اسلام علکیم
:ys::ys:
اس تھریڈ کے ساتھ ہی بابا جی کی ایک ہزار پوسٹ اور دوسو تھریڈ مکمل ہو جائیں
گے کسی نے کیامبارک دینی سو خود کو ہی وش کر دیتے
ویل ڈن بابا کھجل سائیں کیپ اٹ اپ:fly:
بابا جی کا خیال ہے کہ ان سے بڑا شاعر اور ان سے بڑا حکیم؎
کوئی نہیں لیکن ہمارے دوست کہتے ہیں کہ بڑا کے بجاے برا کا لفظ لگا لو
تو اس ضمن میں ہمارا تمہارا اخلتلاف ختم ہو سکتا ہے تاہم اس کے باوجود بھی
بابا جی بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں جن کا سراغ نہیں لگایا جا سکا
بہر کیف بابا جی اپ کو بہت بہت مبارک ہو

Comment