Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Poll: Designing Ramadan Competition 2012
Collapse
X
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
contra question: kya koi is baat ka saboot pesh kar sakta hai keh jo voting ham kartey hain, woh honestly kii jaati hai? :)
No!! Yeh bhi insaan key apney zameer par hai keh jis ney jis ko vote diya hai, us mein kis qadar honesty shamil thi.مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
Originally posted by Admin View Postcontra question: kya koi is baat ka saboot pesh kar sakta hai keh jo voting ham kartey hain, woh honestly kii jaati hai? :)
No!! Yeh bhi insaan key apney zameer par hai keh jis ney jis ko vote diya hai, us mein kis qadar honesty shamil thi.
Yeh to vote karny waly pe munhasir hay, key woh apny zameer ko kis qadar madd-e-nazar rakhta hay.Allah
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
Originally posted by Baniaz Khan View Post
ان جناب کو سب سے زیادہ پریشانی اسی بات کی تو ہے کہ
یہ اتنا نہیں سمجھ سکے کہ یہ کیلک کا کام نہیں بلکہ کیلک کے پری ڈیفائنڈ ایڈوب برشز کا کام ہے
ساز صاحب
اب میں بھی جواب دوں یا اتنا کافی ہے
مس احساس کے دیے گئے ایک پرنٹ شاٹ میں وہ برش بھی نظر آرہا ہے
جو آپ کو میری انٹری پر بھی دکھ رہا ہے
چلیں ان کا شک ہم نے دور کر دیا ۔۔۔۔
آپ ہماری اینٹریز کے سکرین شاٹس سے ان کو مطمئن کرنے کی بجائے اپنی فائل کی سکرین شاٹ دکھا دیں ۔۔
دیکھیں بھائی اپنے کام کو سب کے سامنے لانے میں کوئی عار نہیں ۔۔
چلیں انہوں نے ووٹ کر دیا ۔۔ کیا پتہ نیکسٹ کسی کو ووٹ کرنے میں دقت نہ ہو ۔۔ یہی سوچ کر آپ پوسٹ کر دیں کیونکہ اب صرف آپ ہی رہ گئے ہیں ۔۔ اس بحث کو یہیں ختم کریں ۔۔
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
Originally posted by Baniaz Khan View Post
کوئی تلخی نہیں بڑھ رہی
جو بات جہاں جس تھریڈ میں ہے وہیں تک رہے گی
تو پھر اوپر دیے گئے احساس کے ڈیزائن پر اپنا اعتراض واپس لو
اور یارم بھائی کو بھی کوئی ضرورت نہیں تھی لیئر شاٹ دینے کی
اچھا یہ بتائیں ساز جی
کیا اس طرح لئر شاٹ سے آپ کو کچھ سمجھ آجائے گا
یا اعتراض ختم ہوجائے گا
اور ذرا یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ووٹ کاسٹ کیوں کرا
جب کسی ایک انٹری پر بھی شک تھا
یا تو آپ یہ کہتے کہ شک کے دور ہوجانے کے بعد میں میری نظر میں بیسٹ ڈیزائن وہی ہے جسے میں نے ووٹ کرا ہے
پر آپ نے تو ایک کو ووٹ دینے کی وجہ اپنا شک بیان کی ہے
آپ سے ایسی حرکت کی امید نہیں تھی
آپ وہی انسان ہیں نہ جو کچھ عرصہ قبل عظیم کے ووٹ پر ایک مستند اعتراض اٹھا چکے ہیں
آپ ایک بار نہیں دس بار اعتراض کرتے مجھے کوئی اختلاف نہیں
پر ووٹ کیسے کاسٹ کرلیا
اس کو شک کہتے ہی نہیں آپ دوغلی پالیسی اپنا رہے ہو
اگر شک ہوتا تو آپ ووٹ روک لیتے
کس بات کی جلدی تھی آپ کو
نام بڑے اور درشن چھوٹے
افسوس صدافسوس
جہاں تک بات تھی وقار عظیم کی تو اُس نے ووٹ کے بعد یہ ظاہر کیا تھا کہ میں نے کس کو ووٹ کیا ہے؟؟
میں نے شروع کی پوسٹس میں کسی کا نام ظاہر نہیں کیا تھا جب اسرار کیا گیا تو بتایا
آپ اس بات پر بہت انگلیاں اُٹھا رہے ہو کہ ووٹ کیوں کر دیا دوست اگر چار پانچ افراد میں سے ایک دو کے بارے میں کچھ شبہ دل میں آجاے گا تو باقی کے دو تین افراد میں سے ہی کسی کو ووٹ دیا جائے گا ناں اب یہ الگ بات کہ یہاں باقی رہ جانے والا فرد ہی ایک تھا اگر دو تین ہوتے تو شائد کسی اور کو ووٹ دیتا۔
آپ کی آخری دو لائنوں کو نظر انداز کرتا ہوں کیونکہ غصےمیں فرد اپنے پیاروں کو بہت کچھ کہہ دیتا ہے تو بھلا میں کس شمار میں۔:star1:
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
دوستو ووٹ تو مجھے کرنا تھا ناں کیونکہ پولنگ بوتھ بند بھی تو ہونا ہوتا ہے؟؟
اب جو کچھ میں تحریر کرنے لگا ہوں اُس کے لئے
آپ لوگ کہوگے کہ مجھے بولنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا ،پہلے تولو پھر بولو وغیرہ وغیرہ وغیرہ
میری اس بات سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معزرت خواہ ہوں"۔"
