Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Poll: Designing Ramadan Competition 2012

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

    Originally posted by S.A.Z View Post
    جن کو میں نے ووٹ نہیں کیا اُن کی بات کر رہا ہوں ۔
    میں کسی کی دل آزاری نہیں چاہتا بلکہ پیشگی معذرت کے ساتھ عرض ہےکہ
    مس احساس اور بانیاز اپنی پی ایس ڈی اور کیلک فائلز خان بھائی کو میل کر دیں ۔
    اگر واقعی یہ اُن کی اپنی کاوش ہے تو ماشاءاللہ
    میں مسعود بھائی سے درخواست کروں گا کہ ڈیزائینگ موڈریٹرز میں شکیل صاحب کا نام خارج کر کے ان دونوں ممبران کے ناموں کا اضافہ کر دیں۔

    :hehe:

    SAZ asey nahi aap ko yaha yaaram ka naam be likhna cahey tha go k wo buht he senior designer hain per is ka yeh matlab nahi hai k jab dosrey designer apni apni layers ka screen shot share kariyn gaey tu yaaram ku nahi...............Baqi miss ahssas buht arsey sey designing kerti hain yeh alag bat hai k PG per in k design kam kam nazar atey hain....baniaz sb key be designing majood hai PG per sooooo mein samjhta hun k ab in teeno ko koi masla nahi hona cahey apni Layers ka screen shot daney mein
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment

    • #32
      Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

      ji layer wali option theek hai k unki snapshot attach ker d jayein

      Comment

      • #33
        Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

        Originally posted by Tanha Hassan View Post

        :hehe:

        SAZ asey nahi aap ko yaha yaaram ka naam be likhna cahey tha go k wo buht he senior designer hain per is ka yeh matlab nahi hai k jab dosrey designer apni apni layers ka screen shot share kariyn gaey tu yaaram ku nahi...............Baqi miss ahssas buht arsey sey designing kerti hain yeh alag bat hai k PG per in k design kam kam nazar atey hain....baniaz sb key be designing majood hai PG per sooooo mein samjhta hun k ab in teeno ko koi masla nahi hona cahey apni Layers ka screen shot daney mein

        Share kar deta hon bhai jee snapshot. :)
        Last edited by Yaaram; 21 August 2012, 13:30.
        Allah

        Comment

        • #34
          Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

          مناسب تو یہی تھاکہ کو ایڈمن صاحب کو اپنی اپنی پی ایس ڈیز پوسٹ کر دی جاتیں
          باقی جو عوام کا فیصلہ۔

          :star1:

          Comment

          • #35
            Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

            Originally posted by S.A.Z View Post
            مناسب تو یہی تھاکہ کو ایڈمن صاحب کو اپنی اپنی پی ایس ڈیز پوسٹ کر دی جاتیں
            باقی جو عوام کا فیصلہ۔

            Admin bhai ko koi bhi clarifications needed nahi hain, aap ko hain to aap ko ab dekhna hi hon gay snapshots :lol
            Allah

            Comment

            • #36
              Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

              Originally posted by Tanha Hassan View Post

              kaka shak kahi be aa jata hai aur SAZ ka matlab aap logo key insult nahi hai mera khyal hai k aap teeno designers ko khuley dil sey yeh itraz door kerna cahey mein umeed kerta hun k aap teeno saz ka doubt clear ker dayin gaey
              شکر الحمدُللہ کہ میری بات کو اُسی پیرائے میں سمجھا جس پیرائے میں ،میں نے کہی ہے
              :star1:

              Comment

              • #37
                Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                Originally posted by Yaaram View Post

                Admin bhai ko koi bhi clarifications needed nahi hain, aap ko hain to aap ko ab dekhna hi hon gay snapshots :lol
                چلو فیر پی ایس ڈیز مجھے پوسٹ کردو

                میں اپنے نام کا ٹھپہ لگا کے کہیں پوسٹ کردوں گا :khi:۔
                :star1:

                Comment

                • #38
                  Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                  Yeh rahin meri taraf se tamam layers, agar kisi ko in ki samjh na lag rahi ho to main us bhai ko PSD bhi send kar sakta hon.

