Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

    لینکس کی کہانی کچھ یوں کے اس کے تمام لوازمات مکمل ہوچکے تھے 1991 سے پہلے تک صرف کرنل کا مسئلہ تھا جو حل نہیں ہوا تھا ابھی تک جو کسی آپریٹنگ سسٹم کے لئے ضروری ہے مسٹر لینوس ٹوروالڈس نے نہ صرف اس کا کرنل بنایا بلکہ ایک مکمل آپریٹگ سسٹم بنا دیا ۔ ان کا تعلق فن لینڈ سے ہے

    الف: لینوس تھویلدس
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #32
      Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

      Originally posted by Jamil Akhter View Post

      آپ کا جواب درست ہے۔

      اس کے ساتھ ہی آپ نے پہلا مرحلہ جسے نوآموز کہا گیا ہے، عبور کر لیا ہے۔

      میرا آپ سے چوتھا سوال ہے:۔
      سب سے پہلے کس مسلم مفکر نے تقسیم ہند کا نظریہ پیش کیا تھا؟
      الف: حضرت علامہ محمد اقبال
      بے: شیر بنگال مولوی فضل الحق
      جیم: سید جمیل الدین افغانی
      دال: چوہدری رحمت علی
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • #33
        Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

        علامہ اقبال کو دور جدید کا صوفی سمجھا جاتا ہے۔ بحیثیت سیاستدان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریۂ پاکستان کی تشکیل ہے جو انہوں نے 1930ء میں الہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا۔ یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ اسی وجہ علامہ اقبال کو پاکستان کا نظریاتی باپ سمجھا جاتا ہے۔ گو کہ انہوں نے اس نئے ملک کے قیام کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن انہیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے۔یہ سیالکوٹ میں 9 نومبر 1877 میں پیدا ہ پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 میں رحلت فرمائی

        الف: حضرت علامہ محمد اقبال
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

          [COLOR="Navy"][SIZE="5"]
          Originally posted by Jamil Akhter View Post
          [CENTER]

          الف: حضرت علامہ محمد اقبال

          اور یہ آپ کا حتمی جواب ہے؟ یاد رہے آپ کے پاس کوئی لائف لائن موجود نہیں ہے اب۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment

          • #35
            Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

            جب دماغ منتشر ہو تو اکثر و بیشتر ایسی غلطیاں سرزرد ہوجاتی ہیں حضرت علامہ اقبال لاکھ مفسر اعلیُ شاعر سہی مگر اس کے باوجود ان سے پہلے کوئی یہ نظریہ پیش کر چکا تھا پاکستان کے لئے نہ سہی - چوہدری رحمت علی اسلامیہ کالج لاہور کے نامور طالب علم تھے۔ جنوری 1931 میں انھوں نے کیمبرج کے کالج ایمنویل میں شعبہ قانون میں اعلٰی تعلیم کے لئے داخلہ لیا۔ اسلامیہ کالج کے مجلے "دی کریسنٹ" کے ایڈیٹر اور اور کئی دیگر طلباء سے متعلق بزموں کے عہدیدار بھی رہے ۔ اسلامیہ کالج میں بزم شبلی قائم کی ، جس کے 1915ء کے اجلاس میں محض 18 برس کی عمر میں تقسیم ملک کا انقلاب آفرین نظریہ پیش کیا ، جس کی مخالفت پر آپ اس بزم سے الگ ہو گئے
            امید ہے آپ اس خطا کو درگزر کرتے ہوئے میرے موجودہ جواب کو حقیقی سمجھیں گئے شکریہ کے ساتھ

            دال: چوہدری رحمت علی
            Last edited by Jamil Akhter; 7 December 2011, 20:46.
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #36
              Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

              اور یہ آپ کا حتمی جواب ہے؟
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              • #37
                Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

                جی میرا جواب حتمی ہے امید ہے درست ہوگا ورنہ اچھی جانکاری مل جائے گی جو شائد نظروں سے اوجھل ہو
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #38
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

                  Originally posted by Jamil Akhter View Post
                  جی میرا جواب حتمی ہے امید ہے درست ہوگا ورنہ اچھی جانکاری مل جائے گی جو شائد نظروں سے اوجھل ہو
                  میں آپ کے اس جواب کو کہ ہندوستان کی تقسیم کا سب سے پہلے نظریہ چوہدری رحمت علی نے پیش کیا تھا، حتمی جواب مانتا ہوں۔

                  چوہدری رحمت علی نے ایک مشہورِ زمانہ پمفلٹ لکھا تھا، ناؤ اور نیور - اس میں آپ نے پاکستان ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مسلم آباد کے تناسب سے تقسیم کا نظریہ پیش کیا تھا اور لفظ پاکستان کا نظریہ بھی دیا تھا، مگر مجھے افسوس ہے کہ آپ جواب درست نہیں۔ اُس سے پہلے یہ نظریہ سید جمیل الدین افغانی پیش کر چکے تھے۔
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment

                  • #39
                    Re: پیغام کڑوڑ پتی مقابلہ نمبر ایک: جمیل اختر

                    چلیں خیر بہت لطف آیا آپ کے ساتھ کھیل کر اس کروڑ پتی میں ۔ شکریہ

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    Working...
                    X