Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Weldone Baba Khajal Saien

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Weldone Baba Khajal Saien

    اسلام علکیم

    :ys::ys:

    اس تھریڈ کے ساتھ ہی بابا جی کی ایک ہزار پوسٹ اور دوسو تھریڈ مکمل ہو جائیں
    گے کسی نے کیامبارک دینی سو خود کو ہی وش کر دیتے



    ویل ڈن بابا کھجل سائیں کیپ اٹ اپ:fly:

    بابا جی کا خیال ہے کہ ان سے بڑا شاعر اور ان سے بڑا حکیم؎
    کوئی نہیں لیکن ہمارے دوست کہتے ہیں کہ بڑا کے بجاے برا کا لفظ لگا لو
    تو اس ضمن میں ہمارا تمہارا اخلتلاف ختم ہو سکتا ہے تاہم اس کے باوجود بھی

    بابا جی بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں جن کا سراغ نہیں لگایا جا سکا


    بہر کیف بابا جی اپ کو بہت بہت مبارک ہو




    :ys::ys:





    :(

  • #2
    Re: Weldone Baba Khajal Saien


    واہ بابا جی آپ نے تو واقعی کمال کردیا کیا حسن اتفاق ہے ایک ہزار پوسٹ اور دوسو تھریڈز

    ویلڈن بابا جی ویلڈن

    آپ کو ایک ہزار پوسٹ اور دو سو تھریڈز بہت بہت مبارک ہوں

    امید ہے کہ آئندہ بھی آپ کا کام اسی طرح جاری رہے گا







    Comment


    • #3
      Re: Weldone Baba Khajal Saien

      Originally posted by baniazkhan View Post

      واہ بابا جی آپ نے تو واقعی کمال کردیا کیا حسن اتفاق ہے ایک ہزار پوسٹ اور دوسو تھریڈز

      ویلڈن بابا جی ویلڈن

      آپ کو ایک ہزار پوسٹ اور دو سو تھریڈز بہت بہت مبارک ہوں

      امید ہے کہ آئندہ بھی آپ کا کام اسی طرح جاری رہے گا




      میں اس راز سے کل ہی واقف تھا کہ ایک سو اٹھانوے تھریڈز ہیں لکن دس رئپلائز کم تھی
      ہزار میں سے۔۔سو کل سے میں نے نیو تھریڈ نہیں لگایا اور اج باقی ماندہ پوسٹز
      کر کے دونوں اچیومنٹ ایک ساتھ ہی حاصل کی


      خوش رہیں


      کیپلر
      :(

      Comment


      • #4
        Re: Weldone Baba Khajal Saien

        چلیں جی یہ تو بہت اچھی بات ہے کم از کم آپ اتنی تعداد تک تو پہنچ ہی چکے تھے جبھی تو یہ ممکن ہوا

        ویسے انگلش اور اردو کا جس عمدگی کے ساتھ آپ استعمال کرتے ہیں شاید ہی کہیں مثال مل سکے

        اب جیسے اسی جملے کو دیکھ لیں

        باقی ماندہ پوسٹز
        کر کے دونوں اچیومنٹ ایک ساتھ ہی حاصل کی


        بہت اچھے جناب





        Comment


        • #5
          Re: Weldone Baba Khajal Saien

          Congratulation ............. Baba Khajjal Saayen

          Comment


          • #6
            Re: Weldone Baba Khajal Saien

            بابا عامر چھا گئے آپ تو :clap: تمام پوسٹ اور تھریڈ ہیرے موتی اور نگینے ہیں ۔ دعا ہے ہمارا ساتھ ہمیشہ قائم رہے دو شعر آپ کے لئے






            پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ہیرے کا جگر
            مر د نا د ا ں پہ کلا م نر م و نا ز ک بے ا ثر





            نیچاں دی آشنای کولوں فیض کسے نہ پایا
            کیکر تے انگو ر چڑھایا تے ہر گچھا زخما یا
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: Weldone Baba Khajal Saien

