السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اس مرتبہ عید کے موقع پر پیغام کو عیدی دینےکے بارے میں سوچا:shyy:۔
تو سوچا یہ کہ پیغام پر جب نئے ممبران آتے ہیں اُن کو خوش آمدید کہنے کے لئے یا طویل عرصے بعد کسی ممبر کی دوبارہ آمد پر یا پھر کسی ممبر کی کسی کامیابی پر جب ہم تھریڈ لگاتے ہیں تو فوراً گوگل سے کچھ نہ کچھ تلاش کر کے لاتے ہیں اور تھریڈ لگا دیتے ہیں تو اس بارے میں مجھے یہ خیال آیا کہ کچھ ایسا ہو کہ جب ہم کسی کےلئے تھریڈ لگائیں تو اس کے لئے کچھ انمیٹڈ تصاویر ہمیں پیغام لوگو یا پیغام کے نام کے ساتھ مل جائیں۔
یہی سوچتے ہوئے کچھ کوششیں کی ہیں اُمید ہے کہ ممبران کو پسند آئیں گی اور ان کو استعمال بھی کریں گے اور یہ سلسلہ میں جاری و ساری رکھوں گا نت نئے ڈیزائن پوسٹ کرتا رہوں گا (ان شاءاللہ)۔
اگر پیغام انتظامیہ کو میری یہ کوشش پسند آئے تو اس تھریڈ کو "سٹک"کر دیا جائے تا کہ کسی ممبر نے اگر ان تصاویر کو استعمال کرنا ہوتو تلاش نہ کرنا پڑے۔
جیو پیغام جیتے رہو پیغام۔
:36_3_9[1]::36_3_21[1]:۔
:okq:

Comment