں آئی ہے جس نے پہلی بار حیات نے سانس لیا۔۔یہ نظریہ حیات بہت شاندار ہے کہ ایک سیارے جو کشش ثقل کے مقررہ قانون کے مطابق اپنے مدار پر گردش کر رہا ہے حیاتکی اتنی سادہ سی ابتدا سے خوبصورت، لاتعداد اور حرت انگیز شکلین نمودار ہوئیں اور ہو ری ہیں


    Charles Darwin The Origin of species1959..


    نظر انے والی کائنات میں مادے کی ایک ہی برادری موجود ہے۔۔ ستاروں میں کئی ایسے عناصر ہیں جو ہمارے سورج اور زمین پر موجود ہیں۔۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہ عناصر جو لاتعداد ستاروں میں بکھر پڑے ہیں ان میں کچھ ہمارے سیارے کی نامیاتی حیات سے بھی منسلک ہیں مثلا ہائیڈروجن سوڈیم میگنزیم اور لوہا۔۔یہ نہیں ہوسکتا کہ کم سے کم وہ چمکدار ستار جو ہمارے سورج کی طرح کے ہیں اور ایک سیاراتی نظام کا مرکز یہں وہ بھی خؤد کو حیات کا مسکن بننے کے لیے تیار کر چکے ہوں؟


    willaim Huggins_1865





    میں اپنی تمام زندگی کسی اور سیارے پر حیات کے امکانات کے بارے میں سوچتا رہا ہوں۔۔وہ کیسی ہو گی؟ کس چز سے بنی ہوگی؟ہمارے سیارے پر تمام حیات نامیات سالموں سے بنی ہے ایک ایسا پیچیدہ خوردبینی ڈھانچہ جس میں کاربن کا اٹیم مرکزی کردادر ادا کرتا ہے۔۔حیات کے وجود میں آنے سے پہلے ایک دور ایسا تھا جب زمین بنجر اور ویران تھی۔۔آج دنیا سے حیات چھلک ری ہے یہ کیسے ہوا؟ حیات کی غیر موجدگی میں کاربن کی بنیاد والے نامیاتی سالمے کیسے بنے؟ پہلی زندہ چیز کیسے وجود میں آئی۔۔حیات نے ارتقا کر کے انسان جیسے پیچیدہ اور تفصیلی حیات کیسے پیدا کی جو خود اپنی ابتدا کے اسرار کو دریاففت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔


    جاری ہے
    :(

  • #2
    Re: نغمہ کائنات میں ایک آواز

    بہت شاندار کافی مقناطیسی مضمون چنا ہے
    لکھنے کی محنت تو قابل تحسین ہے اس سے بڑھ کر اشتراک کرنے کا بے حد شکریہ
    :rose
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: نغمہ کائنات میں ایک آواز


      اور دوسرے بے شمار سیارے جو شاید دوسرے سورجوں کے گرد گھوم رہے ہیں کیا ان پہ حیات ہے؟ اور یہ فلکی حیات اگر اس کا وجود ہے تو کیا یہ بھ زمینی حیات کی طرح انہی نامیاتی سالموں سے بنی یہے؟ِ؟۔ کیا دوسری دنیائوں کی مخلوق بھی بالکل زمینی مخلوق جسی ہے؟ یا وہ حیرت انگیز حد تک مختلف ہے؟ یعنی دوسرے ماحول میں دوسری شکلیں ؟۔۔۔اس کے علاوہ اور کیا کچھ ممکن ہے۔۔۔۔۔۔ زمین پر حیات کی فطرت س واقفیت اور دوسری دنیائوں میں حیات کی تلاش، ایک ہی سوال کی دو شکلں ہیں۔۔۔اور وہ سوال یہ ہے کہ ہم ہیں کون ؟؟؟؟؟


      ستاروں کی اتھاہ تاریکی مں۔۔۔۔۔۔۔گیس دھول اور نامیاتی مادے کے بادل ہیں ریڈیو ٹیلی سکوپ کی مدد سے وہاں درجنوں طرح کے نامیاتی سالمے دریافت کر لئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ سالموں کی بہتات حیات کے ہر جگہ موجود ہونے کا اشارہ دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ شاید حیات کی ابتدا اور ارتقا اگر منساب وقت مل جائے تو کائناتی ناگزریت ہے۔۔۔ملکی وے کہکشاں کے اربوں سیاروں پر شاید کبھی حیات پیدا نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور دوسرے سیاروں پر یہ پیدا ہو اور مر جائے یا شاد اپنی ابتدائی شکلوں سے اگے اس کا ارتقا نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔ اور بے شمار دنیائوں کی چھوٹی سی تعداد پر شاید شعور اور تہذیب ہم سے بھی زیادہ ترقی یافتہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




      جاری ہے
      :(

      Comment


      • #4
        Re: نغمہ کائنات میں ایک آواز

        nice sharing

        Comment


        • #5
          Re: نغمہ کائنات میں ایک آواز

          had ha is post ko ma kab ka dhund reha aur ya student motes ma move ki gai /ghusa
          :(

          Comment


          • #6
            Re: نغمہ کائنات میں ایک آواز

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            had ha is post ko ma kab ka dhund reha aur ya student motes ma move ki gai /ghusa
            mubarak ho mil gai :p
            .Umeed E SahaR...

            Comment


            • #7
              Re: نغمہ کائنات میں ایک آواز

              Very nice article you have shared with us.

              Comment

              Working...
              X