              Congrats baba khajaal hoein


              sigpic

              Comment


              • #8
                Re: Weldone Baba Khajal Saien

                بابا جی بہت بہت مبارک ہو
                بے شک کہ آپ کی تحاریر بہت عمدہ ہوتی ہیں
                اللہ کرے "زورِ کی بورڈ"اور زیادہ:rose۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: Weldone Baba Khajal Saien

                  aaj kal jis tarha aap "Khajal Khwaar" ho rahey hain us k laey mubarik baad 372-haha
                  .......aap ko abey sirf 1000 dafa "khajal" hona para hai to sath he maat waj gaey hai aap key k khud he thread post o 20 mubarik baad da......mazaq ko khajal kartey hoey dil sey congrats
                  I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                  Comment


                  • #10
                    Re: Weldone Baba Khajal Saien

                    Originally posted by baniazkhan View Post
                    چلیں جی یہ تو بہت اچھی بات ہے کم از کم آپ اتنی تعداد تک تو پہنچ ہی چکے تھے جبھی تو یہ ممکن ہوا

                    ویسے انگلش اور اردو کا جس عمدگی کے ساتھ آپ استعمال کرتے ہیں شاید ہی کہیں مثال مل سکے

                    اب جیسے اسی جملے کو دیکھ لیں

                    باقی ماندہ پوسٹز
                    کر کے دونوں اچیومنٹ ایک ساتھ ہی حاصل کی


                    بہت اچھے جناب


                    واہ جی میں نے اوپر ہی کہا تھا بابا جی بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں
                    جن کا ابھی تک سراغ نہیں لگایا جا سکا لیکن بانیاز نے ایک خوبی ڈھونڈ ہی نکالی


                    خوش رہیں
                    :(

                    Comment


                    • #11
                      Re: Weldone Baba Khajal Saien

                      Originally posted by Mr.Khan View Post
                      Congratulation ............. Baba Khajjal Saayen




                      شکریہ دوست ممنون ہوں


                      خوش رہیں
                      :(

                      Comment


                      • #12
                        Re: Weldone Baba Khajal Saien

                        Originally posted by Jamil Akhter View Post
                        بابا عامر چھا گئے آپ تو :clap: تمام پوسٹ اور تھریڈ ہیرے موتی اور نگینے ہیں ۔ دعا ہے ہمارا ساتھ ہمیشہ قائم رہے دو شعر آپ کے لئے






                        پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ہیرے کا جگر
                        مر د نا د ا ں پہ کلا م نر م و نا ز ک بے ا ثر





                        نیچاں دی آشنای کولوں فیض کسے نہ پایا
                        کیکر تے انگو ر چڑھایا تے ہر گچھا زخما یا




                        بہت شکریہ جمیل اتنے خلوص سے مبارک بات اور اتنے ہی خوبصورت
                        شعر ڈیڈیکیٹ کرنے پر


                        خوش رہیں


                        کیپلر
                        :(

                        Comment


                        • #13
                          Re: Weldone Baba Khajal Saien

                          وعلیکم السلام
                          بہت بہت مبارک ہو آپ کو

                          Comment


                          • #14
                            Re: Weldone Baba Khajal Saien

                            Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                            واہ جی میں نے اوپر ہی کہا تھا بابا جی بہت سی خوبیوں کے مالک ہیں جن کا ابھی تک سراغ نہیں لگایا جا سکا لیکن بانیاز نے ایک خوبی ڈھونڈ ہی نکالی خوش رہیں
                            خوبیاں تو جناب اور بھی ہیں پر آپ پٹاری کھولنے ہی نہیں*دیتے





                            Comment


                            • #15
                              Re: Weldone Baba Khajal Saien

                              Congratulation Mr. Johannus Kepler Wessel :)
                              :thmbup:

                              Comment

                              Working...
                              X