Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Black Hole The Time Machine

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Black Hole The Time Machine

    اف وہی تو کب سے کہ رہا ہوں
    weight= mass x gravity

    on earth weight = 5 kg x 9.8 = 49 kg

    on black hole weight 5 kg x 10,000,000,000,000 = 50,000,000,000,000 ==== 5000 billion kg === matlab 5 gram bhi 5 arab kilo
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: Black Hole The Time Machine

      سر جی میں نیوٹرون ستارے کے ایک کیوب کا زمین
      پہ وزن بتا رہا زمینی مادے کا نیوٹرون ستارے پہ
      وزن نہیں


      :(

      Comment


      • #18
        Re: Black Hole The Time Machine

        عامر بھائی کان سیدھا پکژیں یاں ہاتھ گھما کر بات ایک ہی ہے
        چلیں ایک دلچسپ بات دیکھتے ہیں زمین کی گریوٹی98۔9 ہے
        ینعی 98۔9میٹر پر سیکنڈ کی کشش سے یہ چیزوں کو کھینچتی ہے
        خلا میں ہر چیز تیرتی ہے زیرو گریوٹی کی وجھ سے جاہے بلیک ہول
        مادہ ہو۔۔اور زمین پر بھی ظاہری بات ہے گریوٹی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

        چلیں اس بات کو چھوڑتے ہیں آپ بتائیں جب بلیک ہول سے روشنی ٹکرا کر
        واپس نہیں آتی ہم بلیک ہول تک نہیں پھنچے تو ہم کیوں اور
        کن وچوہات کی وجھ سے یقین کریں یہ واقعی موجود ہیں
        اور مزید جیسے زمین پر ہائیڈروجن ہلکا عنصر بھاری عنصر یورینم ہے
        اس کے علاوھ مجھے جانکاری نہیں
        اب آپ بلیک ہول کے مادے پر روشنی ڈالیں یہ کس عنصر سے بنا ہے
        شکریہ
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: Black Hole The Time Machine

          مجھے سمجھانے سے کبھی انکار نہیں رہا میں سو بار بھی ایک بات لکھنے کو تیار
          لیکن اپ کا اناز سوفطسائیت لیے ہوئے

          بات کان کے پکڑنے کی نہیں جب ہم نیٹوران ستارے کی بات کر رہے تو ظاہرا
          اس کی کمیت کی بات کریں گے ناکہ زمین کے کسی اجسام کی کمیت کی
          کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ نیوٹرون ستارے کے مادے کی کثافت اتنی زیادہ کے
          اس کے پانچ ملی میٹر) ایک چمچ( میں اتنا مادہ ہوتا جتبا مادہ ون سو اہرام مصر بنانے میں صرف ہوتا



          رہی بات نیوٹران ستارے کس چیز یا کسی عنصر سے ملکر بنے تو میرے بھائی
          نام سے ظاہر ہے وہ نیوٹرون سے ملکر بنا ایک دیو قامت
          اٰیٹمی مرکزہ ہوتا ہے

          اور سب عانصر کے نیوٹرون ایک جیسے ہوتے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ یورنیم کو ہو کہ
          نائٹروجن کا


          خوش رہیں


          کیپلر

          :(

          Comment


          • #20
            Re: Black Hole The Time Machine

            میرے بھائی آپ تحمل سے میری بات کو سمجھیں نیوٹران کوئی مادہ نہیں ہوتا یہ صرف ایک ایٹم کا مرکز میں ترتیب دینے والے نیوکلیس کا عدد ہوتا ھے آٹم پارٹیکل اور یہ تو وہی بات ہوگی جیوپیٹر ۔جیوپیٹر سے بنا ہے اور مریخ کا مادہ مریخ بہرحال میرا مقصد صرف جانکاری تھا مجھے خود اندازہ نہیں میری معلومات بلیک ہول پہ نہ ہونے کے برابر ہے اور میری معلومات کے مطابق اسے نیوٹران اس لئے کہتے ہیں کیونکہ یہ اپنے چارج پارٹیکل جو کہ الیکٹرون اور پروٹون ہوتے ہیں جلا چکا ہوتا ہی بس نیوٹرون بچے ہوتے ہیں ۔۔ناراض مت ہوں آپ
            کوئی بات بری لگے تو سوری مگر میرا مقصد صرف علم میں اضافہ ہے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: Black Hole The Time Machine

              thik hai janab ap jeety hum hary
              :(

              Comment


              • #22
                Re: Black Hole The Time Machine

                میرے پیارے بھائی آپ کیسے ہار سکتے ہیں آپ تو علم کا خزانہ ہیں جو فراخدلی سے سب میں بانٹتے ہیں
                چلیں کچھ اور بات بتائیں ویسے مجھے ایک بات جاننی تھی کیا واقعی بلیک ہول میں وقت رک جاتا ہے اور انسان
                کسی اور ماحول میں پہنچ جاتا ہے؟
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: Black Hole The Time Machine