                  Allah

                  Comment

                  • #39
                    Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                    Originally posted by Tanha Hassan View Post

                    kaka shak kahi be aa jata hai aur SAZ ka matlab aap logo key insult nahi hai mera khyal hai k aap teeno designers ko khuley dil sey yeh itraz door kerna cahey mein umeed kerta hun k aap teeno saz ka doubt clear ker dayin gaey

                    جناب
                    اگر ساز صاحب کو دو ڈیزائن پر شک تھا یا ہے
                    تو ان کو ووٹ نہیں کرنا چاہیے تھا
                    دو ڈیزائن پر شک کرنے کے بعد ایک کو ووٹ کرنا
                    اور پھر ووٹ کرنے کی وجہ یہ بتانا کہ دو ڈیزائن ممبرز کے بنائے ہوئے نہیں ہیں
                    تو پھر اب ان کے سامنے اگر کچھ کلیئر ہو بھی جاتا ہے تو
                    کیا ہوگا
                    اب ذرا اس بات پر بھی غور کرو
                    مس احساس کے تینوں ڈیزائن وہ پہلے ہی دیکھ چکے ہیں
                    اور ان پر کمنٹس بھی کر چکے ہیں
                    تو ان کو یہ اعتراض وہاں کیوں نہیں ہوا

                    اب جس طرح یارم نے لیئر پرنٹ شاٹ پوسٹ کرے ہیں
                    اسی طرح سب لئیر پوسٹ کریں تو شک کا دور ہوجانا بھی سمجھ سے بالا تر ہے

                    ساز بھائی
                    جب آپ کا دونوں ممبران سے شک دور ہوجائے
                    جوکہ ہونا ہی نہیں چاہیے تھا
                    تب میری انٹری کے حوالے سے آپ کا شک دور کر دیا جائے گا

                    Comment

                    • #40
                      Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      لالہ ناراض ہوگیا۔
                      مس احساس کے وہ ڈیزائن شائد کلک ورک میں اتنے نفاست کو مہارت لئے ہوئے نہ ہوں اس لئے توجہ نہیں دی ہوگی۔
                      باقی باتوں کے جواب نہیں دوں گا میں بات کو کرید کرید کر تلخی نہیں بڑھانا چاہتا۔
                      :star1:

                      Comment

                      • #41
                        Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                        Originally posted by S.A.Z View Post

                        لالہ ناراض ہوگیا۔
                        مس احساس کے وہ ڈیزائن شائد کلک ورک میں اتنے نفاست کو مہارت لئے ہوئے نہ ہوں اس لئے توجہ نہیں دی ہوگی۔
                        باقی باتوں کے جواب نہیں دوں گا میں بات کو کرید کرید کر تلخی نہیں بڑھانا چاہتا۔

                        کوئی تلخی نہیں بڑھ رہی
                        جو بات جہاں جس تھریڈ میں ہے وہیں تک رہے گی

                        تو پھر اوپر دیے گئے احساس کے ڈیزائن پر اپنا اعتراض واپس لو
                        اور یارم بھائی کو بھی کوئی ضرورت نہیں تھی لیئر شاٹ دینے کی
                        اچھا یہ بتائیں ساز جی
                        کیا اس طرح لئر شاٹ سے آپ کو کچھ سمجھ آجائے گا
                        یا اعتراض ختم ہوجائے گا

                        اور ذرا یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ووٹ کاسٹ کیوں کرا
                        جب کسی ایک انٹری پر بھی شک تھا
                        یا تو آپ یہ کہتے کہ شک کے دور ہوجانے کے بعد میں میری نظر میں بیسٹ ڈیزائن وہی ہے جسے میں نے ووٹ کرا ہے
                        پر آپ نے تو ایک کو ووٹ دینے کی وجہ اپنا شک بیان کی ہے

                        آپ سے ایسی حرکت کی امید نہیں تھی

                        آپ وہی انسان ہیں نہ جو کچھ عرصہ قبل عظیم کے ووٹ پر ایک مستند اعتراض اٹھا چکے ہیں

                        آپ ایک بار نہیں دس بار اعتراض کرتے مجھے کوئی اختلاف نہیں
                        پر ووٹ کیسے کاسٹ کرلیا
                        اس کو شک کہتے ہی نہیں آپ دوغلی پالیسی اپنا رہے ہو
                        اگر شک ہوتا تو آپ ووٹ روک لیتے
                        کس بات کی جلدی تھی آپ کو

                        نام بڑے اور درشن چھوٹے
                        افسوس صدافسوس

                        Comment

                        • #42
                          Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                          lijiye hmari taraf se hmari file k snap shots ... aur S.A.Z bhai hum ny kelk use hi nahin kia ....

