Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Black Hole The Time Machine

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Black Hole The Time Machine

    اسلام علکیم

    امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہونگے ۔۔فلکیات جیسا کے میرا پسندیدہ
    فلیڈ ہے تو بلیک ہولز اور نیوٹرون ستاروں کے متعلق ایک پوسٹ
    کوشش کی ہے کہ اسان اور عام فہم زبان میں تحریر کی جائے تاکہ
    وہ دوست جو سائنسی اصطلاحات سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتے وہ بھی اس
    کے مندرجات کو سمجھ سکیں

    اپنی ارا سے اگاہ کئجے گا


    خوش رہیں

    جوہانس کیپلر۔۔



    Click image for larger version

Name:	Black hole1.gif
Views:	1
Size:	58.4 KB
ID:	2486918

    Click image for larger version

Name:	balck hole2.gif
Views:	1
Size:	62.6 KB
ID:	2486919

    Click image for larger version

Name:	black hole 3.gif
Views:	1
Size:	29.3 KB
ID:	2486920


    Click image for larger version

Name:	bh_diagram.gif
Views:	1
Size:	11.8 KB
ID:	2486921



    :(

  • #2
    Re: Black Hole The Time Machine

    wow:clap: bahtreen umda..jitni tareef ki jay kam hay...manay bhi black holes ko parha hay ye har cheez even light ko bhi harp kar jatay hain lakin itni maloomat nahi thii buhat khoob khas tor par wo chamch wali baat aur ..force of gravity ka hisab kitab...reputation app kay liyi thx button nahi...aik phool app kay liyi:rose
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: Black Hole The Time Machine

      great information for me, aap ki is tehreer se waqaee mere ilm mae izafa howa hai

      thank you very much





      Comment


      • #4
        Re: Black Hole The Time Machine

        mr amir mujhy ye pochna hay ye jo chamch jitni miqdar ka itna weight hay tu aisa sirf zameen pay pary hoy hay ya azadana (latkty) hui halat may bhi...2nd mass aur weight ko define kar dijyi shukriya
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: Black Hole The Time Machine

          nice information.
          thanks

          Comment


          • #6
            Re: Black Hole The Time Machine

            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            mr amir mujhy ye pochna hay ye jo chamch jitni miqdar ka itna weight hay tu aisa sirf zameen pay pary hoy hay ya azadana (latkty) hui halat may bhi...2nd mass aur weight ko define kar dijyi shukriya

            جمیل

            ماس یا کمیت کسی جسم میں مقدار مادہ کو کہا جاتا ہے یعنی اس میں
            کتنا مادہ ہے اور ویٹ یا وزن وہ قوت ہے جس سے زمین کسی جسم کو اپنے مرکز کی
            طرف کھنچتی ہے

            اگر خلا میں اپ چلے جائیں تو ظاہرا زمین کی کشش ثقل سے ازاد ہے اور
            ایسے حالت میں اپ کا وزن زیرو ہوگا لیکن کیمیت یعنی مقدار مادہ جون کی توں
            رہے گی

            اسان الفاظ میں وزن تبدیل ہوتا رہتا اور زیرہ بھی ہوجاتا لیکن
            ماس میں جہاں چلے جائیں کوئی تبدیلی نہیں آئے
            گی

            نیوٹران ستارہ کا وزن بھی زمین پہ اتنا ہوگا جہ اس کی ایک
            چمیچ یا پانچ ملی لیٹر مادہ غزہ کے اہرام سے نو سو گنا
            زیادہ وزن رکھے گا


            خوش رہیں


            کیپلر

            Last edited by Dr Fausts; 1 December 2011, 09:49.
            :(

            Comment


            • #7
              Re: Black Hole The Time Machine

              buhat shukriya lakin baat phir wohin ajati hay zameen ki gravity tu 0.98kg hay tu us ka wazan itna kyon hoga yan aisa weight sirf black hole may hoga
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: Black Hole The Time Machine

                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                buhat shukriya lakin baat phir wohin ajati hay zameen ki gravity tu 0.98kg hay tu us ka wazan itna kyon hoga yan aisa weight sirf black hole may hoga


                Last edited by Dr Fausts; 1 December 2011, 18:23.
                :(

                Comment


                • #9
                  Last edited by Jamil Akhter; 2 December 2011, 10:09.
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: Black Hole The Time Machine

