السلام علیكم پیغام كے پیارے پیارے دوستو
مچھے پیغام جوائن كئے ایك سال سے زیادہ كا عرصہ گزر چكا ہے اور اس دوران میں باقاعدہ طور پر یہاں حاضر ہوتا رہا ہوں۔ گو میں پوسٹنگ بہت كم كرتا ہوں لیكن دوسروں كے پوسٹ باقاعدگی سے پڑھتا ہوں اور جب من كرے تو اپنے خیالات كا اظہار بھی كرتا رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔گزرشتہ كئی دنوں سے آپ نے نوٹ كیا ہوگا كہ میں یہاں سے غائب ہوں اس كی وجہ میری بیماری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوستوں ایك ماہ پہلے میری كمر میں شدید درد پیدا ہوا جس كی طرف میں نے كوئی خاص توجہ نہ دی اور اسے صرف تھكاوٹ اور كام كا بوج سمجھ كر پین كلر سے دبانا چاہا
لیكن جب یہ مسئلہ طول پكڑ گیا تو دو ہفتے پہلے میں نے پشاور كے ایك معروف نیوروسرجن كو دكھایا انہوں نے ایم آر آئی سكین تجویز كیا
ایم آر آئی سے پتہ چلا كہ بیك بون میں ایك ڈسك اپنی جگہ سے تھوڑا كسك گیا ہے جس كی وجہ سے رگوں كے راستے میں ركاوٹ پیدا ہورہی ہے او درد اسی كا شاخسانہ ہے
ڈاكٹر نے فوری آپریشن كا مشورہ دیا لیكن كئی دوستوں اور مریضوں سے مشورہ كرنے كے بعد اس نتیجے پر پہنچا كہ اس قسم كے آپریشن كو ایوائڈ كیا جائے تو ہی اچھا ہوتا ہےكیونكہ یہ اكثر اوقات كامیاب نہیں رہتے ایك قریبی رشتہ دار جس كو یہی مسئلہ تھا نے اسلام اباد كے ایك ڈاكٹر سے علاج كرایا تھا اور اس ڈاكٹر نے صرف اسے ایك قسم كی پین كلر گولی كے علاوہ صرف ایكسرسائز كا مشورہ دیا تھا جس سے وہ اب بالكل صحت مند ہے۔
خیر یہاں پشاور كے ایك اور نیورو سرجن كو دكھایا اور انہوں نے دوائی دی ہے علاج جاری ہے دو ہفتے تك بیڈ ریسٹ كا مشورہ دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پیغام كے سب دوستوں سے درخواست ہے كہ میرے لئے دعا كریں اور اگر كسی بھائی بہن كواس سلسلے میں كوئی انفارمیشن دینی ہو تو بھی اپنے مشوروں سے آگاہ كریں
شكریہ
آپ كی دعاٶں كا طلبگار
توقیر احمد یوسفزئی

Comment