                          S.A.Z bhai ye point apko vote kerny se pahly samny rakhna chahye tha ... but hum apki raye ka ehtram kerty hein ...
                          aur apni mahnat ap k samny le aye hein ....
                          Khush rakhiye

                          Comment

                          • #43
                            Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                            ان جناب کو سب سے زیادہ پریشانی اسی بات کی تو ہے کہ
                            یہ اتنا نہیں سمجھ سکے کہ یہ کیلک کا کام نہیں بلکہ کیلک کے پری ڈیفائنڈ ایڈوب برشز کا کام ہے

                            ساز صاحب
                            اب میں بھی جواب دوں یا اتنا کافی ہے

                            مس احساس کے دیے گئے ایک پرنٹ شاٹ میں وہ برش بھی نظر آرہا ہے
                            جو آپ کو میری انٹری پر بھی دکھ رہا ہے

                            Comment

                            • #44
                              Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              کوئی تلخی نہیں بڑھ رہی
                              جو بات جہاں جس تھریڈ میں ہے وہیں تک رہے گی

                              تو پھر اوپر دیے گئے احساس کے ڈیزائن پر اپنا اعتراض واپس لو
                              اور یارم بھائی کو بھی کوئی ضرورت نہیں تھی لیئر شاٹ دینے کی
                              اچھا یہ بتائیں ساز جی
                              کیا اس طرح لئر شاٹ سے آپ کو کچھ سمجھ آجائے گا
                              یا اعتراض ختم ہوجائے گا

                              اور ذرا یہ بھی بتائیں کہ آپ نے ووٹ کاسٹ کیوں کرا
                              جب کسی ایک انٹری پر بھی شک تھا
                              یا تو آپ یہ کہتے کہ شک کے دور ہوجانے کے بعد میں میری نظر میں بیسٹ ڈیزائن وہی ہے جسے میں نے ووٹ کرا ہے
                              پر آپ نے تو ایک کو ووٹ دینے کی وجہ اپنا شک بیان کی ہے

                              آپ سے ایسی حرکت کی امید نہیں تھی

                              آپ وہی انسان ہیں نہ جو کچھ عرصہ قبل عظیم کے ووٹ پر ایک مستند اعتراض اٹھا چکے ہیں

                              آپ ایک بار نہیں دس بار اعتراض کرتے مجھے کوئی اختلاف نہیں
                              پر ووٹ کیسے کاسٹ کرلیا
                              اس کو شک کہتے ہی نہیں آپ دوغلی پالیسی اپنا رہے ہو
                              اگر شک ہوتا تو آپ ووٹ روک لیتے
                              کس بات کی جلدی تھی آپ کو

                              نام بڑے اور درشن چھوٹے
                              افسوس صدافسوس

                              Bhai aap chorein baat ko, bus aap layers share kejye aur bus is roly ko khatam karein, badmazgi na barhy mazeed.
                              Allah

                              Comment

                              • #45
                                Re: Poll: Designing Ramadan Competition 2012

                                Har insaan ka apna aik zameer hota hai, aur woh apney zameer key tehat kaam karta hai. Chori karney wala waqti kaamyaabi key liyey apney zammer ko kharab karta hai, is mein kitni khushi hai, yeh uskey apney zameer per hai.

                                Aik baat hamesha yaad rakhni chahiyey, keh koi dekhey ya na dekhey, magar Allah ki zaat har baat ko jaanti hai, uskey aagey na koi saboot pesh karney ki zaroorat hoti hai aur na saboot sey inkaar karney ki gunjaish rehti hai :).

                                Mujhey zaati taur per kisi sey kisi kisam key saboot ki koi zaroorat nahin, kyunkeh for me everyone is honest aur jo apney zameer key samney HI honest na ho, woh doosron key saamney kya honest ho ga :).
                                مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                                نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                                Comment

                                Working...
                                X