                    جانب میں اپ کی بات سمجھنے سے قاصر ہوں

                    میں نے اتنا لکھا کہ نیٹرون ستارے کی کمیت یعنی اس کے ایک پانچ ملی میٹر کییوب میں مقدار مادہ اتنی زیادہ ہوتی کے
                    اتنی زیادہ ہوتی کے اتنا مادہ نو سو اہرام مصر ًمیں بھی نہ ہوگا اور زمین کے مادے سے اس کی کثافت بہت زیادہ ہوتی جس وجہ
                    سے وہ زمین کے آر پار ہو جائے گا

                    باقی وزن میں بتا رہا کشش ثقل اور کمیت کا حاصل ضرب ہے جب کشش ثقل ہی زیرہ تو وزن بھی زیرو ہو اس میں
                    اتنی گہرائی والی بات ہی نہیں
                    :(

                    Comment


                    • #11
                      Re: Black Hole The Time Machine

                      kamiat say murad mass hay yan weight?
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: Black Hole The Time Machine

                        کمییت سے مراد مقدار مقدار مادہ ہے

                        اس کی اکائی کلو گرام ہے

                        کمیت کسی بھی جسم کی کائنات میں جہاں چلیں جائیں مستقل رہتی

                        وزن سے مراد کمیت اور کشش ثقل کا ھٌاصل ضرب ہے جہاں کشش ثقل
                        صفر ہو گی وہاں وزن بھی نہیں ہوگا لیکن کمیت وہی رہے گی



                        :(

                        Comment


                        • #13
                          Re: Black Hole The Time Machine

                          ok app matlab mass hay..magar app is par roshni dalin is kay molecules may kya khas baat hay jo ye itnay wazni hain 2nd is kay ajzay tarqeebin kya hain mean ye periodic table say hut kar koi elements hay yan matter ki fourth kind?
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: Black Hole The Time Machine

                            علم پھیلانا اور حاصل کرنا نیکی کے کام ہیں میں ے سوچا چلیں تھوڑا ہم بھی سیکھیں اور سکھائیں
                            ہم میں سے اکثر لوگ سوچتے ہونگیں زمین گول کیوں ہے نہ صرف زمیین بلکے چاند سورج ستارے
                            سیارے سب ہی گول کیوں ہیں؟
                            چلیں وجہ جانتے ہیں
                            جب کوئی کمھار اپنے پہیئے پہ مٹی رکھ کر پہیئہ گھماتا ہے تو کچھ دیر بعد مٹی گو لائی میں آنے لگتی ہے
                            ٹھیک سمجھے ٹھیک اسی طرح زمین اور سب سیارے ستارے گول ہوگئے لیکن یہاں دباوؤ کمھار کے
                            ہاتھ کے بجائے وہ کشش تھی جس میں رہتے ہوئے سب سیارے ستارے گھومتے ہیں جو اجسام آزاد گھوم رہیں ہیں
                            وہ ٹیڑھے اور بھدے رہے جیسے آسٹرائڈ

                            اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف کشش ثقل آخر کشش ثقل ہے کیا؟ ۔۔کشش ثقل کہتے ہیں اس کشش کو جو اجسام
                            کو اپنی جانب کھینچے ۔۔اس کی تعریف کچھ یوں ہوتی ہے میٹر/سیکنڈ
                            m/s2
                            زمین کی کشش ثقل 18 ۔ 9 ہے جیسے کوئی بھی اجسام زمین کی جانب لپکے گا تو اس کا مطلب ہوگا 9 میٹر پر سیکنڈ
                            کے حساب سے

                            اب یہی اجسام چاہے جتنے بھی وزنی ہوں جب خلا میں ہوگا تو بے وزنی کی کیفیت ہوگی
                            مجھے عامر بھائی آپ سے یہ پوجھنا ہے جب کوئی بھی اجسام جتنا بھی وزنی ہو خلا میں بے وزن ہوجاتا
                            ہے تو نیوٹران مے ایسی کیا بات ہے جو زمیں پر ہزاروں ٹن ہوجائے
                            ہیاں آپ اپنی بات کی تردید کررہے ہے جب آپ نے کہا زیرو گراوٹی میں وزن زیرو ہوجاتا ہے
                            تو نیوٹران مادہ زمین پر آتے ہی زمین کے مادہ کی طرح ہوجانا چاہئیں
                            نیوٹران ستارے کی کشش ثقل ایک لاکھ پر سیکنڈ
                            چلیں آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: Black Hole The Time Machine

                              [/center]
                              :(

                              Comment

                              Working...
                              X