Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ


    السلام علیکم
    تیسرے مقابلے کے لیے ممبر کا چناؤ ہو رہا ہے۔ جو ممبر میرے اس سوال کا سب سے پہلے درست جواب دے گا، وہ اگلے مقابلے میں شرکت کریگا۔
    یاد رہے کہ مقابلے میں دس سوال پوچھے جائیں گے، تین درست سوالوں کے بعد پہلا حدف ہے جو نوآموز ہے، اس پر پہنچنے والے ممبر کو 500 ریپوٹیشن پوائنٹس دئیے جائیں گے، چھ سوالوں کے درست جواب پر 700 اور دس سوالوں کے درست جواب پر 1000 ریپوٹیشن پوائنٹس دئیے جائیں گے۔
    تو میرا سوال ہے:
    فرانس کےموجودہ صدر کا نام کیا ہے؟
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

    Nicolas Sarkozy

    Comment


    • #3
      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

      یہ تو کوئی بات نہ ہوئی جناب ۔، اس کے لیے تو پھر 25 گھنتے آن لائن رہنا ہوگا کہ پہلے اس کا جواب دیا جائے؟؟؟
      پلیز تھوڑا سا بدلیں اس رول کو شکریہ

      Comment


      • #4
        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

        Nicolas Sarkozy is the current French President. He became the 6th president of the fifth Republic of France and the 23rd president of France on 2007 May 16 for a 5-year term. He was previously the Minister of the Interior and also briefly the Minister of Finance.
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

          Nicolas Sarkozy is the current French President.

          Comment


          • #6
            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

            Originally posted by Warrior View Post
            یہ تو کوئی بات نہ ہوئی جناب ۔، اس کے لیے تو پھر 25 گھنتے آن لائن رہنا ہوگا کہ پہلے اس کا جواب دیا جائے؟؟؟
            پلیز تھوڑا سا بدلیں اس رول کو شکریہ
            مین متفق ھون !











            sigpic

            Comment


            • #7
              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

              Originally posted by RAUF4 View Post
              Nicolas Sarkozy
              آپ کا جواب تو درست ہے مگر فی الحال آپ اس گیم میں شرکت نہیں کر پائیں گے کیونکہ آپ ابھی نئے ممبر ہیں۔ پہلے آپ فورم پر ایکٹیو رہیں پھر آپ کو گیم میں شرکت کی جگہ دی جائے گی۔
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • #8
                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

                Originally posted by Warrior View Post
                یہ تو کوئی بات نہ ہوئی جناب ۔، اس کے لیے تو پھر 25 گھنتے آن لائن رہنا ہوگا کہ پہلے اس کا جواب دیا جائے؟؟؟
                پلیز تھوڑا سا بدلیں اس رول کو شکریہ
                سوچوں گا۔
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 3 - ممبر کا چناؤ

                  Originally posted by thefire1 View Post
                  Nicolas Sarkozy is the current French President. He became the 6th president of the fifth Republic of France and the 23rd president of France on 2007 May 16 for a 5-year term. He was previously the Minister of the Interior and also briefly the Minister of Finance.
                  آپ کا جواب درست ہے - اور میں آپ کو اگلی گیم کے لیے چنتا ہوں۔
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment

                  Working...
                  X