السلام علیکم
ہمارے پہلے مقابلے کے ممبر جمیل اختر تھے، جو چار سوالوں کا جواب دے پائے۔ اب ہم اپنے اگلے مقابلے کے لیے ایک نئے ممبر کی تلاش میں ہیں۔ جو ممبر سب سے پہلے اس سوال کا درست جواب دے گا، وہ ہمارے اگلے مقابلے کے لیے کھیلیں گے، سوال یہ ہے:
کوئٹہ یونیورسٹی کب قیام میں آئی؟؟؟

Comment