Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان


    السلام علیکم
    پیغام کے کڑوڑپتی کے سلسلے کا دوسرا مقابلہ شروع کیاجاتا ہے۔ ہمارے مہمان ہمارے بہت اچھے دوست معاذ ہیں۔ مگر میں پہلے مقابلے کا کنسپٹ واضع کردوں۔
    میں معاذ سے دس سوال کرونگا، ہر درست سوال کی ایک رقم ہوگی۔ جو اس تھریڈ میں پڑھی جاسکتی ہے۔
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=3856

    اب میں مسٹرخان سے پہلا سوال کرتا ہوں۔
    محمد علی (مرحوم) بہت زبردست فلم ایکٹر تھے، یہ بتائیں انہوں نے اپنا فلمی کیرئیر1962 میں کس فلم سے شروع کیا؟
    الفَ: چراغ جلتا رہا
    بے: بہادر
    جیم: خاموش رہو
    دال: شرارت

    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

    جواب
    الفَ: چراغ جلتا رہا

    Comment


    • #3
      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

      Originally posted by Mr.Khan View Post
      جواب
      الفَ: چراغ جلتا رہا
      یقین ہے؟ یا لائف لائن استعمال کرنی ہے؟ 372-haha۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #4
        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

        Originally posted by Masood View Post

        یقین ہے؟ یا لائف لائن استعمال کرنی ہے؟ 372-haha۔
        جی یقین ہے، یقین ہے یقین ہے

        Comment


        • #5
          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

          Originally posted by Mr.Khan View Post

          جی یقین ہے، یقین ہے یقین ہے

          :garmi:


          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

            Originally posted by Mr.Khan View Post

            جی یقین ہے، یقین ہے یقین ہے
            میں یہاں تمہارا نکاح نہیں پڑھا رہا۔
            جواب درست ہے۔

            دوسرا سوال: اعتکاف کا کیا مطلب ہے؟
            الف: کسی جگہ بند ہونا، ٹھہرنا
            بے: خامشی میں عبادت کرنا
            جیم: الگ تھلگ ہو جاتا
            دال: اللہ سے لوُ لگانا

            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • #7
              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

              Originally posted by Masood View Post


              میں یہاں تمہارا نکاح نہیں پڑھا رہا۔
              جواب درست ہے۔

              دوسرا سوال: اعتکاف کا کیا مطلب ہے؟
              الف: کسی جگہ بند ہونا، ٹھہرنا
              بے: خامشی میں عبادت کرنا
              جیم: الگ تھلگ ہو جاتا
              دال: اللہ سے لوُ لگانا


              میں نے بھی قبول ہے نہیں کہا تھا

              جواب
              الف: کسی جگہ بند ہونا، ٹھہرنا

              Comment


              • #8
                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                Originally posted by Mr.Khan View Post

                میں نے بھی قبول ہے نہیں کہا تھا

                جواب
                الف: کسی جگہ بند ہونا، ٹھہرنا

                جواب درست ہے۔
                تیسرا سوال: پاکستان کی ہاکی ٹیم کے سب سے پہلے کپتان کا نام بتائیے:۔
                الف: علی اقتدارشاہ دارا
                بے: چوہدری غلام رسول
                جیم: سمیع اللہ
                دال: فیلڈ مارشل نور خان
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                  Originally posted by Masood View Post

                  جواب درست ہے۔
                  تیسرا سوال: پاکستان کی ہاکی ٹیم کے سب سے پہلے کپتان کا نام بتائیے:۔
                  الف: علی اقتدارشاہ دارا
                  بے: چوہدری غلام رسول
                  جیم: سمیع اللہ
                  دال: فیلڈ مارشل نور خان
                  ۔
                  جواب
                  بے: چوہدری غلام رسول

                  Comment


                  • #10
                    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                    Originally posted by Mr.Khan View Post
                    ۔
                    Originally posted by Mr.Khan View Post
                    Originally posted by Mr.Khan View Post
                    جواب
                    بے: چوہدری غلام رسول



                    چوہدری غلام رسول پاکستان کے ایک بہت سپرسٹار کھلاڑی اور طویل عرصہ تک کپتان رہنے والے اختررسول کے والد تھے

                    اور یہ آپ کا حتمی جواب ہے؟ میں اسکو ریزرو کر لوں؟ یا سوچنے کا ایک موقع چاہیے؟ کوئی لائف لائن استعمال کرنا چاہیں؟

                    Last edited by Masood; 8 December 2011, 11:02.
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • #11
                      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                      Originally posted by Masood View Post


                      چوہدری غلام رسول پاکستان کے ایک بہت سپرسٹار کھلاڑی اور طویل عرصہ تک کپتان رہنے والے اختررسول کے والد تھے

                      اور یہ آپ کا حتمی جواب ہے؟ میں اسکو ریزرو کر لوں؟ یا سوچنے کا ایک موقع چاہیے؟ کوئی لائف لائن استعمال کرنا چاہیں؟

                      Bhai, dair sey reply karne ke liye ma'azarat chahta hun, mera net connection kar se problem kar raha hai is liye mai online nahi ho paya.......

                      mai apna previous answer change karna chahta hun,

                      mera answer hai الف: علی اقتدارشاہ دارا

                      Aap isay lock kar den :thmbup:

                      Comment


                      • #12
                        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                        اچھا اور اسے کب چینج کرنا چاہیں گے؟ یا پھرآپ کو یقیں ہے کہ یہ جواب درست ہے؟سوچنے کا ایک آخری موقع!۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #13
                          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                          Nahi, ye mera final answer hai...................Mera net problem kar raha hai aaj kal is liye late reply kar raha hun

                          Comment


                          • #14
                            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                            آپ کا جواب درست ہے۔ علی اقتدارشاہ دارا پاکستانی ہاکی ٹیم کے پہلے کپتان تھے۔
                            اب آپ نے تین سوالوں کے درست جوابات دے کر نوآموز ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
                            آپ سے چوتھا سوال: اُس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو ٹیپوسلطان کی قبر پرجاکر بہت روئی۔
                            الفَ: علامہ اقبال
                            بے: سرسیداحمدخاں
                            جیم: داغ دہلوی
                            دال: مولانا شبلی نعمانی
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #15
                              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - مسٹرخان

                              Mai 50 50 life line use karna chahta hun

                              Comment

                              Working...
                              X