Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک اچھی خبر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ایک اچھی خبر

    میں دیکھ کر بتاتا ہوں۔

    Comment


    • #32
      Re: ایک اچھی خبر

      FB ka Fan Page kia hota hai aor kaisay bantaa haii..?

      Comment


      • #33
        Re: ایک اچھی خبر

        ایک تو فیس بک کا اپنی پروفائل ہوتی ہے اور ایک ہوتا ہے فین پیچ جس میں اپ اپنا یا اپنی کمپنی کا پیج بناتے ہیں اور جس کو لوگ لائک کرتے ہیں۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے کسی کی ویب سائٹ ہوتی ہے
        جیسے عمران خان صاحب کا یہ ایک فین پیچ ہے
        http://www.facebook.com/ImranKhan.Official

        Comment


        • #34
          Re: ایک اچھی خبر

          shukriyaa.....
          too yeh banta kaisay haiii

          Comment


          • #35
            Re: ایک اچھی خبر

            جیسے کہ اگر اپ سٹوڈنٹ ہیں اپ اپنے کالج کا بنا سکتی ہو۔
            بہت آسان ہے ۔ Create A page پر کلک کرو اور بن جاتا ہے،۔
            اور اگر کسی شاپ کا بنانا ہو جو آن لائن شاپنگ سائٹ ہو تو پھر تھوڑا مشکل کام ہے۔ اور پروفیشنل بھی

            Comment


            • #36
              Re: ایک اچھی خبر

              Thanxxxx

              Comment


              • #37
                Re: ایک اچھی خبر

                شکریہ پسند کرنے کا

                Comment


                • #38
                  Re: ایک اچھی خبر

                  Originally posted by Warrior View Post
                  دوستوں جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ میں کچھ نیا نیا سا ہوں لیکن کوئی بات نہیں میں سب سے گھل مل جاتا ہوں یہی مجھ میں ایک خامی ہے۔
                  ایک اچھی بات یہ ہے کہ میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں -
                  اگر کسی نے کوئی سائٹ کے بارے میں پوچھنا ہو کہ کیسے بنتی ہے
                  اگر کسی نے بلاگ اپنا بنوانا ہو
                  اگر کسی نے کوئی آن لائن شاپنگ کرنی ہو
                  اگر کسی نے اپنی سائٹ بنوانی ہو جس سے وہاں وہ کچھ کما سکے
                  اگر وہ ڈومین ہوسٹنگ اور ریسیلرر کا کام کرنا چاہتا ہوں
                  آن لائن شاپنگ سائٹ بنانا کہ کیسے بنائی جاتی ہے
                  اپنی سائٹ کی پبلیسٹی کیسے کرنی ہے
                  اپنی سائٹ کا گوگل رینک کیسے حاصل کرنا ہے
                  بیک لنکس کیسے بناتے ہیں
                  ورڈ پریس میں کیسے کام کرنا ہے
                  فیس بک کا فین پیچ کیسے بنانا ہے
                  الغرض کہ کوئی بھی آئن لائن کام ہو
                  بندہ حاضر خدمت ہے اور وہ بھی فری۔
                  لیکن ایک شرط پر وہ یہ کہ مقصد علم حاصل کرنا ہو بس۔
                  امید ہے کہ اچھا لگا ہوگا۔:garmi:

                  Warm welcome janab... khushi hoi ek aur talented banda pg pe izafa howa....

                  well.. mein kuch sekhna chahti ho... yeah online paisy kaisy kamaty hai :hhh:
                  u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                  :pr:

                  Comment


                  • #39
                    Re: ایک اچھی خبر

                    Originally posted by *Hala* View Post
                    Warm welcome janab... khushi hoi ek aur talented banda pg pe izafa howa....

                    well.. mein kuch sekhna chahti ho... yeah online paisy kaisy kamaty hai :hhh:
                    کیا یہاں پہلے بھی ٹیلنٹڈ بندے ہیں؟:mm:

                    ہاں جی بہت آسان ہے پیسے کمانا۔

                    Comment


                    • #40
                      Re: ایک اچھی خبر

                      Originally posted by Warrior View Post

                      کیا یہاں پہلے بھی ٹیلنٹڈ بندے ہیں؟:mm:

                      ہاں جی بہت آسان ہے پیسے کمانا۔
                      لگتا ہے مار کھانے کا دل چاہ رہا ہے تمو کا
                      :star1:

                      Comment


                      • #41
                        Re: ایک اچھی خبر

                        اچھا۔

                        Comment


                        • #42
                          Re: ایک اچھی خبر

                          Bohat khoob warrior. Jeetay raho, cheetay raho
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #43
                            Re: ایک اچھی خبر

                            شکریہ برادر۔ یو ویلکم ۔

                            Comment

                            Working...
                            X