﷽
السلام علیکم
تیسرے مقابلے کے لیے ممبر کا چناؤ ہو رہا ہے۔ جو ممبر میرے اس سوال کا سب سے پہلے درست جواب دے گا، وہ اگلے مقابلے میں شرکت کریگا۔
یاد رہے کہ مقابلے میں دس سوال پوچھے جائیں گے، تین درست سوالوں کے بعد پہلا حدف ہے جو نوآموز ہے، اس پر پہنچنے والے ممبر کو 500 ریپوٹیشن پوائنٹس دئیے جائیں گے، چھ سوالوں کے درست جواب پر 700 اور دس سوالوں کے درست جواب پر 1000 ریپوٹیشن پوائنٹس دئیے جائیں گے۔
تو میرا سوال ہے:
فرانس کےموجودہ صدر کا نام کیا ہے؟

Comment