Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

_WeLcOmE_Warrior_On Pg_

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

    ۔


    Attached Files


  • #2
    Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

    بہت بہت شکریہ کم از کم آپ کو احساس تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thankyou:

    Comment


    • #3
      Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

      یہاں ہر کسی کو ہر کسی کا بہت احساس ہے
      Last edited by ahsaas; 11 December 2011, 13:29.

      Comment


      • #4
        Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

        :hii:
        The welcome ever smiles, and farewell goes out sighing.
        enjoy the life before you too late
        welcome worrier

        Comment


        • #5
          Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

          Welcome Worrior G

          ہم آپ کو تہہ دل سے اس فیملی فورم پہ خوش آمدید کہتے ہیں

          کچھ آپ بھی اپنے بارے میں بتادیجیے

          کون ہیں کہاں سے ہیں

          پیغام پہ آمد کیسے ہوئی
          Last edited by Baniaz Khan; 11 December 2011, 15:42.





          Comment


          • #6
            Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

            Walaikum Assalaam

            Pegham forum per hum aap ko Welcome karte hein :)

            Aur umeed karte hein ke aap yahan per buhat acha waqt guzaren ge
            Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


            Comment


            • #7
              Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

              میرا نام ہی جنگجو ہے
              اور مجھے کسی بھی چیز کی پروا نہیں ہوتی
              میرا کام ہی سرچ کرنا ہے اور کرتا ہوا اس فورم پر آگیا
              امید ہے کہ آپ کو اچھا لگا ہوگا

              Comment


              • #8
                Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                نہیں یار مجھے لگتا ہے کہ تھوڑی بہت پرواہ تو ہے تم کو

                چلو پھر بھی میری آرزو ہے کہ تم یہاں سے جاؤ تو انسان بن کے جاؤ





                Comment


                • #9
                  Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                  ایک بات اور بھی بتادو فورم سرچ تو تم نے مئی میں ہی کرلیا تھا اور جوائن بھی کیا تھا

                  پر نظر تم دسمبر میں آرہے ہو یہ درمیان میں کہاں تھے کہیں موسمی پھل تو نہیں ہو





                  Comment


                  • #10
                    Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                    ہاں یار بالکل ٹھیک کیا میں ایک کورس کر رہا تھا اس لیے نیٹ سے دور رہا۔
                    امید ہے کہ آپ ایک اچھے انسان ثابت ہو جائیں گے

                    Comment


                    • #11
                      Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                      Originally posted by Warrior View Post
                      ہاں یار بالکل ٹھیک کیا میں ایک کورس کر رہا تھا اس لیے نیٹ سے دور رہا۔
                      امید ہے کہ آپ ایک اچھے انسان ثابت ہو جائیں گے

                      ہاں ثابت نہ بھی ہوا تو آدھا ضرور ہوجاؤں گا

                      ویسے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کون سا کورس ہو رہا تھا مسٹر جنگجو





                      Comment


                      • #12
                        Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                        The Art Of Getting By

                        Comment


                        • #13
                          Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                          Originally posted by baniazkhan View Post



                          ہاں ثابت نہ بھی ہوا تو آدھا ضرور ہوجاؤں گا

                          ویسے کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کون سا کورس ہو رہا تھا مسٹر جنگجو
                          bateein banaane ka372-haha


                          sigpic

                          Comment


                          • #14
                            Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                            Originally posted by Warrior View Post
                            The Art Of Getting By
                            ye kia hai janab

                            Comment


                            • #15
                              Re: _WeLcOmE_Warrior_On Pg_

                              اہو کچھ نہیں ایک فلم کا نام ہے۔ ویسے میں جو جاب کرتا ہون وہ بتا نہیں سکتا
                              یہی سمجھ لیں کے پاکستان کے لیے کام کرتا ہوں

                              Comment

                              Working...
                              X