Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

_WeLcOmE_Warrior_On Pg_

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

    پہلئ اپنا تعارف شعارف تو کرواو جنگی بھائی،کوئی چاء لسی پانی منگواو جنگی بھائی فیر ویلکم شیلکم وی کر دیواں گے :manicure:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #17
      Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

      Welcome Warrior. Jeetay raho. Cheetay raho
      :thmbup:

      Comment


      • #18
        Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

        Originally posted by saraah View Post
        پہلئ اپنا تعارف شعارف تو کرواو جنگی بھائی،کوئی چاء لسی پانی منگواو جنگی بھائی فیر ویلکم شیلکم وی کر دیواں گے :manicure:
        بہت بہت شکریہ سارہ
        میں ایک پاکستانی ہوں اور پاکستان کے لیے کام کرتا ہوں میری جاب میں یہ شامل ہے کہ میں یہ نہیں بتا سکتا کہ میں کیا کام کرتا ہوں اور جھوٹ بولنا بھی سخت منع ہے بس یہ سمجھ لیں کہ ہر وقت کفن پہن کر کام کرتا ہوں
        اور چاہیے پانی تو لازمی چاہیے وہ بھی آپ کے ہاتھ کا:ys:

        Comment


        • #19
          Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

          Originally posted by munda_Sialkoty View Post
          Welcome Warrior. Jeetay raho. Cheetay raho
          شکریہ جناب امید ہے کہ ہمارا ساتھ اچھا لنگے گا:salam:

          Comment


          • #20
            Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

            dekha kitny logon ny welcome kia :eye: Ap tou aiween pareshan ho gaye thy
            Pg ki family buhat achi hai :em:
            enjoy ur stay here:phool:

            Comment


            • #21
              Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

              Originally posted by Warrior View Post

              بہت بہت شکریہ سارہ
              میں ایک پاکستانی ہوں اور پاکستان کے لیے کام کرتا ہوں میری جاب میں یہ شامل ہے کہ میں یہ نہیں بتا سکتا کہ میں کیا کام کرتا ہوں اور جھوٹ بولنا بھی سخت منع ہے بس یہ سمجھ لیں کہ ہر وقت کفن پہن کر کام کرتا ہوں
              اور چاہیے پانی تو لازمی چاہیے وہ بھی آپ کے ہاتھ کا:ys:
              اوتے اوتے جنگی بھائی ۔میرے ہات تی طائے آپ ہمیتھا یاد رتھو دے




















              :lol

              پیغام پہ خوش آمدید ۔۔۔اللہ آپکو اس وطن کے لیے بہترین خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔اور آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔آمین۔
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #22
                Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                Saraah 372-haha :lol

                Comment


                • #23
                  Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                  Originally posted by ahsaas View Post
                  Saraah 372-haha :lol
                  :yaay:
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #24
                    Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                    Jeeti rho Sarah............chuhuhn ke saath:lol


                    sigpic

                    Comment


                    • #25
                      Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                      لے پائی مٹن چوآ چائے نوش کرو ۔ سارہ دے نال رو گے تے عیش کرو گے زندگی دے سارے مزے کیش کرو گے آہو


                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #26
                        Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                        اس میدان کار زار میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
                        اس میدان میں ہم آپ کے لئے ہمیشہ غازی رہنے کی دعائیں کرتے رہیں گے
                        اور جو طریقہ ایڈمن نے دیا ہوا ہے کہ "نام کے ساتھ ای سی جی"سائن چلتا رہتا ہے اُسے کے گرین سگنل چلتے رہنے کے آرزو مند رہیں گے :)۔
                        :welcome:
                        :star1:

                        Comment

                        Working...
                        X