Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

    السلام علیکم
    ہمارے پہلے مقابلے کے ممبر جمیل اختر تھے، جو چار سوالوں کا جواب دے پائے۔ اب ہم اپنے اگلے مقابلے کے لیے ایک نئے ممبر کی تلاش میں ہیں۔ جو ممبر سب سے پہلے اس سوال کا درست جواب دے گا، وہ ہمارے اگلے مقابلے کے لیے کھیلیں گے، سوال یہ ہے:

    کوئٹہ یونیورسٹی کب قیام میں آئی؟؟؟
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

    پڑھے لکھوں کا کھیل ہے پڑھے لکھے آکر جواب دیں :)۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

      کوئٹہ یونیورسٹی 1971میں قیام میں آئی

      Comment


      • #4
        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

        come on Khan bhai...jawab dein..............


        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

          aai haai dono ne 23:50 per post kiya.........................come one Mr Khan mein aap ke saath huhn..aap zrror crorpati banne ge:lol


          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

            Originally posted by Mr.Khan View Post
            کوئٹہ یونیورسٹی 1971میں قیام میں آئی
            خان یارا جواب تو تمہارا درست ہے، تو کیا خیال ہے گیم شروع کر دی جائے؟
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • #7
              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

              Originally posted by Masood View Post


              خان یارا جواب تو تمہارا درست ہے، تو کیا خیال ہے گیم شروع کر دی جائے؟
              Conrats Khan Bhaii:d1:

              :okq::okq: abh khoob mazza aai ga!!!!!!!!!

              Let the game begin:lol


              sigpic

              Comment


              • #8
                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

                Originally posted by Masood View Post


                خان یارا جواب تو تمہارا درست ہے، تو کیا خیال ہے گیم شروع کر دی جائے؟
                ًُٰ
                Naiki or poch poch :hii:

                Comment


                • #9
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

                  Originally posted by u_r View Post
                  Conrats Khan Bhaii:d1:

                  :okq::okq: abh khoob mazza aai ga!!!!!!!!!

                  Let the game begin:lol
                  The game is over

                  Comment


                  • #10
                    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

                    Originally posted by Mr.Khan View Post

                    The game is over
                    what a shame...............over before it started

                    Masood bahi ..yeh to abhi se thus ker gai...contestant number 3 dhoondiye:lol


                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

                      وعلیکم السلام
                      بہت ہی اچھا مقابلہ سٹارٹ کیا ہے آپ نے

                      Comment


                      • #12
                        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

                        Kul raat jub quetta university wajood mein aai tub khan jaag raha tha aur mein soya hua tha
                        :thmbup:

                        Comment


                        • #13
                          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 2 - ممبر کا چناؤ

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          پڑھے لکھوں کا کھیل ہے پڑھے لکھے آکر جواب دیں :)۔
                          mean mai iss mai participate nai kar sakta.

                          Comment

                          Working...
                          X