ویسے اس طرح کا عمل کرنے کے لئے تولتے بولتے وہ ہیں جن کے زہن میں آئے کہ میں نے ہر صورت جیتنا ہی ہے۔
یہاں تو جیت ہار کا مسلہ ہی نہیں تھا ایک شک دل میں آیا اور اس کو ظاہر کر دیا
اور اس سے مجھے فائدہ ہی ہوا ایک تو یہ کہ ایڈوب کے کیلک برشز کا پتہ چلا اور دوسرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اونچے ظرف والوں کی پہچان ہوگئی۔
میں آپ تمام ممبران کے اس شبہ سے بالا تر تعاون کی دل سے قدر کرتا ہوں کہ آپ نے کھلے دل و دماغ کے ساتھ میرے دل میں آئے شبہ کو دووور کیا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین۔:star1:
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
اپنی غلط حرکت کو صحیح ثابت کرنا خوب آتا ہے آپ کو
اور میں تو بہت پہلے سے ہی آپ کے پاس موجود الفاظوں کے ذخیرہ کا اور ان کے
موقع پر استعمال کرنے کا مداح ہوں
اگر آپ کو حق ہے یہ سب کرنے کا تو اس کے جواب میں آپ کی غلطی کی نشاندہی کرنے کا بھی حق میرے پاس ہونا چاہیے یا نہیں
اب آپ پھر اپنی بات کو غلط معنی پہنانے کی کوشش کررہے ہیں
آپ نے واضح طور پرتین میں سے ایک کو ووٹ کاسٹ کرنے کی وجہ دو پر شک رکھی ہے
اور اب آپ پولنگ کے بند ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہو
میں اسکرین شاٹ تو کیا پی ایس ڈی فائل بھی دے سکتا ہوں
پر جناب اصولی طور پر یہ مقابلہ ایڈمن کی طرف سے ہے
اور آپ کے اعتراض پر انہی کو یہ حکم جاری کرنا چاہیے تھا اگر وہ مناسب سمجھتے
تو ممبرز سے کہتے بات سمجھ میں بھی آجاتی
ایک طرف ہم تبدیلی ، رویوں ، عزت، احترام ، حقوق کی بات کرتے ہیں
دوسری طرف چاہتے ہیں ہمارے منہ سے بات نکلے تو پوری ہوجائے
ہر قسم کی اتھارٹی کو سپر سیڈ کرنا ہمارا شوق ہی بنتا جا رہا ہے
میری طرف سے کوئی اسکرین شاٹ پیش نہیں کیا جائے گا
ہاں اگر ایڈمن صاحب چاہیں تو ایک ایک چیز پیش کردونگا
میری طرف سے مزید کسی ریپلائی کا انتظار نہ کیا جائے

:tasali:۔
میں بھی مزید پوسٹس کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔
اگر آپ پولیٹکل ٹون استعمال نہ کرتے تو یہ رپلائی بھی نہ کرتا۔:star1:
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
اب آپ لوگ بس کریں تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔ آپ کے ووٹ کے بعد سوال جواب کی یہ محفل کوئی معنی تو نہیں رکھتی تھی لیکن اب جب بات نکل ہی چکی ہے تو اب اسکو ختم کریں۔۔ یارم اور احساس نے اپنے اپنے کام کا
ثبوت آپکو دے دیا ہے۔۔۔ میرے خیال میں اب کسی قسم کی مزید بحث میں نہیں پڑنا چاہیے۔۔۔ سو بانیاز اور ساز اب آپ اس گفتگو کو مزید نہ بڑھائیں۔۔۔۔
میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
Originally posted by crystal_thinking View Postاب آپ لوگ بس کریں تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔ آپ کے ووٹ کے بعد سوال جواب کی یہ محفل کوئی معنی تو نہیں رکھتی تھی لیکن اب جب بات نکل ہی چکی ہے تو اب اسکو ختم کریں۔۔ یارم اور احساس نے اپنے اپنے کام کا
ثبوت آپکو دے دیا ہے۔۔۔ میرے خیال میں اب کسی قسم کی مزید بحث میں نہیں پڑنا چاہیے۔۔۔ سو بانیاز اور ساز اب آپ اس گفتگو کو مزید نہ بڑھائیں۔۔۔۔
جی ہاں کرسٹل بس کرنے کے لیے ہی ثبوت دے دئیے گئے ۔۔۔۔بات کو جتنا بڑھائیں گے اتنی ہی بڑھے گی ۔ مانا کہ کسی ایک فرد کو شک تھا ۔۔ اور جن پر تھا ان میں سے ایک نے ثبوت دے دیا ۔۔ جس پر نہیں تھا انہوں نے بھی دے دیا ۔۔۔
جب تین میں سے دو لوگ ثبوت دے سکتے ہیں تو تیسرا کیوں نہیں ۔۔اس میں کوئی قباحت نہیں ۔۔۔۔ قوی امکان ہے اس سے بحث اختتام پذیر ہو جائے ۔۔۔ تو نیک کام میں دیر کیسی ۔
خوش رہیے
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
Originally posted by ahsaas View Post

جی بالکل احساس میں آپکی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔۔۔میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012
The Winner of Designing Competition is:
Ahsaas
Many Congratulations to you Ahaas
Please contact me for the Winner Prize arrangements.
Last edited by Admin; 31 August 2012, 14:59.مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں
Comment
Comment