Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کے لئے عیدی۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام کے لئے عیدی۔

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    اس مرتبہ عید کے موقع پر پیغام کو عیدی دینےکے بارے میں سوچا:shyy:۔

    تو سوچا یہ کہ پیغام پر جب نئے ممبران آتے ہیں اُن کو خوش آمدید کہنے کے لئے یا طویل عرصے بعد کسی ممبر کی دوبارہ آمد پر یا پھر کسی ممبر کی کسی کامیابی پر جب ہم تھریڈ لگاتے ہیں تو فوراً گوگل سے کچھ نہ کچھ تلاش کر کے لاتے ہیں اور تھریڈ لگا دیتے ہیں تو اس بارے میں مجھے یہ خیال آیا کہ کچھ ایسا ہو کہ جب ہم کسی کےلئے تھریڈ لگائیں تو اس کے لئے کچھ انمیٹڈ تصاویر ہمیں پیغام لوگو یا پیغام کے نام کے ساتھ مل جائیں۔
    یہی سوچتے ہوئے کچھ کوششیں کی ہیں اُمید ہے کہ ممبران کو پسند آئیں گی اور ان کو استعمال بھی کریں گے اور یہ سلسلہ میں جاری و ساری رکھوں گا نت نئے ڈیزائن پوسٹ کرتا رہوں گا (ان شاءاللہ)۔
    اگر پیغام انتظامیہ کو میری یہ کوشش پسند آئے تو اس تھریڈ کو "سٹک"کر دیا جائے تا کہ کسی ممبر نے اگر ان تصاویر کو استعمال کرنا ہوتو تلاش نہ کرنا پڑے۔
    جیو پیغام جیتے رہو پیغام۔
    :36_3_9[1]::36_3_21[1]:۔

    Click image for larger version

Name:	1.gif
Views:	1
Size:	185.8 KB
ID:	2490490

    Click image for larger version

Name:	2.gif
Views:	2
Size:	427.8 KB
ID:	2490491

    Click image for larger version

Name:	3.gif
Views:	3
Size:	638.8 KB
ID:	2490492

    Click image for larger version

Name:	4.gif
Views:	1
Size:	762.8 KB
ID:	2490493

    Click image for larger version

Name:	5.gif
Views:	2
Size:	290.9 KB
ID:	2490494

    Click image for larger version

Name:	6.gif
Views:	1
Size:	247.3 KB
ID:	2490495

    :okq:

    :star1:

  • #2
    Re: پیغام کے لئے عیدی۔

    چند مزید کوششیں۔

    آپ احباب بھی کچھ جملے کچھ الفاظ بتا سکتے ہیں کہ جن کو عام طور پر استعمال کیا جاسکے میں اُن کو بھی ڈیزائن کر کے پوسٹ کروں گا ان شاءاللہ۔

    Click image for larger version

Name:	7.gif
Views:	2
Size:	290.2 KB
ID:	2427577

    Click image for larger version

Name:	8.gif
Views:	1
Size:	688.3 KB
ID:	2427578

    Click image for larger version

Name:	9.gif
Views:	2
Size:	172.5 KB
ID:	2427579

    ٌ







    :okq:

    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: پیغام کے لئے عیدی۔

      buhat buhat Zabardast
      pegham ko is ki zarorat bhi the :D

      me ko bhi banwanay hian kuch :shyy:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: پیغام کے لئے عیدی۔

        happy bdy walye bhi bana dain :D
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: پیغام کے لئے عیدی۔

          pegham ka logo bhi try karain :D

          me aik hi deekh deekh k boor ho gai houn :shyy:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: پیغام کے لئے عیدی۔

            Originally posted by Aanchal View Post
            buhat buhat Zabardast
            pegham ko is ki zarorat bhi the :D

            me ko bhi banwanay hian kuch :shyy:
            پسند کرنے کا بہت شکریہ

            جی بتا دیں میں کوشش کروں گا۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: پیغام کے لئے عیدی۔

              Originally posted by Aanchal View Post
              happy bdy walye bhi bana dain :D
              وہ بھی بناوں گا

              یہ تو میں نے عیدی دینے کے لیے جلدی سے پوسٹ کر دیا۔

              آپ کو یاد ہوگا جب آپ نے ممبر آف دی منتھ مجھے منتخب کیا تھا تو اُس تھریڈ میں ایک کام کرنے کا اشارہ دیا تھا

              تو وہ کام یہی تھا جس پر میں کام کر رہا تھا پھر سوچا کہ مزید جمع کرنے سے قبل عید پر جو بنے ہیں اُن کو پوسٹ کر دوں :c1:۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                Originally posted by Aanchal View Post
                pegham ka logo bhi try karain :D

                me aik hi deekh deekh k boor ho gai houn :shyy:
                ایڈمن نے ایک مرتبہ دس پندہ لوگو بنا کر شئیر کئے تھے اُن میں سے کسی کو منتخب کر لیں ۔

                میں بھی کوشش کروں گا۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                  Originally posted by S.Athar View Post


                  پسند کرنے کا بہت شکریہ

                  جی بتا دیں میں کوشش کروں گا۔
                  acha main PM pay bata doun gee :shyy:
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment


                  • #10
                    Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                    Originally posted by S.Athar View Post


                    ایڈمن نے ایک مرتبہ دس پندہ لوگو بنا کر شئیر کئے تھے اُن میں سے کسی کو منتخب کر لیں ۔

                    میں بھی کوشش کروں گا۔
                    old nahi chaye new kuch hona chaye :--d
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                      بہت زبردست۔۔۔ شاندار۔۔ کمال کا کام کیا ہے اطہر ڈیئر۔۔

                      Comment


                      • #12
                        Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                        kamal karte ho yaar.............
                        Athar bhai mindblowing creations hain... Jazaka Allah khair...
                        bahut hi dilkash hain... shayed hi kahin r aise nazaren hon... Dil khush hua.... Pegham ko rangeen dhek kar..

                        Reputed..

                        Comment


                        • #13
                          Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                          Originally posted by Prince Tiger View Post
                          بہت زبردست۔۔۔ شاندار۔۔ کمال کا کام کیا ہے اطہر ڈیئر۔۔
                          سندِ پسندیدگی عطا کرنے کا بہت بہت شکریہ
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post
                            kamal karte ho yaar.............
                            Athar bhai mindblowing creations hain... Jazaka Allah khair...
                            bahut hi dilkash hain... shayed hi kahin r aise nazaren hon... Dil khush hua.... Pegham ko rangeen dhek kar..

                            Reputed..
                            آپ کے یہ الفاظ کسی تمغے سے کم نہیں

                            آپ کی نظروں نے ان کوششوں کو پنسد کیا تو یہ کاوش قابل پسند ہوگئی ورنہ تو کچھ بھی نہ تھا ان میں۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: پیغام کے لئے عیدی۔

                              Originally posted by S.Athar View Post


                              آپ کے یہ الفاظ کسی تمغے سے کم نہیں

                              آپ کی نظروں نے ان کوششوں کو پنسد کیا تو یہ کاوش قابل پسند ہوگئی ورنہ تو کچھ بھی نہ تھا ان میں۔

                              Athar bhai bahut kuch hai iss mein.... sab se barri baat apka
                              piyar r khuloos....
                              hamesha salamat r khush rahen my dear...

                              Comment

                              Working...
                              X