Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک اچھی خبر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک اچھی خبر

    دوستوں جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ میں کچھ نیا نیا سا ہوں لیکن کوئی بات نہیں میں سب سے گھل مل جاتا ہوں یہی مجھ میں ایک خامی ہے۔
    ایک اچھی بات یہ ہے کہ میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں -
    اگر کسی نے کوئی سائٹ کے بارے میں پوچھنا ہو کہ کیسے بنتی ہے
    اگر کسی نے بلاگ اپنا بنوانا ہو
    اگر کسی نے کوئی آن لائن شاپنگ کرنی ہو
    اگر کسی نے اپنی سائٹ بنوانی ہو جس سے وہاں وہ کچھ کما سکے
    اگر وہ ڈومین ہوسٹنگ اور ریسیلرر کا کام کرنا چاہتا ہوں
    آن لائن شاپنگ سائٹ بنانا کہ کیسے بنائی جاتی ہے
    اپنی سائٹ کی پبلیسٹی کیسے کرنی ہے
    اپنی سائٹ کا گوگل رینک کیسے حاصل کرنا ہے
    بیک لنکس کیسے بناتے ہیں
    ورڈ پریس میں کیسے کام کرنا ہے
    فیس بک کا فین پیچ کیسے بنانا ہے
    الغرض کہ کوئی بھی آئن لائن کام ہو
    بندہ حاضر خدمت ہے اور وہ بھی فری۔
    لیکن ایک شرط پر وہ یہ کہ مقصد علم حاصل کرنا ہو بس۔
    امید ہے کہ اچھا لگا ہوگا۔:garmi:

  • #2
    Re: ایک اچھی خبر

    دوست
    اب تم نے بسوں میں منجن بیچنے والا کام کردیا ہے





    Comment


    • #3
      Re: ایک اچھی خبر

      ناراض نہ ہوجانا

      پہلی پوسٹ مذاق والی ہے

      ویسے مجھے تمھاری کارکردگی پسند آئی ہے


      واقعی تم اتنے سارے کا کرلیتے ہو





      Comment


      • #4
        Re: ایک اچھی خبر

        اور تم جیسے لوگ ہی منجن لیتے ہیں پھر

        Comment


        • #5
          Re: ایک اچھی خبر

          سوری یار پہلے والی میری بھی مزاق ہی تھی
          بہت بہت شکریہ پسند آئی یہ نیوز آپ کو

          Comment


          • #6
            Re: ایک اچھی خبر

            Ap ko urdu likhny ka option tou pata nahin tha :D.....phr itna kuch kese:hhh:

            Comment


            • #7
              Re: ایک اچھی خبر

              اہو مجھے اس فورم کی سمجھ نہیں آرہی تھی۔ جب جوائن کیا تھا تو کچھ اور طرح کا تھا۔
              خیر آپ کی اچھا لگا ؟

              Comment


              • #8
                Re: ایک اچھی خبر

                Originally posted by Warrior View Post
                اہو مجھے اس فورم کی سمجھ نہیں آرہی تھی۔ جب جوائن کیا تھا تو کچھ اور طرح کا تھا۔
                خیر آپ کی اچھا لگا ؟
                aur hmein ap ki samjh nahin aa rahi :hehe:
                is mein acha kia lagna chahiye tha wese:hhh:

                Comment


                • #9
                  Re: ایک اچھی خبر

                  واہ جی واہ
                  اگر کسی کوئی یہ بات پتا نہ ہو جو میں نے لکھی ہیں اور میرے بتانے سے پتا چل جائے تو کیسا رہے گا؟
                  یہاں پر بہت سارے لوگ ہیں لیکن کسی کا بلاگ نہیں ہوگا اگر ہوگا تو بہت تھوڑے ہونگے اور جو نیٹ استعمال کرتا اس کا اپنا بلاگ نہ ہو تو وہ لوگوں کو کیا منہ دیکھائے گا؟:khi:
                  ویسے میرا اپنا کوئی نہیں ہے:guitar:

                  Comment


                  • #10
                    Re: ایک اچھی خبر

                    Originally posted by Warrior View Post
                    واہ جی واہ
                    اگر کسی کوئی یہ بات پتا نہ ہو جو میں نے لکھی ہیں اور میرے بتانے سے پتا چل جائے تو کیسا رہے گا؟
                    یہاں پر بہت سارے لوگ ہیں لیکن کسی کا بلاگ نہیں ہوگا اگر ہوگا تو بہت تھوڑے ہونگے اور جو نیٹ استعمال کرتا اس کا اپنا بلاگ نہ ہو تو وہ لوگوں کو کیا منہ دیکھائے گا؟:khi:
                    ویسے میرا اپنا کوئی نہیں ہے:guitar:
                    خالی کہنے سے پتہ نہیں چلتا ۔۔۔:hairdrayer:
                    بلاگ میں ایسی کیا خاص بات ہوتی ہے ۔۔ ہمیں تو پسند نہیں ۔۔
                    منہ تو کسی کو کسی کا نظر نہیں آتا یہاں372-haha
                    آپ نے کون سا دکھایا ہے
                    واہ جی آپ کا بھی کوئی نہیں 372-haha
                    Last edited by ahsaas; 12 December 2011, 18:29.

                    Comment


                    • #11
                      Re: ایک اچھی خبر

                      بہت اچھے ہر فن مولا فنکار جی
                      اُمید ہے کہ آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا
                      اللہ جی آپ کے علم میں دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں آمین
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: ایک اچھی خبر

                        Originally posted by Warrior View Post
                        واہ جی واہ
                        اگر کسی کوئی یہ بات پتا نہ ہو جو میں نے لکھی ہیں اور میرے بتانے سے پتا چل جائے تو کیسا رہے گا؟
                        یہاں پر بہت سارے لوگ ہیں لیکن کسی کا بلاگ نہیں ہوگا اگر ہوگا تو بہت تھوڑے ہونگے اور جو نیٹ استعمال کرتا اس کا اپنا بلاگ نہ ہو تو وہ لوگوں کو کیا منہ دیکھائے گا؟:khi:
                        ویسے میرا اپنا کوئی نہیں ہے:guitar:
                        اتنے اونچے اونچے پہاڑوں میں سے یہ چوہا کہاں سے نکل آیا؟؟
                        خیر سے آپ کا اپنا بھی کوئی بلاگ نہیں تو منہ اُٹھا کے کیوں آگئے؟؟372-haha۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: ایک اچھی خبر

                          السلام علیکم
                          بہت بہت شکریہ

                          Comment


                          • #14
                            Re: ایک اچھی خبر

                            Originally posted by S.A.Z View Post


                            اتنے اونچے اونچے پہاڑوں میں سے یہ چوہا کہاں سے نکل آیا؟؟
                            خیر سے آپ کا اپنا بھی کوئی بلاگ نہیں تو منہ اُٹھا کے کیوں آگئے؟؟372-haha۔
                            ویسے یہ اچھی بات نہیں اگر مین آپ کو آپ کی گدھے جیسی جا جیسا مثال دون تو آپ نے غصہ کر جانا ہے۔
                            :shyy:

                            Comment


                            • #15
                              Re: ایک اچھی خبر

                              Originally posted by Nadia khan View Post
                              السلام علیکم
                              بہت بہت شکریہ
                              آپ کا بھی بہت بہت شکریہ

                              Comment

                              Working...
                              X