                  سوری جمیل

                  میں ویسے کچھ فراسٹریٹد تھا

                  اپ نے پہلا سوال کیا تھا نیوٹروان ستارے کا مادہ کس چیز سے بنا

                  تو میں پوسٹ میں بتا چکا ایک دفہ پھر بتا دیتا کہ سورج
                  سے دگنی جسامت کا سیارہ جب اپنا ہائیڈروجن فیول ختم کرکے سپر نوا بن جائے گا
                  تو سپرنوا کے پھٹنے کا سب سے بنیادی مرحلہ سیلیکون
                  کے فیوژن سے لوہے کا ایک بھاری مرکزہ بنتا ہے
                  انتہائی شدید دبائو میں ستارے کے اندرونی ھصے میں
                  ازاد الیکٹرون لوہے کے بھاری نیوکلیس کے پروٹون سے جڑ جاتے
                  الیکٹرون اور پروٹان ایک دوسرے کے چارجز کو رد کرتے
                  پیچھجے جو نیوٹرل ماس بچتی اس کو نیوٹران ستارہی کہتے جس
                  پہ کوئی چارج نہیں ہوتا اور اس کی کثافت بہت زیادہ ہوتی کہ اس کےک ایک
                  چمچ مادے ے کی کثافت زمیں کے نو سو اہرام کی کثافت کے برابر ہو گی




                  دوسرے اپ نے وپچھا جب نظر نہیں اتا بلیک ہول تو اس کا پتیہ کس طرح
                  لگایا جاتا

                  بلیک ہول اپنے قریبی ستارے کو کشش کرتا اور اس کا مادہ ستارے سے الگ ہو کر
                  بلیک ہول میں گرنا شروع ہوجاتا لیکن جیسا کہ پہلی پوسٹ میں تصویر لگائی
                  لیکن یہ مادہ بلیک ہول میں گرنے سے پہلے ایکس ریز امیٹ کرتا
                  اور خلا میں ایکسریز ٹیلی سکوپ سے اس کی وضاعت ہو جاتی



                  باقی رہی بات کہ واقعی بلیک ہول میں وقت رک جاتا تو جناب یہ قیاس
                  آرائی پہ مبنی ہے کوئی بھی رائے حتمی طور پہ اس کے بارے میںنہیں دی جا سکتی


                  خوش رہیں


                  کیپلر

                  :(

                  Comment


                  • #24
                    Re: Black Hole The Time Machine

                    سوری کس بات کی اور مایوس مت ہوا کیجئے جم کے دلائل دیں سائنس تو نام ہی تھیوریز اور دلائل کا ہے کافی ریسرچ ہے آپ کی اس بلیک ہول پر
                    اچھا تو بات یہ رہی کے یہ عجیب و غریب حیرت انگیز بلیک ہولز نظر تو نہیں آتے لیکن اپنا وجود جتاتے ہیں اور یہ اکثر گلیکسیز کے مرکز
                    میں پائے جاتے ہیں اچھا ٹھیک ہے بات تقریباّٰ مکمل ہوگئی ہے تشنہ چیزیں تو اس میں نہیں ویسے بھی یہ بلیک ہولز زیادہ تر مفروضوع پر ہیں
                    انسان ان پر بات کرے بھی تو کیا کوئی اور معلومات اس پر ہو تو شئیر کیجئے گا۔ شکریہ
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: Black Hole The Time Machine

                      میں دلائل کی وجہ سے مایوس نہیں جناب فلکیات پہ بولنے میں مجھے کوئی دشواری نہیں
                      لیکن اسان الفاظ میں سمجھانا ذرا مشکل ہوتا


                      ویسے ہی کسی اور وجہ سے موڈ آف تھا

                      خوش رہیں


                      کیپلر
                      :(

                      Comment

                      Working...
                      X