Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

    Originally posted by Mr.Khan View Post
    Mai 50 50 life line use karna chahta hun

    چلیں میں ان میں سے دو ایسے آپشن نکال دیتا ہوں جو درست نہیں۔ باقی دونوں میں سے آپ بغور دیکھ لیجیے کہ کونسا درست لگتا ہے:۔

    الف: علامہ اقبال
    بے: سرسیداحمدخان
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #17
      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

      ًمیرا جواب ہے الف: علامہ اقبال

      Comment


      • #18
        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

        Originally posted by Mr.Khan View Post
        ًمیرا جواب ہے الف: علامہ اقبال
        آپ نے اپنی ایک لائف لائن استعمال کرتے ہوئے علامہ اقبال جواب دیا ہے، کیا یہ آپ کا حتمی جواب ہے؟
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #19
          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

          Originally posted by Masood View Post


          آپ نے اپنی ایک لائف لائن استعمال کرتے ہوئے علامہ اقبال جواب دیا ہے، کیا یہ آپ کا حتمی جواب ہے؟
          جی ہاں

          Comment


          • #20
            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

            Originally posted by Mr.Khan View Post

            جی ہاں

            تو ناراض کیوں ہوتے ہو :garmi: جواب درست ہے۔

            آپ سے میرا پانچواں سوال:
            نبی پاک ﷺ نے اَذان کا طریقہ کس صحابی کی رائے سے اختیار کیاتھا؟
            الف: حضرت ابوبکرصدیق
            بے: حضرت عمر فاروق
            جیم: حضرت زید بن حارث
            دال: حضرت بلال حبشی

            Last edited by Masood; 11 December 2011, 23:01.
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • #21
              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

              Mera jawab hai...............Hazrat Abdullah Bin Zaid Ansari (Radi'Allah Talah Anha)

              Comment


              • #22
                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                Originally posted by Mr.Khan View Post
                Mera jawab hai...............Hazrat Abdullah Bin Zaid Ansari (Radi'Allah Talah Anha)
                یہ میرے آپشن میں کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #23
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                  Originally posted by Masood View Post


                  یہ میرے آپشن میں کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
                  Meri information ke mutabiq to Hazrat Abdullah Bin Zaid (R.A.) ke khuwaab me word Azan aaya tha to unho ne Huzaar Pak (S.A.W) ko is baare me bataya tha.... us sey pehle tuk Hazrat Umar Farooq (R.A) ke mashwaray sey Namaz ke 5 times ka waqt Madina me announce kiya jata tha.

                  Comment


                  • #24
                    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                    Originally posted by Mr.Khan View Post


                    Meri information ke mutabiq to Hazrat Abdullah Bin Zaid (R.A.) ke khuwaab me word Azan aaya tha to unho ne Huzaar Pak (S.A.W) ko is baare me bataya tha.... us sey pehle tuk Hazrat Umar Farooq (R.A) ke mashwaray sey Namaz ke 5 times ka waqt Madina me announce kiya jata tha.
                    تو پھر مجھے جواب وہ چاہیے جو زیادہ روایات سے معتبر جواب بنا ہے۔
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • #25
                      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                      Originally posted by Masood View Post


                      تو پھر مجھے جواب وہ چاہیے جو زیادہ روایات سے معتبر جواب بنا ہے۔
                      بے: حضرت عمر فاروق

                      Comment


                      • #26
                        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                        Originally posted by Mr.Khan View Post

                        بے: حضرت عمر فاروق
                        ہمممم سوچنے کا موقع چاہیے؟
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #27
                          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                          Originally posted by Masood View Post


                          ہمممم سوچنے کا موقع چاہیے؟
                          نہیں سر :(

                          Comment


                          • #28
                            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                            Originally posted by Mr.Khan View Post


                            نہیں سر :(
                            چلیں ٹھیک ہے آپ کا جواب درست ہوا۔

                            میرا آپ سے چھٹا سوال:
                            لگ بھگ 1891 اور پھر 1938 میں یورپیئن اخبارات میں ایک مشورہ دیا گیا تھا کہ یہودیوں کے لیے ایک الگ ریاست بنائی جائے، یہ بتائیں یہ ریاست کہاں بنانے کا مشورہ دیا گیا تھا؟

                            الف: پولینڈ
                            بے: ایسٹ جرمنی
                            جیم: فلسطین
                            دال: مدغاسکر (جسے آج کل مڈگاسکر کہتے ہیں)۔
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #29
                              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                              Originally posted by Masood View Post




                              میرا آپ سے چھٹا سوال:
                              لگ بھگ 1891 اور پھر 1938 میں یورپیئن اخبارات میں ایک مشورہ دیا گیا تھا کہ یہودیوں کے لیے ایک الگ ریاست بنائی جائے، یہ بتائیں یہ ریاست کہاں بنانے کا مشورہ دیا گیا تھا؟

                              الف: پولینڈ
                              بے: ایسٹ جرمنی
                              جیم: فلسطین
                              دال: مدغاسکر (جسے آج کل مڈگاسکر کہتے ہیں)۔

                              ًمیرا جواب ہے جیم: فلسطین

                              Comment


                              • #30
                                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                                Originally posted by Mr.Khan View Post

                                ًمیرا جواب ہے جیم: فلسطین
                                ہممم سوچنے کا موقع چاہیے آپ کو؟ کچھ سرچ کرنا چاہیں؟ ابھی آپ کے پاس دو لائف لائنز موجود ہیں - انہیں استعمال کرنا مت بھولیے
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X